اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 21-پارہ نمبر              The Romans-30 سورت الروم Ayah No-2 ایت نمبر

غُلِبَتِ الرُّوْمُۙ
آسان اُردو رومیوں کو شکست ہوگئی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی رومی لوگ مغلوب ہوگئے ہیں
ابو الاعلی مودودی رومی قریب کی سرزمین میں مغلوب ہو گئے ہیں
احمد رضا خان رومی مغلوب ہوئے،
احمد علی روم مغلوب ہو گئے
فتح جالندھری (اہلِ) روم مغلوب ہوگئے
طاہر القادری اہلِ روم (فارس سے) مغلوب ہوگئے،
علامہ جوادی روم والے مغلوب ہوگئے
ایم جوناگڑھی رومی مغلوب ہوگئے ہیں
حسین نجفی رومی مغلوب ہوگئے۔
=========================================
M.Daryabadi: The Byzantians have been overcome.
M.M.Pickthall: The Romans have been defeated
Saheeh International: The Byzantines have been defeated
Shakir: The Romans are vanquished,
Yusuf Ali: The Roman Empire has been defeated-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
علمی ایت
نبی اکرم ﷺ کے زمانے میں اہل روم کو شکست ہو گئی