اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-135 ایت نمبر

اِلَّا عَجُوْزًا فِی الْغٰبِرِیْنَ
آسان اُردو ماسواے ایک بوڑھی عورت کے،(جو کہ) پیچھے رہ جانے والوں میں (سے) تھی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہی۔
ابو الاعلی مودودی سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی
احمد رضا خان مگر ایک بڑھیا کہ رہ جانے والوں میں ہوئی
احمد علی مگر ایک بڑھیاکو جو عذاب پانے والوں میں رہ گئی
فتح جالندھری مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
طاہر القادری سوائے اس بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی،
علامہ جوادی علاوہ ان کی زوجہ کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل ہوگئی تھی
ایم جوناگڑھی بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی
حسین نجفی سوائے ایک بڑھیا (بیوی) کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔
=========================================
M.Daryabadi: Save an old woman among the lingerers.
M.M.Pickthall: Save an old woman among those who stayed behind;
Saheeh International: Except his wife among those who remained [with the evildoers].
Shakir: Except an old woman (who was) amongst those who tarried.
Yusuf Ali: Except an old woman who was among those who lagged behind:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت لوط ؑ کے بارے میں
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے