اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                       Mariam-19 سورت مریم  Ayah No-95 ایت نمبر

وَ كُلُّهُمْ اٰتِیْهِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَرْدًا
آسان اُردو اور اُن میں سے ہر کوئی قیامت کے دن اُس (رحمان) کے پاس اکیلا ہی آئے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور قیامت کے دن میں سے ایک ایک شخص اس کے پاس اکیلا آئے گا۔
ابو الاعلی مودودی سب قیامت کے روز فرداً فرداً اس کے سامنے حاضر ہوں گے
احمد رضا خان اور ان میں ہر ایک روز قیامت اس کے حضور اکیلا حاضر ہوگا
احمد علی او رہر ایک ان میں سے اس کے ہاں اکیلا آئے گا
فتح جالندھری اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے
طاہر القادری اور ان میں سے ہر ایک قیامت کے دن اس کے حضور تنہا آنے والا ہے،
علامہ جوادی اور سب ہی کل روز هقیامت اس کی بارگاہ میں حاضر ہونے والے ہیں
ایم جوناگڑھی یہ سارے کے سارے قیامت کے دن اکیلے اس کے پاس حاضر ہونے والے ہیں
حسین نجفی اور قیامت کے دن ان میں سے ہر ایک تنہا تنہا اس کی بارگاہ میں حاضر ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: And each of them is to come to Him on the Day of Judgment alone.
M.M.Pickthall: And each one of them will come unto Him on the Day of Resurrection, alone.
Saheeh International: And all of them are coming to Him on the Day of Resurrection alone.
Shakir: And every one of them will come to Him on the day of resurrection alone.
Yusuf Ali: And everyone of them will come to Him singly on the Day of Judgment.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
قیامت کے دن