روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَمَّاۤ اَحَسَّ عِیْسٰى مِنْهُمُ الْكُفْرَ قَالَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ | پھر جب عیسٰی ؑکو اُن( بنی اسرائیل) کی طرف سے کفر (نہ ماننے) کا احساس ہوا ، | عیسی کا پیغام | 3:51 |
| وَ لَقَدْ صَدَقَكُمُ اللّٰهُ وَعْدَهٗۤ اِذْ تَحُسُّوْنَهُمْ بِاِذْنِهٖ١ۚ | اوربے شک! اللہ نے اپنا وعدہ تمہیں سچا کر دیا جب تم ( مسلمانوں )نے اُن (کافرین) کو اُس(اللہ) کے حکم سے اکھاڑ دیا | جنگ احد | 3:152 |
| یٰبَنِیَّ اذْهَبُوْا فَتَحَسَّسُوْا مِنْ یُّوْسُفَ وَ اَخِیْهِ | اے میرے بیٹو! جاﺅ!پھر یوسف اور اُس کے بھائی کو تلاش کرو | یوسفؑ کی کہانی | 12:87 |
| هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا۠ | کیا تم اُن(نسلوں) میں سے کسی ایک کو بھی دیکھ سکتے ہو، یااُن کی کوئی ہلکی سی آواز بھی سن سکتے ہو؟ | ایک حقیقت | 19:98 |
| فَلَمَّاۤ اَحَسُّوْا بَاْسَنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَرْكُضُوْنَؕ | پھرجب اُن (نافرمانبرداروں) نے ہمارے غصے کو محسوس کیا تب وہ اُس سے بھاگنے لگے | تباہ برباد بستیوں کے بعد | 21:12 |
| لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَهَاۚ | وہ (جن کے لئے اللہ کی طرف سے مہربانی ہو چکی ہے) اُس (جہنم) کی ہلکی سی آواز بھی نہیں سنیں گے | جہنم کے بارے | 21:102 |