Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Mount-52 سورت الطور ›Ayah No-30 ایت نمبر
| اَمْ یَقُوْلُوْنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهٖ رَیْبَ الْمَنُوْنِ |
| آسان اُردو | یا کیا وہ (کافرین) کہتے ہیں: (کہ) ایک شاعر ہے، جس کے بارے میں ہم وقت کے حادثہ کا انتظار کر رہے ہیں؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بھلا کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ : یہ صاحب شاعر ہیں جن کے بارے میں ہم زمانے کی گردش کا انتظار کر رہے ہیں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں؟ |
| احمد رضا خان | یا کہتے ہیں یہ شاعر ہیں ہمیں ان پر حوادثِ زمانہ کا انتظارہے |
| احمد علی | کیا وہ کہتے ہیں کہ وہ شاعر ہے ہم اس پر گردشِ زمانہ کا انتظار کر رہے ہیں |
| فتح جالندھری | کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں |
| طاہر القادری | کیا (کفّار) کہتے ہیں: (یہ) شاعر ہیں؟ ہم اِن کے حق میں حوادثِ زمانہ کا انتظار کر رہے ہیں؟، |
| علامہ جوادی | کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے اور ہم اس کے بارے میں حوادث زمانہ کا انتظار کررہے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | کیا کافر یوں کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے ہم اس پر زمانے کے حوادث (یعنی موت) کا انتظار کر رہے ہیں |
| حسین نجفی | کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ ایک شاعر ہیں (اور) ہم ان کے بارے میں گردشِ زمانہ کا انتظار کر رہے ہیں؟ |
| M.Daryabadi: | Or say they: a poet for whom we wait some adverse turn of fortune! |
| M.M.Pickthall: | Or say they: (he is) a poet, (one) for whom we may expect the accident of time? |
| Saheeh International: | Or do they say [of you], "A poet for whom we await a misfortune of time?" |
| Shakir: | Or do they say: A poet, we wait for him the evil accidents of time. |
| Yusuf Ali: | Or do they say:- "A Poet! we await for him some calamity (hatched) by Time!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے