Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-106 ایت نمبر
| فَیَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًاۙ |
| آسان اُردو | اور اِس (زمین) کو ایک صاف خالی میدان کر چھوڑے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور زمین کو ایسا ہموار چٹیل میدان بنا کر چھوڑے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور زمین کو ایسا ہموار چٹیل میدان بنا دے گا |
| احمد رضا خان | تو زمین کو پٹ پر (چٹیل میدان) ہموار کر چھوڑے گا |
| احمد علی | پھر زمین کو چٹیل میدان کر کے چھوڑے گا |
| فتح جالندھری | اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا |
| طاہر القادری | پھر اسے ہموار اور بے آب و گیاہ زمین بنا دے گا، |
| علامہ جوادی | پھر زمین کو چٹیل میدان بنادے گا |
| ایم جوناگڑھی | اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کر کے چھوڑے گا |
| حسین نجفی | پھر ان کی جگہ زمین کو اس طرح چٹیل میدان بنا دے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Then He shall leave it a plain, level. |
| M.M.Pickthall: | And leave it as an empty plain, |
| Saheeh International: | And He will leave the earth a level plain; |
| Shakir: | Then leave it a plain, smooth level |
| Yusuf Ali: | "He will leave them as plains smooth and level; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
قیامت کے دن کی بات ہے