اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Mount-52 سورت الطور Ayah No-14 ایت نمبر

هٰذِهِ النَّارُ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
آسان اُردو (اور اُن سے کہا جائے گا): یہ آگ ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (کہ) یہ ہے وہ آگ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
ابو الاعلی مودودی اُس وقت اُن سے کہا جائے گا کہ "یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
احمد رضا خان یہ ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے
احمد علی یہی وہ آگ ہے جسے تم دنیا میں جھٹلاتے تھے
فتح جالندھری یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے
طاہر القادری (اُن سے کہا جائے گا:) یہ ہے وہ جہنّم کی آگ جسے تم جھٹلایا کرتے تھے،
علامہ جوادی یہی وہ جہّنم کی آگ ہے جس کی تم تکذیب کیا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے
حسین نجفی یہی ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: This is the Fire which ye were wont to believe.
M.M.Pickthall: (And it is said unto them): This is the Fire which ye were wont to deny.
Saheeh International: "This is the Fire which you used to deny.
Shakir: This is the fire which you used to give the lie to.
Yusuf Ali: "This:, it will be said, "Is the Fire,- which ye were wont to deny!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کو جھٹلانے والوں کے بارے میں