اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                       Mariam-19 سورت مریم  Ayah No-94 ایت نمبر

لَقَدْ اَحْصٰهُمْ وَ عَدَّهُمْ عَدًّاؕ
آسان اُردو واقعی اُس (رحمان) نے اُن (یعنی جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے) کو گھیر رکھا ہے اور اُن کی ایک گنتی بھی (صیح طور پر) گنی ہوئی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین رکھو کہ اس نے سب کا احاطہ کر رکھا ہے اور انہیں خوب اچھی طرح گن رکھا ہے۔
ابو الاعلی مودودی سب پر وہ محیط ہے اور اس نے اُن کو شمار کر رکھا ہے
احمد رضا خان بیشک وہ ان کا شمار جانتا ہے اور ان کو ایک ایک کرکے گن رکھا ہے
احمد علی البتہ تحقیق اس نے انھیں شمار کر رکھا ہے اور ان کی گنتی گن رکھی ہے
فتح جالندھری اُس نے ان (سب) کو (اپنے علم سے) گھیر رکھا اور (ایک ایک کو) شمار کر رکھا ہے
طاہر القادری بیشک اس (اللہ) نے انہیں اپنے (علم کے) احاطہ میں لے لیا ہے اور انہیں(ایک ایک کرکے) پوری طرح شمار کر رکھا ہے،
علامہ جوادی خدا نے سب کا احصائ کرلیا ہے اور سب کو باقاعدہ شمار کرلیا ہے
ایم جوناگڑھی ان سب کو اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پوری طرح گن بھی رکھا ہے
حسین نجفی اس (اللہ) نے ان سب کا احاطہ کر رکھا ہے اور انہیں اچھی طرح شمار کر رکھا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Assuredly He hath comprehanded them and counted them a full Counting.
M.M.Pickthall: Verily He knoweth them and numbereth them with (right) numbering
Saheeh International: He has enumerated them and counted them a [full] counting.
Shakir: Certainly He has a comprehensive knowledge of them and He has numbered them a (comprehensive) numbering.
Yusuf Ali: He does take an account of them (all), and hath numbered them (all) exactly.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
قیامت کے دن