Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-136 ایت نمبر
| ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر ہم نے دوسروں کو برباد کر دیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر ہم نے دوسرے لوگوں کو مل یا میٹ کردیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر باقی سب کو تہس نہس کر دیا |
| احمد رضا خان | پھر دوسروں کو ہم نے ہلاک فرمادیا |
| احمد علی | پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا |
| فتح جالندھری | پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا |
| طاہر القادری | پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر ڈالا، |
| علامہ جوادی | پھر ہم نے سب کو تباہ و برباد بھی کردیا |
| ایم جوناگڑھی | پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کر دیا |
| حسین نجفی | پھر دوسروں کو ہم نے تہس نہس کر دیا۔ |
| M.Daryabadi: | Then We annihilated the others. |
| M.M.Pickthall: | Then We destroyed the others. |
| Saheeh International: | Then We destroyed the others. |
| Shakir: | Then We destroyed the others. |
| Yusuf Ali: | Then We destroyed the rest. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
حضرت لوط ؑ کے بارے میں
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے