اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-41 ایت نمبر

اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَؕ
آسان اُردو یا کیا ان کے ہاں غیب ہے پھر وہ (اُسے) لکھ لیتے ہیں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ لیتے ہوں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا اِن کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اُس کی بنا پر یہ لکھ رہے ہوں؟
احمد رضا خان یا ان کے پاس غیب ہیں جس سے وہ حکم لگاتے ہیں
احمد علی یا ان کے پاس علم غیب ہے کہ وہ اسے لکھتے رہتے ہیں
فتح جالندھری یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں
طاہر القادری کیا اُن کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ لکھ لیتے ہیں،
علامہ جوادی یا ان کے پاس غیب کا علم ہے کہ یہ اسے لکھ رہے ہیں
ایم جوناگڑھی کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟
حسین نجفی یاان کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ (اس کی بناء پر) لکھتے جاتے ہیں؟
=========================================
M.Daryabadi: Is with them the Unseen, and they write it down!
M.M.Pickthall: Or possess they the Unseen so that they can write (it) down?
Saheeh International: Or have they [knowledge of] the unseen, so they write [it] down?
Shakir: Or have they the unseen so that they write (it) down?
Yusuf Ali: Or that the Unseen in it their hands, and they write it down?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے منکروں کے بارے میں