اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١ۚ فَلَمَّا تَجَلّٰى رَبُّهٗ لِلْجَبَلِ جَعَلَهٗ دَكًّا ا پھرجب اُس ( موسی ؑ) کے رب نے( اپنی) تجلی (شان) پہاڑ کے لیے کی تو اُس (باری تعالی) نے اس (پہاڑ) کو ریزہ ریزہ کر دیا موسی کے بارے 7:143
١ۚ لَا یُجَلِّیْهَا لِوَقْتِهَاۤ اِلَّا هُوَ کوئی (انسان) اُس (قیامت) کے (آنے کے) وقت کو ظاہر نہیں کر سکتا ہے ساعت کے بارے میں 2:186
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ كَتَبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمُ الْجَلَآءَ لَعَذَّبَهُمْ فِی الدُّنْیَا اگر اللہ نے اُن پر جلاوطنی لکھ نہ دی ہوتی، تو وہ واقعی اُن کو اس دنیا (کی زندگی)میں عذاب دیتا (اہل کتاب میں سے کافرین) 59:3
وَ النَّهَارِ اِذَا جَلّٰهَا۪ۙ اور دن کی قسم جب یہ (سورج) اُس کو چمکا دے قسم 91:3
وَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ اور دن کی قسم جب روشن ہو جاتا ہے قسم 92:2