اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَمْ كُنْتُمْ اَمْ تَقُوْلُوْنَ اَمِ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ‏۔۔۔۔ چاہے تم اُنہیں ڈراﺅیا تم اُنہیں نہ ڈراﺅ؛ وہ ایمان نہیں لاتے ہیں کافرین کے بارے میں 2:6
اَمْ تَقُوْلُوْنَ عَلَى اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ یا (کہ) تم (بنی اسرائیل )اللہ پر وہ کہتے ہو جو تم (خود بھی )جانتے نہیں ہو؟ بنی اسرائیل سے سوال 2:80
اَمْ تُرِیْدُوْنَ اَنْ تَسْئَلُوْا رَسُوْلَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوْسٰى مِنْ قَبْلُ١ؕ.... کیا تم (مسلمان) اپنے رسولؐ سے (ویسے ) سوال کرنا چاہتے ہو جیسے کہ اس سے پہلے حضرت موسی ؑسے پوچھے گئے؟... ایمان والوں سے سوال 2:108
اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ حَضَرَ یَعْقُوْبَ الْمَوْتُ١ۙ۔۔۔۔ یا تم(بنی اسرائیل اُس وقت )گواہ تھے جب یعقوب ؑ کو موت آنے لگی۔۔۔۔۔ یعقوب ؑ کی وصیت 2:133
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَاْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ١ؕ یا تم( ایمان والے) خیال کرتے ہو کہ تم جنت میں (یونہی) داخل کر دیے جاﺅگے اور ابھی تک نہیں آئیں تمہیں (آزمائشیں) مثل اُن(لوگوں) کے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں ؟ منفرد ایت.ایمان والوں ے سوال 2:214
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ کیا تم (مسلمانوں) نے سوچ لیا ہے کہ تم جنت میں داخل کر دئے جاﺅ گے ایمان والوں کو بتانا 3:142
....اَمْ تَقُوْلُوْنَ اِنَّ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطَ كَانُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ یا تم (اہلِ کتاب یہ) کہتے ہو کہ بےشک ابراہیم ؑ اور اسمٰعیل ؑاور اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ اور قبیلے (اسباط) یہودی یا عیسائی تھے؟.... اہل کتاب کا کہنا 2:140
قُلْ ءَاَنْتُمْ اَعْلَمُ اَمِ اللّٰہ۔۔۔۔ (آپؐ)کہیں: کیا تم( زیادہ بہتر) جانتے ہو یااللہ؟۔۔۔۔ اہل کتاب کو جواب 2:140
اَمْ لَهُمْ نَصِیْبٌ مِّنَ الْمُلْكِ یا کیا اُن(یعنی اہل کتاب میں سے جن کو کتاب کا ایک حصہ دیا گیا تھا) کا بادشاہی ( کائنات) سے ایک حصہ ہے؟ کتاب کو چھوڑنے والے 4:53
اَمْ یَحْسُدُوْنَ النَّاسَ عَلٰى مَاۤ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ یا کیا وہ لوگوں پر حسد کرتے ہیں جو اللہ نے اُن(لوگوں) کو اپنے فضل سے دیا ہے؟ کتاب کو چھوڑنے والے 4:54
اَمْ مَّنْ یَّكُوْنُ عَلَیْهِمْ وَكِیْلًا یا پھر اُس وقت اُن کا کون محافظ(وکیل) ہو گا؟ (دھوکے بازوں) 4:109
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ اعْتَصَمُوْا بِهٖ پھر جہاں تک وہ لوگ جواللہ کو مانتے(یعنی تسلیم کرتے) ہیں اور اُس (اللہ کے دامن) کو مضبوطی سے پکڑ تے ہیں منفرد آیت 4:175
قُلْ ءٰٓالذَّكَرَیْنِ حَرَّمَ اَمِ الْاُنْثَیَیْنِ (آپؐ) کہیں : کیا اُس (اللہ)نے دو نروں کویا دو مادہ کو حرام کیا حلال و حرام 6:143
قُلْ ءٰٓالذَّكَرَیْنِ حَرَّمَ اَمِ الْاُنْثَیَیْنِ (آپؐ) کہیں : کیا اُس (اللہ)نے دو نروں کویا دو مادہ کو حرام کیا حلال و حرام 6:144
١ؕ اَمْ كُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ وَصّٰكُمُ اللّٰهُ بِهٰذَا١ۚ یا کیا تم گواہ ( کے طور پرموجود) تھے جب اللہ نے تمہیں اس کا حکم دیا تھا ؟ حلال و حرام 6:144
یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ اے آدم کی اولاد! اگر تمہارے پاس تم میں سے ہی رسول آئیں محکم آیت 7:35
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ! یا تم (جادو کا داﺅ) ڈالو موسی اور فرعون 7:115
اَدَعَوْتُمُوْهُمْ اَمْ اَنْتُمْ صَامِتُوْنَ کہ تم اُن کو (ہدایت کی طرف) بلاﺅیا تم خاموش رہو، شرک کے بارے 2:193
اَمْ لَهُمْ اَیْدٍ یَّبْطِشُوْنَ بِهَا٘ یا کیااُن کے ہاتھ ہیں جن سے وہ (کوئی چیز) پکڑتے ہیں جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 2:195
اَمْ لَهُمْ اَعْیُنٌ یُّبْصِرُوْنَ بِهَا ، یا اُن کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہیں جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 2:195
اَمْ لَهُمْ اٰذَانٌ یَّسْمَعُوْنَ بِهَا یا اُن کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں؟ جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 2:195
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تُتْرَكُوْا کیا تم(مسلمان)سوچتے ہو کہ تمہیں چھوڑ دیا جائے گا مومنین اور مشرکین کی جنگ 9:16
اَمْ مَّنْ اَسَّسَ بُنْیَانَهٗ عَلٰى شَفَا جُرُفٍ هَارٍ ، یا کہ وہ (انسان) جو اپنی عمارت کی بنیاد گرنے والی ایک کھائی کے کنارے پر رکھے مسجد کے اوصاف 9:109
اَمۡ يَقُوۡلُوۡنَ افۡتَـرٰٮهُ‌ ؕ قُلۡ فَاۡتُوۡا بِسُوۡرَةٍ مِّثۡلِهٖ یا وہ (مشرکین) کہتے ہیں: کہ اُس (یعنی آپؐ) نے اِس (قرآن) کو گھڑ لیا ہے؟ ّ قرآن کی سچائی 10:38
قُلۡ آٰللّٰهُ اَذِنَ لَـكُمۡ‌ اَمۡ عَلَى اللّٰهِ تَفۡتَرُوۡنَ‏ (آپؐ) کہیں: کیا اللہ نے تمہیں (ایسا کرنے کا)حکم دیاہے یا کیا تم اللہ پر(جھوٹ)گھڑتے ہو؟ رزق کے بارے میں 10:59
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰهُ١ؕ یا وہ (کافرین)کہتے ہیں: کہ اُس (یعنی نبی اکرمؐ) نے اس( قرآن) کو(خود) گھڑا ہے کافرین کا قرآن کے متعلق کہنا 11:13
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰهُ١ؕ یا وہ (کافرین)کہتے ہیں: کہ اُس (یعنی نبی اکرمؐ) نے اس( قرآن) کو(خود) گھڑا ہے کافرین کا قرآن کے متعلق کہنا 11:35
ءَاَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُوْنَ خَیْرٌ اَمِ اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُؕ ! کیاالگ الگ (متفرق)رب بہترہیں، یا اللہ ایک، بہت ہی طاقتور (بہترہے)؟ یوسفؑ کی کہانی 12:39
اَمْ هَلْ تَسْتَوِی الظُّلُمٰتُ وَ النُّوْرُ١ۚ۬ ( آپؐ) کہیں: کیا اندھا اوردیکھنے والا برابر ہے، سوال ہے 13:16
اَمْ جَعَلُوْا لِلّٰهِ شُرَكَآءَ خَلَقُوْا كَخَلْقِهٖ یا کیا وہ اللہ کے لیے شریک بناتے ہیں وہ(شریک) پیدا کر سکتے ہیں جیسے کہ اُس (اللہ) کی خلقت ہے سوال ہے 13:16
١ؕ اَمْ تُنَبِّئُوْنَهٗ بِمَا لَا یَعْلَمُ فِی الْاَرْضِ و کیا تم اُس (اللہ) کو کسی اُس( چیز کے) بارے بتاﺅگے جو وہ زمین میں نہیں جانتا ہے؟ سوال 13:33
اَمْ بِظَاهِرٍ مِّنَ الْقَوْلِ١ؕ کیا یہ بات سے ظاہرپن ہے؟ نہ سوال 13:33
سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَجَزِعْنَاۤ اَمْ صَبَرْنَا مَا لَنَا مِنْ مَّحِیْصٍ۠ ہم پر (اب) برابر ہے چاہے ہم (سب) غصہ کریں یا چاہے ہم صبر کریں:(اور) ہمارے لیے کوئی پناہ نہیں ہے حساب و کتاب والے دن تکبر والے لوگوں کا جواب 14:21
١ؕ اَیُمْسِكُهٗ عَلٰى هُوْنٍ اَمْ یَدُسُّهٗ فِی التُّرَابِ١ؕ کیا میں اس (بیٹی) کو توہین پر رکھ لوں یا اس کو مٹی میں دبا دوں مشرکوں کے بارے 16:59
اَمْ اَمِنْتُمْ اَنْ یُّعِیْدَكُمْ فِیْهِ تَارَةً اُخْرٰى کیا تم محفوظ ہو کہ وہ تمہیں دوسری دفعہ اُس(سمندر) میں واپس لے جائے ایک سوال؟ 17:69
اَمْ حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْكَهْفِ وَ الرَّقِیْمِۙ کیا تم خیال کرتے ہو(کہ) بے شک غار اور " کتبے والے " لوگ منفرد آیت 18:9
اَطَّلَعَ الْغَیْبَ اَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۙ کیا اُس کو غیب کی اطلاع ہے، یا اُس نے رحمان کے ہاں ایک عہدکیا ہے؟ آیات سے کفر کرنے والا 19:78
اَمْ اَرَدْتُّمْ اَنْ یَّحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ یا کیا تم چاہتے ہو کہ تمہارے رب سے غضب تم پر پڑجائے، موسیؑ کے بارے 20:86
اَمِ اتَّخَذُوْۤا اٰلِهَةً مِّنَ الْاَرْضِ هُمْ یُنْشِرُوْنَ یا کیا وہ(ظالم نافرمانبردار) زمین سے معبود بنا لیتے ہیں، وہ (معبود)مرے ہووں کو زندہ کریں گے؟ سوال 21:21
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اٰلِهَةًؕ یا کیا وہ(لوگ) اللہ کے سوا معبود بنا تے ہیں؟ ایک سوال 21:24
اَمْ لَهُمْ اٰلِهَةٌ تَمْنَعُهُمْ مِّنْ دُوْنِنَاؕ ا کیا اُن کے لئے(دوسرے) معبود ہیں (کہ) وہ اُن (کافرین) کو ہمارے سوا بچا سکتے ہیں؟ کافرین کے متعلق 21:43
قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا بِالْحَقِّ اَمْ اَنْتَ مِنَ اللّٰعِبِیْنَ اُنہوں نے کہا: کیا تم ہمارے پاس سچائی کو لائے ہو، یا تم (اے ابراہیمؐ) کھیل تماشہ کرنے والوں میں سے ہو؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:55
وَ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ اَمْ بَعِیْدٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اورمیں نہیں جانتا کہ جو تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے کیا قریب ہے یا دور ہے آپﷺ کے بارے 21:109
فَاَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِ اَنِ اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاَعْیُنِنَا وَ وَحْیِنَا پھر ہم نے اُس کی طرف وحی کی: کہ ہماری نگرانی اور ہماری وحی سے کشتی بناؤ نوحؑ کے بارے 23:27
اَمْ جَآءَهُمْ مَّا لَمْ یَاْتِ اٰبَآءَهُمُ الْأَوَّلِينَ کیا اُن کے پاس آیا جو اُن کے پہلے باپ دادا کے پاس نہیں آیا؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:68
اَمْ لَمْ یَعْرِفُوْا رَسُوْلَهُمْ فَهُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ٘ یا کیاوہ اپنے رسولﷺ کو نہیں پہچانتے (جانتے) پھر وہ اُس (رسولﷺ) کے منکر ہوتے ہیں؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:69
اَمْ یَقُوْلُوْنَ بِهٖ جِنَّةٌ١ؕ بَلْ جَآءَهُمْ بِالْحَقِّ یاکیا وہ (لوگ) کہتے ہیں: کہ اُس کو پاگل پن ہے؟ نہیں وہ تواُن کے پاس سچائی لایا ہے؛ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:70
اَمْ تَسْئَلُهُمْ خَرْجًا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَیْرٌ١ۖۗ وَّ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ یا کیا آپﷺ اُن سے کوئی اخراج (جزیہ) مانگتے ہیں؟پھر آپﷺ کے رب کا معاوضہ اچھا ہے، اور وہ دینے والوں میں سے سب سے بہترین ہے اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:72
اَفِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ اَمِ ارْتَابُوْۤا کیا اُن کے دلوں میں ایک بیماری ہے یا وہ شک کرتے ہیں ہدایت سے پھرنے والے 24:50
اَمْ یَخَافُوْنَ اَنْ یَّحِیْفَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ رَسُوْلُهٗ١ؕ ں یا کیا وہ ڈرتے ہیں کہ اللہ اُن پر ظلم(ناانصافی) کرے گا اور اُس کا رسول (بھی)؟ ہدایت سے پھرنے والے 24:50
قُلْ اَذٰلِكَ خَیْرٌ اَمْ جَنَّةُ الْخُلْدِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ آپﷺ کہیں: کیا یہ(اس طرح کاعذاب) بہتر ہے یا کہ ابدی باغ جس کا متقین (نیک کام کرنے والے اور برا ہیوں سے دور رہنے والوں) سے وعدہ کیا گیا ہے؟ تقابلی جائزہ 25:15
اَمْ هُمْ ضَلُّوا السَّبِیْلَؕ ا یا کہ وہ(خود ہی) راستے سے بھٹک گے تھے؟ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:17
اَمْ تَحْسَبُ اَنَّ اَكْثَرَهُمْ یَسْمَعُوْنَ اَوْ یَعْقِلُوْنَ١ؕ یاکیا تم خیال کرتے ہو کہ اُن (کافرین) میں سے اکثرسنتے یا سمجھتے ہیں؟ کافرین کے بارے 25:44
قَالُوْا سَوَآءٌ عَلَیْنَاۤ اَوَ عَظْتَ اَمْ لَمْ تَكُنْ مِّنَ الْوٰعِظِیْنَۙ اُنہوں نے کہا: ہم پر برابر ہے چاہے تُو ہمیں واعظ (تلقین) کرے یا تُو اُن میں سے نہ ہو جو وعظ (تلقین) کرتے ہیں؛ قوم عاد 26:136
اَمْ كَانَ مِنَ الْغَآئِبِیْنَ . کیا وہ غیر حاضر رہنے والوں میں سے ہے؟ سلیمانؑ کی فوج 27:20
قَالَ سَنَنْظُرُ اَصَدَقْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ اُس(یعنی سلیمانؑ) نے کہا: ہم دیکھیں گے کہ کیا تُو سچ کہتا ہے یا تُو جھوٹوں میں سے ہے۔ سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:27
قَالَ هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّیْ١ۖ۫ لِیَبْلُوَنِیْۤ ءَاَشْكُرُ اَمْ اَكْفُرُ١ؕ تو اُس نے کہا: یہ (ایسا ہونا) میرے رب کے فضل میں سے ہے، تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ آیامیں شکر کرتا ہوں یا ناشکری سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:40
نَنْظُرْ اَتَهْتَدِیْۤ اَمْ تَكُوْنُ مِنَ الَّذِیْنَ لَا یَهْتَدُوْنَ ہم دیکھیں کیاو ہ سیدھی(ہدایت پر) چلتی ہے یا اُن میں سے ہوتی ہے جن کو سیدھا نہیں چلایاجاتا سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:41
اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ اَنْ یَّسْبِقُوْنَا١ؕ سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ کیا خیال کرتے ہیں وہ لوگ جو برائیاں کرتے ہیں کہ وہ ہم پر سبقت لے جائیں گے؟ بُرا ہی ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں سنت الہی 29:
اَمْ اَنْزَلْنَا عَلَیْهِمْ سُلْطٰنًا فَهُوَ یَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوْا بِهٖ یُشْرِكُوْنَ یا کیا ہم نے اُن پر کوئی سند نازل کی ہے پھر وہ(سند) اُس بارے میں بات کرتی ہے جو وہ اس (اللہ) سے شرک کرتے ہیں؟ انسان کی فطرت 30:35
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰهُ١ۚ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ یا وہ (یعنی لوگ)کہتے ہیں: (کہ) اُس نے اِس کو (خود ہی)گھڑا ہے؟ نہیں، وہ آپﷺ کے رب کی طرف سے سچائی ہے کتاب الہی 32:2
اَفْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَمْ بِهٖ جِنَّةٌ کیا اُس نے اللہ پر ایک جھوٹ (خود) گھڑا ہے، یا کہ اُس کو ایک پاگل پن ہے؟ کافرین کے بارے 34:8
اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِی السَّمٰوٰتِ١ۚ یا کیا اُن کا آسمانوں (کی تخلیق) میں بھی کوئی حصہ ہے؟ تمام انسانوں کو 35:40
١ۚ اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا فَهُمْ عَلٰى بَیِّنَتٍ مِّنْهُ١ۚ یا کیا ہم نے اُن کو ایک کتاب دی ہوئی ہے اور وہ اس (کتاب) سے واضح ثبوت پر ہیں؟ تمام انسانوں کو 35:40
وَ سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ اور اُن پر برابر ہے چاہے آپﷺ اُن کو ڈرائیں یا چاہے آپﷺنہ ڈرائیں، وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) 36:9
فَاسْتَفْتِهِمْ اَهُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمْ مَّنْ خَلَقْنَا١ؕ پھر آپﷺ ان (لوگوں) سے پوچھیں: کہ کیا وہ پیدا کرنے زیادہ مشکل ہیں یا(دوسرے)جن کو ہم نے پیدا کیا ہے؟ لوگوں سے سوال 37:11
اَذٰلِكَ خَیْرٌ نُّزُلًا اَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّوْمِ کیا یہ استقبال اچھا ہے یا کہ زیقم کا درخت؟ سوال کیا گیا ہے 37:62
اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّ هُمْ شٰهِدُوْنَ یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں پیدا کیا اور وہ گواہ (کے طور پر موجود) تھے؟ سوال کیا گیا ہے 37:150
اَمْ لَكُمْ سُلْطٰنٌ مُّبِیْنٌۙ کیا تمہارے پاس کوئی واضح ثبوت (سند) ہے؟ لوگوں سے سوال 37:156
اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِیْزِ الْوَهَّابِۚ یا کیا اُن (کافرین)کے پاس آپﷺ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں، (جو) زبردست طاقت والا(اور) نوازنے والا ہے؟ کافرین کے متعلق 38:9
اَمْ لَهُمْ مُّلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١۫ فَلْیَرْتَقُوْا فِی الْاَسْبَابِ یا کیا اُن(کافرین) کے لیے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور جوکچھ ان دونوں کے درمیان ہے؟ پھر وہ رسوں میں اوپر چڑھیں کافرین کے متعلق 38:10
اَمْ نَجْعَلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِیْنَ فِی الْاَرْضِ کیا ہم اُن لوگوں کوجو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں بنائیں گے جیسے کہ جو زمین میں فساد (کرپشن، برائیاں) پیدا کرتے ہیں؛ سبحان اللہ 38:28
اَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِیْنَ كَالْفُجَّارِ ؛ یا ہم نیک لوگوں (متقین) کو بنائیں گے جیسے کہ بدمعاشوں کو؟ سبحان اللہ 38:28
اَتَّخَذْنٰهُمْ سِخْرِیًّا اَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الْاَبْصَارُ کیا ہم نے اُن سے مذاق کیا تھا یا کہ اُن سے ہماری آنکھیں پھر گئی ہیں؟ سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:63
اَسْتَكْبَرْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِیْنَ کیا تُو بہت تکبر والا ہے یا کہ تُو بہت ہی اُونچے درجے والوں میں سے ہے؟ بشر کی تخلیق 38:75
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُفَعَآءَ١ؕ قُلْ اَوَ لَوْ كَانُوْا لَا یَمْلِكُوْنَ شَیْئًا وَّ لَا یَعْقِلُوْنَ کیا وہ (یعنی لوگ)اللہ کے سواشفاعت کرنے والے بناتے (چنتے) ہیں؟ (آپﷺ) کہیں: کیا!چاہے وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ ہی وہ عقل رکھتے ہوں؟ (تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو) 39:43
اَفَمَنْ یُّلْقٰى فِی النَّارِ خَیْرٌ اَمْ مَّنْ یَّاْتِیْۤ اٰمِنًا یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ . کیا پھروہ جس کو آگ میں ڈال دیا جائے گا بہتر ہے یا کہ وہ جو قیامت کے دن امن امان (محفوظ) آئے گا؟ شان باری تعالی 41:40
اَمِ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ۚ فَاللّٰهُ هُوَ الْوَلِیُّ وَ هُوَ یُحْیِ الْمَوْتٰى وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ یا کیا وہ اُس (اللہ) کے سوا بچانے والے دوست چنتے ہیں؟ پس اللہ، وہی (صرف) بچانے والا دوست (ولی)ہے.اور وہی مرے ہوئے کو زندگی دیتا ہے اور وہی ہر چیز پرطاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 42:9
اَمْ لَهُمْ شُرَكٰٓؤُا شَرَعُوْا لَهُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا لَمْ یَاْذَنْۢ بِهِ اللّٰهُ١ؕ کیا اُن (لوگوں)کے لیے (اللہ کے) شریک ہیں جنہوں نے اُن کے لیے مذہب سے جائز قرار دیاجس کے بارے اللہ نے اجازت نہیں دی ہے؟ شرک 42:21
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا١ۚ کیا وہ (مشرکین)کہتے ہیں: کہ اُس نے اللہ پر ایک جھوٹ گھڑا ہے؟ مشرکین کا کہنا 42:24
اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا یَخْلُقُ بَنٰتٍ وَّ اَصْفٰكُمْ بِالْبَنِیْنَ یا کیا اُس نے بیٹیاں لے لی ہیں اُس میں سے جو اُس نے پیدا کیا ہے، اور تمہیں بیٹوں سے منفرد کیا ہے؟ ایک سوال 43:16
اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا مِّنْ قَبْلِهٖ فَهُمْ بِهٖ مُسْتَمْسِكُوْنَ کیا ہم نے اُن (مشرکین)کوا س (قرآن) سے پہلے کوئی کتاب دی تھی پھر وہاس (کتاب) سے مضبوطی چمٹے ہوئے ہیں؟ (مشرکین) 43:21
اَمْ اَنَا خَیْرٌ مِّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ مَهِیْنٌ١ۙ۬ وَّ لَا یَكَادُ یُبِیْنُ میں واقعی اس (موسی ؑ) سے بہتر ہوں،جو ایک کمتر(ذلیل، کمی) ہے اور تقریباََ(کچھ) واضح (بیان) نہیں کر سکتا ہے موسیؑ کے بارے 43:52
وَ قَالُوْۤا ءَاٰلِهَتُنَا خَیْرٌ اَمْ هُوَ١ؕ مَا ضَرَبُوْهُ لَكَ اِلَّا جَدَلًا١ؕ اور وہ کہتے ہیں: کہ ہمارے معبود بہتر ہیں، یا کہ وہ (ابن مریم ؑ)؟ وہ آپﷺ کے لیے اُس (ابن مریم ؑ) کو (کوئی اہمیت) نہیں دیتے ماسوائے ایک جھگڑے کے ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:58
اَمْ اَبْرَمُوْۤا اَمْرًا فَاِنَّا مُبْرِمُوْنَۚ یا کیا وہ کوئی منصوبہ بناتے ہیں؟پھر بے شک! ہم (بھی اُن کے خلاف) منصوبے بناتے ہیں (نبی ﷺ کے خلاف) 43:79
اَمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰهُمْ١ؕ بَلٰى وَ رُسُلُنَا لَدَیْهِمْ یَكْتُبُوْنَ یا کیا وہ سوچتے ہیں کہ بے شک ہم اُن کی خفیہ سوچوں اوراُن کے رازوں کو نہیں سن سکتے؟ نہیں، اور ہمارے فرشتے، ان کے پاس ہوتے ہیں وہ لکھ لیتے ہیں (نبی ﷺ کے خلاف) 43:80
اَهُمْ خَیْرٌ اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ١ۙ وَّ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ اَهْلَكْنٰهُمْ اِنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ کیا یہ (لوگ) بہتر ہیں، یا کہ تبع کی قوم،اور وہ لوگ جو ان سے پہلے تھے؟ ہم نے اُن کو ہلاک کر دیا تھا، بے شک وہ مجرمین تھے لوگوں کا کہنا 44:37
اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ اجْتَرَحُوا السَّیِّاٰتِ اَنْ نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ کیا سوچتے ہیں وہ لوگ جو برائیاں کرتے ہیں کہ ہم اُنہیں اسطرح رکھیں گے جیسے کہ اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں؟ ایک سوال 45:21
اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِی السَّمٰوٰتِ یا اُن کا آسمانوں میں کچھ حصہ ہے؟ (کافرین) 46:4
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰهُ١ؕ قُلْ اِنِ افْتَرَیْتُهٗ فَلَا تَمْلِكُوْنَ لِیْ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ یا وہ کہتے ہیں: کہ اُس نے اس کو خود گھڑا ہے؟ (آپﷺ) کہیں: اگر میں نے اس کو خود بنایا ہے، تو پھر بھی تمہیں میرے لیے اللہ سے(بچانے کا) ذرا بھر بھی اختیار نہیں ہے؟ قرآن کے بارے 46:8
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰى قُلُوْبٍ اَقْفَالُهَا کیا وہ پھر قرآن پر تدبر (غورو فکر) نہیں کریں گے، یا کہ اُن کے دلوں پر تالے ہیں؟ ایمان والوں کو حکم 47:24
اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ اَنْ لَّنْ یُّخْرِجَ اللّٰهُ اَضْغَانَهُمْ یا کیا جن کے دلوں میں بیماری ہے وہ سوچتے ہیں کہ اللہ ان کی (خفیہ) نفرتوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟ جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:29
اَفَسِحْرٌ هٰذَاۤ اَمْ اَنْتُمْ لَا تُبْصِرُوْنَۚ کیا پھریہ(یعنی آگ) جادو ہے، یا کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟ جھٹلانے والے 52:15
اَمْ یَقُوْلُوْنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهٖ رَیْبَ الْمَنُوْنِ یا کیا وہ (کافرین) کہتے ہیں: (کہ) ایک شاعر ہے، جس کے بارے میں ہم وقت کے حادثہ کا انتظار کر رہے ہیں؟ آپﷺ کے متعلق 52:30
اَمْ تَاْمُرُهُمْ اَحْلَامُهُمْ بِهٰذَاۤ اَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ کیا اُن کی عقلیں اُن کو یہ(ایسا)حکم دیتی ہیں، یا کہ وہ ایک باغی(حدوں سے بڑھنے والے) لوگ ہیں؟ آپﷺ کے متعلق 52:32
اَمْ یَقُوْلُوْنَ تَقَوَّلَهٗ١ۚ بَلْ لَّا یُؤْمِنُوْنَۚ یا کیا وہ (کافرین)کہتے ہیں: اُس نے اس (قرآن) کو خود بنایا ہے؟ نہیں، وہ تو ایمان ہی نہیں لاناچاہتے! آپﷺ کے متعلق اور قرآن 52:33
اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَیْرِ شَیْءٍ اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَؕ یا کیا اُن کو بغیر کسی چیز کے پیدا کیا گیا تھا؟ یا کہ وہ پیدا کرنے والے (خالق) ہیں؟ ایک سوال 52:35
اَمْ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ١ۚ بَلْ لَّا یُوْقِنُوْنَؕ یا کیا اُنہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تھا؟ نہیں، وہ یقین والے ہی نہیں ہیں ایک سوال 52:36
اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَبِّكَ اَمْ هُمُ الْمُصَۜیْطِرُوْنَؕ یا کیا ان کے پاس آپﷺ کے رب کے خزانے ہیں؟ یا کیا وہ (ان خزانوں کے) داروغہ ہیں؟ ایک سوال 52:37
اَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ یَّسْتَمِعُوْنَ فِیْهِ١ۚ فَلْیَاْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍؕ یا کیا اُن کے پاس (آسمانوں تک) کوئی سیڑھی ہے جس میں وہ (احکامات کو) سن لیتے ہیں؟ پھر اُن کا کوئی سننے والا کوئی واضح حکم (سند) پیش کرے ایک سوال 52:38
اَمْ لَهُ الْبَنٰتُ وَ لَكُمُ الْبَنُوْنَؕ یا کیا اُس (اللہ) کے لئے تو لڑکیا ں (بیٹیاں) ہیں اور تمہارے لئے بیٹے ہیں؟ ایک سوال 52:39
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَؕ یا کیا آپﷺ ان سے (تبلیغ کرنے کا) ایک چندہ مانگتے ہیں تو وہ قرضے سے دبے جاتے ہیں؟ ایک سوال 52:40
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَؕ یا کیا ان کے ہاں غیب ہے پھر وہ (اُسے) لکھ لیتے ہیں؟ ایک سوال 52:41
اَمْ یُرِیْدُوْنَ كَیْدًا١ؕ فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا هُمُ الْمَكِیْدُوْنَؕ یا کیا وہ ایک چال چلنا چاہتے ہیں؟ پس وہ جو کفر (انکار) کرتے ہیں، وہی چالوں کے شکار ہو جاتے ہیں ایک سوال 52:42
اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ یا کیا اُن کے لئے اللہ کے سوا بھی کوئی معبود ہے؟ اللہ پاک ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں ایک سوال 52:43
اَمْ لِلْاِنْسَانِ مَا تَمَنّٰى٘ۖ یا کیا انسان کے لئے ہے جو وہ تمنا کرتا ہے؟ ایک سوال 53:24
اَمْ لَمْ یُنَبَّاْ بِمَا فِیْ صُحُفِ مُوْسٰىۙ یا کیا اُس کو اُس بارے خبر نہیں جو موسی ؑ کی کتابوں میں ہے (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا 53:36
اَكُفَّارُكُمْ خَیْرٌ مِّنْ اُولٰٓئِكُمْ اَمْ لَكُمْ بَرَآءَةٌ فِی الزُّبُرِۚ کیا تمہارے انکار کرنے والے (کافرین) اُن سے اچھے ہیں یا کہ تمہارے پاس کتابوں (ورقوں) میں بریت( معافی لکھی ہوئی) ہے؟ ایک سوال ہے 54:43
اَمْ یَقُوْلُوْنَ نَحْنُ جَمِیْعٌ مُّنْتَصِرٌ یا کیا وہ (کافرین)کہتے ہیں: کہ ہم تو ایک مجمع ہیں مدد والے(یعنی فاتح)؟ ایک سوال ہے 54:44
ءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ کیا تم اُس (منی) کو پیدا کرتے ہو، یا کہ ہم اُس کے پیدا کرنے والے ہیں؟ ایک سوال 56:59
ءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ کیا تم اُس کو اُگاتے ہو، یا کہ ہم اُگانے والے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:64
ءَاَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوْهُ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ کیا یہ تم ہو جو اس کوبارشوں والے بادلوں سے نازل کرتے ہو یا کہ ہم (اس کو) نازل کرتے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:69
ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ کیا یہ تم ہو جو اُس کا درخت پیدا کرتے ہو یا کہ ہم ہی (درخت)پیدا کرنے والے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:72
سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ اَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ اَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ١ؕ لَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ١ؕ ان پر برابر ہے چاہے آپﷺ اُن کے لئے معافی مانگیں یا اُن کے لئے معافی نہ مانگیں، اللہ تو اُن کو ہر گزمعاف نہیں کرے گا. منافقین 63:6
اَمْ اَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یُّرْسِلَ عَلَیْكُمْ حَاصِبًا١ؕ فَسَتَعْلَمُوْنَ كَیْفَ نَذِیْرِ کیا تم (انسان اپنے آپ کو) اُس سے محفوظ سمجھتے ہو جو کہ آسمان میں ہے کہ وہ تم پر پتھروں کاایک جھکڑ بھیج دے؟ تو پھر تم جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا (خوفناک) ہے شان باری تعالی 67:17
اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِیْهِ تَدْرُسُوْنَۙ یا تمہارے لئے کوئی کتاب ہے اُس میں تم (اس بارے میں) پڑھتے ہو ایک سوال 68:37
اَمْ لَكُمْ اَیْمَانٌ عَلَیْنَا بَالِغَةٌ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَۚ یا کیا تمہارے لئے ہم پر ایک حلف نامہ ہے جو پہنچتا ہے یوم قیامت تک کہ بے شک تمہارے لئے ہو گا جو کہ تم (لوگ)حکم کرتے ہو؟ ایک سوال 68:39
اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ١ۛۚ فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ کیا اُن کے لئے (اللہ کے) شریک ہیں؟ تو پھر وہ اپنے شریکوں کو لائیں، اگر وہ واقعی سچے ہیں ایک سوال 68:41
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَۚ کیا آپﷺ ان سے (اس تبلیغ کا) ایک اجر(چندہ) مانگتے ہیں پھر وہ قرضے سے دبے چلے جاتے ہیں؟ اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے 68:46
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَ کیا اُن کے پاس غیب (کا علم) ہے پھر وہ (اُس کو) لکھ بھی لیتے ہیں (تاکہ بھول نہ جائیں)؟ اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے 68:47
قُلْ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ اَمْ یَجْعَلُ لَهٗ رَبِّیْۤ اَمَدًا (آپﷺ) کہیں: میں نہیں جانتا کہ قریب ہے جو تم سے وعدہ کیا گیا ہے، یا کہ میرے رب نے اُس کے لئے ایک دور کا وقت مقرر کیا ہے اللہ جانتا ہے 72:25
ءَاَنْتُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمِ السَّمَآءُ١ؕ بَنٰهَاٙ کیا تم (لوگ) پیدا کرنے مشکل ہو، یا کہ آسمان! جو اُس نے تعمیر کیا؟ ایک سوال 79:27