روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَاۤ اُحِبُّ الْاٰفِلِیْنَ | پھرجب وہ (ستارہ) غروب ہو گیا، اُس نے کہا: میں غروب ہو نے والوں کو پسند نہیں کرتا | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:76 |
| ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَئِنْ لَّمْ یَهْدِنِیْ رَبِّیْ | پھر جب وہ (چاند) غروب ہو گیا تو اُس نے کہا:اگر میرے رب نے مجھے ہدایت نہیں دی | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:77 |
| ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتْ قَالَ یٰقَوْمِ | پھرجب وہ غروب ہو گیا تو اُس نے کہا: اے میری قوم | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:78 |