Chapter No 21-پارہ نمبر    ‹           The Romans-30 سورت الروم ›Ayah No-3 ایت نمبر
| فِیْۤ اَدْنَى الْاَرْضِ وَ هُمْ مِّنْۢ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَیَغْلِبُوْنَۙ |
| آسان اُردو | نزدیک کی زمین میں، اور وہ، اپنی شکست کے بعد، فتح مند ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | قریب کی سرزمین میں اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اپنی اِس مغلوبیت کے بعد چند سال کے اندر وہ غالب ہو جائیں گے |
| احمد رضا خان | پاس کی زمین میں اور اپنی مغلوبی کے عنقریب غالب ہوں گے |
| احمد علی | نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے |
| فتح جالندھری | نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے |
| طاہر القادری | نزدیک کے ملک میں، اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہو جائیں گے، |
| علامہ جوادی | قریب ترین علاقہ میں لیکن یہ مغلوب ہوجانے کے بعد عنقریب پھر غالب ہوجائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | نزدیک کی زمین پر اور وه مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے |
| حسین نجفی | قریب ترین زمین میں (اہلِ فارس سے) اور یہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | In a nearer land; and they, after the overcoming of them, shall soon overcome. |
| M.M.Pickthall: | In the nearer land, and they, after their defeat will be victorious |
| Saheeh International: | In the nearest land. But they, after their defeat, will overcome. |
| Shakir: | In a near land, and they, after being vanquished, shall overcome, |
| Yusuf Ali: | In a land close by; but they, (even) after (this) defeat of theirs, will soon be victorious- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت