اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-15 ایت نمبر

اَفَسِحْرٌ هٰذَاۤ اَمْ اَنْتُمْ لَا تُبْصِرُوْنَۚ
آسان اُردو کیا پھریہ(یعنی آگ) جادو ہے، یا کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بھلا کیا یہ جادو ہے یا تمہیں (اب بھی) کچھ نظر نہیں آرہا ؟
ابو الاعلی مودودی اب بتاؤ یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھ نہیں رہا ہے؟
احمد رضا خان تو کیا یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھتا نہیں
احمد علی پس کیایہ جادو ہے یا تم دیکھتے نہیں
فتح جالندھری تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا
طاہر القادری سو کیا یہ جادو ہے یا تمہیں دکھائی نہیں دیتا،
علامہ جوادی آیا یہ جادو ہے یا تمہیں کچھ سجھائی نہیں دے رہا ہے
ایم جوناگڑھی (اب بتاؤ) کیا یہ جادو ہے؟ یا تم دیکھتے ہی نہیں ہو
حسین نجفی کیا یہ(آگ) جادو ہے؟ یا تمہیں نظر نہیں آتا؟
=========================================
M.Daryabadi: Is this magic? or ye still see not clearly!
M.M.Pickthall: Is this magic, or do ye not see?
Saheeh International: Then is this magic, or do you not see?
Shakir: Is it magic then or do you not see?
Yusuf Ali: "Is this then a fake, or is it ye that do not see?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کو جھٹلانے والوں کے بارے میں