اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ یا جب بھی وہ(بنی اسرائیل) ایک معاہدہ کرتے ایک فریق (گروہ) اُن میں سے اِس ( معاہدہ ) کو ایک طرف کر دیتا؟ نہیں! اُن ( بنی اسرائیل )میں سے اکثر ایمان نہیں رکھتے 2:100
نَبَذَ فَرِیْقٌ مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ١ۙۗ كِتٰبَ اللّٰهِ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ كَاَنَّهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ٘ تو اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گی ہے ایک فریق نےاللہ کی کتاب کو اپنی پشت کے پیچھے پھینک لیا جیسے وہ جانتے ہی نہیں ہیں بنی اسرائیل کے بارے 2:101
:
وَ لَا تَكْتُمُوْنَهٗ فَنَبَذُوْهُ وَرَآءَ ظُهُوْرِهِمْ اور اس کو نہیں چھپاﺅ گے پھر اُنہوں نے اس(کتاب) کو اپنی پشتوں کے پیچھے ڈال لیا منفرد ایت 3:187
فَانْۢبِذْ اِلَیْهِمْ عَلٰى سَوَآءٍ١ؕ ، تو پھر( اُن کے معاہدوں کو) اُن کی طرف برابری پر پھینک دو معاہدہ 8:58
اِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ اَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِیًّاۙ ،جب وہ اپنے لوگوں سے ایک مشرقی مکان میں الگ ہو گئی تاریخی آیت 19:16
فَحَمَلَتْهُ فَانْتَبَذَتْ بِهٖ مَكَانًا قَصِیًّا پس وہ (مریم ؐ) اُس (روح) سے حاملہ ہو گئی،اور وہ اس (روح) کے ساتھ ایک دور جگہ پرچلی گئی۔ مریم ؑ کے بارے میں 19:22
فَقَبَضْتُ قَبْضَةً مِّنْ اَثَرِ الرَّسُوْلِ فَنَبَذْتُهَا پھر میں نے ایک رسول کے قدموں سے مٹھی بھر قبضے کر لی، اور پھر اس (خاک) کو پھینک دیا. موسی ؑ اس کی قوم 20:96
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ١ۚ پھر ہم نے اُسے اور اُس کے لشکروں کو جکڑ لیا پھر ان کوسمندر میں چھوڑ دیا. موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:40
فَنَبَذْنٰهُ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ سَقِیْمٌۚ پھر ہم نے اُس کو ایک صاف (چٹیل) ساحل پر ڈال دیا اور وہ بیمار تھا؛ یونسؑ 37:145
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ وَ هُوَ مُلِیْمٌؕ پھر ہم نے اُس کو اور اُس کے لشکروں کو جکڑ لیا پھر ہم نے اُن کو سمندر میں پھینک دیا، اور وہ ایک قصوروار تھا فرعون 51:40
لَوْ لَاۤ اَنْ تَدٰرَكَهٗ نِعْمَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ لَنُبِذَ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ مَذْمُوْمٌ اگر اُس کے رب کی طرف سے ایک نعمت اس کو نہ پا لیتی تو وہ واقعی بیابان ساحل پر پھینکا ہوا ہوتا اور وہ بُری حالت میں ہوتا مچھلی کا ساتھی 68:49
كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ نہیں! واقعی اُس (انسان) کو ایک نگل جانے والی میں پھینک دیا جائے گا۔ برائی کرنے والا 104:4