اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ: ب ر أ

باری تعالی بری الذمہ الشفاء
Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مَاۤ اَصَابَ مِنْ مُّصِیْبَةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّبْرَاَهَا نہیں پڑتی ایک مصیبت زمین میں اور نہ ہی تم میں ماسوائے کہ ایک کتاب میں ہو قبل اس کے کہ ہم اس(مصیبت) کو(تمہارے لئے) پیدا کریں تقدیر 57:22
فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِیَّةِؕ جہنم کی آگ میں ہوں گے. اُس میں وہ ہمیشہ رہیں گے. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ بد ترین مخلوق سے ہیں اہل کتاب میں سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور مشرکین 98:6
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ مخلوق سے بہترین ہیں 98:7