اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-37 ایت نمبر

اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَبِّكَ اَمْ هُمُ الْمُصَۜیْطِرُوْنَؕ
آسان اُردو یا کیا ان کے پاس آپﷺ کے رب کے خزانے ہیں؟ یا کیا وہ (ان خزانوں کے) داروغہ ہیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا تمہارے پروردگار کے خزانے ان کے پاس ہیں، یا وہ داروغہ بنے ہوئے ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا تیرے رب کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟ یا اُن پر اِنہی کا حکم چلتا ہے؟
احمد رضا خان یا ان کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں یا وہ کڑوڑے (حاکمِ اعلیٰ) ہیں
احمد علی کیا ان کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں یا وہ داروغہ ہیں
فتح جالندھری کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟
طاہر القادری یا اُن کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں یا وہ اُن پر نگران (اور) داروغے ہیں،
علامہ جوادی یا ان کے پاس پروردگار کے خزانے ہیں یہی لوگ حاکم ہیں
ایم جوناگڑھی یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں؟ یا (ان خزانوں کے) یہ داروغہ ہیں
حسین نجفی یا ان کے پاس آپ(ص) کے پروردگار کے خزانے ہیںیا یہ ان پر حاکم (مجاز) ہیں؟
=========================================
M.Daryabadi: Are with them the treasures of thy Lord! or are they the dispensers?
M.M.Pickthall: Or do they own the treasures of thy Lord? Or have they been given charge (thereof)?
Saheeh International: Or have they the depositories [containing the provision] of your Lord? Or are they the controllers [of them]?
Shakir: Or have they the treasures of your Lord with them? Or have they been set in absolute authority?
Yusuf Ali: Or are the Treasures of thy Lord with them, or are they the managers (of affairs)?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے منکروں کے بارے میں