اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ صَدٌّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ كُفْرٌۢ بِهٖ وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اوراللہ کی راہ سے موڑنا، اور اُس (اللہ) سے اور مسجدِ الحرا م سے کفر کرنا، حرمت والے مہینہ میں لڑنا 2:217
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ (آپؐ )کہیں: اے اہلِ کتاب! تم اس(انسان )کو جو ایمان لائے اللہ کی راہ سے کیوں روکتے ہو ، اہل کتاب 3:99
فَمِنْهُمْ مَّنْ اٰمَنَ بِهٖ وَ مِنْهُمْ مَّنْ صَدَّ عَنْهُ١ؕ اور اُن(آلِ ابراہیم ؑ) سے (کچھ) تھے جو اُس (کتاب) پر ایمان لائے اور اُن میں سے (کچھ) تھے جو اُس(کتاب) سے پرے(یعنی دور)رہے آل ابراہیم کے بارے 4:54
رَاَیْتَ الْمُنٰفِقِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْكَ صُدُوْدًاۚ تو آپؐ دیکھتے ہیں کہ منافقین آپؐ سے پھر جاتے ہیں مخالفت کرتے ہوئے منفرد آیت 4:61
وَ بِصَدِّهِمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ كَثِیْرًاۙ او ر اللہ کی راہ سے (دوسرے لوگوں کو) ان کے بہت زیادہ روکنے کی وجہ سے اہل کتاب کے بارے 4:160
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بے شک ! جو لوگ کفر(انکار) کرتے ہیں اور (دوسروں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں، منفرد آیت 4:167
اَنْ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اَنْ تَعْتَدُوْا جس نے تمہیں مسجد الحرام (خانہ کعبہ کی طرف جانے) سے روکا تمہیں(یعنی مومنین کو) نہ اکسائے کہ تم زیادتی کرو؛ مومنین کو ہدایت 5:2
وَ یَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ وَ عَنِ الصَّلٰوةِ١ۚ اور تم کو اللہ کے ذکر سے اور نماز سے روکے اہل ایمان کو حکم 5:91
الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جو( لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے تھے ظالمین کی خصوصیات 7:45
وَ تَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور( کہ) تم اللہ کی راہ سے اس(انسان) کو روکتے ہو شعیب کے بارے میں 7:86
وَ هُمْ یَصُدُّوْنَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اور وہ( لوگوں کو) مسجدالحرام (خانہ کعبہ میں جانے )سے روکتے ہیں ا (کافرین)اور قرآن 8:34
لِیَصُدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ تاکہ( لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکیں کافرین کا مال خرچ کرنا 8:36
وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اور وہ(لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں، ا محکم آیت 8:47
فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ پھر وہ اُس (اللہ) کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں مشرکین 9:9
الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جو (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں ا ظالمین کی تعریف جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں 11:19
وَ صُدُّوْا عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ اور وہ( صیح )راستے سے روک لیے جاتے ہیں سوال 13:33
وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ؕ اور وہ اللہ کی راہ سے(لوگوں کو) روکتے ہیں اور اس (راہ) کو بگاڑنا چاہتے ہیں کافرین کی تعریف 14:3
تُرِیْدُوْنَ اَنْ تَصُدُّوْنَا عَمَّا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَا .تم چاہتے ہو کہ ہمیں (اُن معبودوں) سے روک دو جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کیا کرتے تھے. پہلے والے لوگوں کے احوال 14:10
مِّنْ وَّرَآئِهٖ جَهَنَّمُ وَ یُسْقٰى مِنْ مَّآءٍ صَدِیْدٍۙ جہنم اُس (ظالم، سرکش)کے پیچھے ہے اور اُس کو پیپ کاپانی پلایا جائے گا ظالم (جبار) سرکش 14:16
اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جو لوگ کفر کرتے ہیں اور (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں قیامت کے دن 16:88
وَ تَذُوْقُوا السُّوْٓءَ بِمَا صَدَدْتُّمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ اور تم تکلیف(برائی) چکھو اس وجہ سے جو تم نے (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکا محکم آیت 16:94
فَلَا یَصُدَّنَّكَ عَنْهَا مَنْ لَّا یُؤْمِنُ بِهَا تمہیں (اے موسیؐ ) اس (قیامت کو یاد رکھنے) سے روک نہ دے پھروہ (انسان)جو اس (قیامت) پر ایمان نہ رکھتا ہو موسیؑ کے بارے 20:16
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ے شک! جو لوگ کفر کرتے ہیں اور وہ(لوگوں کو) اللہ کے راستے اور مسجد الحرام سے روکتے ہیں کافرین کے بارے 22:25
فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ فَهُمْ لَا یَهْتَدُوْنَۙ ،پھر اُن کو (سچائی کے) راستے سے روکا ہوا ہے پھر وہ سیدھے نہیں جاتے سلیمانؑ کی فوج 27:24
وَ صَدَّهَا مَا كَانَتْ تَّعْبُدُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ اور اُس(ملکہ) کو(ایمان لانے سے) روکا ہوا تھا(انہوں نے)جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کرتی تھی ملکہ سبا 27:43
وَ لَا یَصُدُّنَّكَ عَنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ بَعْدَ اِذْ اُنْزِلَتْ اِلَیْكَ اور نہ ہی وہ(کافرین) آپﷺ کو اللہ کی آیات (احکامات)سے روک دیں اس کے بعد کہ جب وہ آپﷺ کی طرف نازل ہو چکی ہیں آپﷺ کے بارے 28:87
فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ كَانُوْا مُسْتَبْصِرِیْنَۙ اور ان کو (صیح) راستے سے روک دیا تھا اور وہ دیکھنے والے(لوگ) تھے عاد اور ثمود 29:38
اَنَحْنُ صَدَدْنٰكُمْ عَنِ الْهُدٰى بَعْدَ اِذْ جَآءَكُمْ بَلْ كُنْتُمْ مُّجْرِمِیْنَ کیا ہم نے تمہیں ہدایت سے روکا تھا اس کے بعد کہ جب یہ تمہارے پاس آ چکی تھی؟نہیں، تم مجرم تھے قرآن پر ایمان 34:32
قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّا رَجُلٌ یُّرِیْدُ اَنْ یَّصُدَّكُمْ عَمَّا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُكُمْ١ۚ وہ کہتے ہیں یہ کیا ہے ماسوائے ایک عام آدمی کے وہ چاہتا ہے کہ تمہیں روک دے اُن سے جن کی عبادت تمہارے باپ دادا کیا کرتے تھے؛ مشرکین جب اُن پر واضح آیات پڑھی جاتیں 34:43
وَ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ صُدَّ عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ اسطرح فرعون کے لیے اُس کے اعمال کی برائی کو خوشنماء بنا دیا گیا اور وہ راستے سے روک دیا گیا قوم موسیؑ کے بارے 40:37
وَ اِنَّهُمْ لَیَصُدُّوْنَهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ اور بے شک! وہ (شیطان ساتھی) اُن کو(اللہ کے)راستے سے روکتے ہیں، اور وہ یہ سمجھتے رہتے ہیں کہ بے شک وہ ہدایت پر ہی چلائے جا رہے ہیں؛ (اللہ کے ذکر سے غافل رہنے والوں) 43:37
وَ لَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْیَمَ مَثَلًا اِذَا قَوْمُكَ مِنْهُ یَصِدُّوْنَ اور جب ابن مریم ؑ کی مثال دی جاتی ہے، تب! آپﷺ کی قوم اُس سے مذاق کرتی ہے ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:57
وَ لَا یَصُدَّنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ١ۚ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ اور شیطان تم کو (اللہ کی راہ سے) نہ روکے. بے شک! وہ تمہارے لیے ایک کھلا دشمن ہے شیطان 43:62
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بے شک! وہ جو کفر (انکار) کرتے ہیں اور اللہ کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:32
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ بے شک! جو لوگ کفر (انکار) کرتے ہیں اور اللہ کی راہ سے (لوگوں کو) روکتے ہیں پھر مر جاتے ہیں اور وہ کافر ہی ہوتے ہیں، پھراللہ اُن کو ہر گزمعاف نہیں کرے گا یعنی اللہ کی ہدایت کو نظر اندازکرنے والے 47:33
هُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ الْهَدْیَ مَعْكُوْفًا اَنْ یَّبْلُغَ مَحِلَّهٗ١ؕ یہ وہ ہی تھے جنہوں نے کفر کی بھی کیا اور تمہیں مسجد الحرام سے روکا بھی تھا، اور مکمل قربانی کو بھی کہ وہ(قربانی)اپنے مقام کو پہنچے تاریخی آیت 48:25
اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ وہ اپنی قسموں (حلفوں) کو ڈھال بناتے ہیں پھر (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں؛ چنانچہ اُن کے لئے ایک شرم ناک عذاب ہو گا جن پر اللہ کا غضب ہے 58:16
اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ وہ(منافقین) اپنے ایمان کو ایک ڈھال بناتے ہیں پھر وہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں. بے شک وہ،جو وہ کرتے ہیں برائی ہے منافقین 63:2
لَوَّوْا رُءُوْسَهُمْ وَ رَاَیْتَهُمْ یَصُدُّوْنَ وَ هُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ تو وہ اپنے سر موڑ لیتے ہیں اور آپﷺ اُن کومڑتے ہوئے دیکھتے ہیں اور وہ تکبر کر رہے ہوتے ہیں منافقین 63:5