اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-37 ایت نمبر

بَلْ جَآءَ بِالْحَقِّ وَ صَدَّقَ الْمُرْسَلِیْنَ
آسان اُردو نہیں، وہ تو سچائی لیکر آیا تھا اور اس نے (پہلے) رسولوں کی تصدیق بھی کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حالانکہ وہ (پیغمبر ﷺ حق لے کر آئے تھے، اور انہوں نے دوسرے پیغمبروں کی تصدیق کی تھی۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور اس نے رسولوں کی تصدیق کی تھی
احمد رضا خان بلکہ وہ تو حق لائے ہیں اور انہوں نے رسولوں کی تصدیق فرمائی
احمد علی بلکہ وہ حق لایا ہے اور اس نے سب رسولوں کی تصدیق کی ہے
فتح جالندھری بلکہ وہ حق لے کر آئے ہیں اور (پہلے) پیغمبروں کو سچا کہتے ہیں
طاہر القادری (وہ نہ مجنوں ہے نہ شاعر) بلکہ وہ (دینِ) حق لے کر آئے ہیں اور انہوں نے (اللہ کے) پیغمبروں کی تصدیق کی ہے،
علامہ جوادی حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور تمام رسولوں کی تصدیق کرنے والا تھا
ایم جوناگڑھی (نہیں نہیں) بلکہ (نبی) تو حق (سچا دین) ﻻئے ہیں اور سب رسولوں کو سچا جانتے ہیں
حسین نجفی حالانکہ وہ (دینِ) حق لے کر آیا تھا اور (سارے) رسولوں(ص) کی تصدیق کی تھی۔
=========================================
M.Daryabadi: Aye! he hath come with the truth, and he confesseth to the sent ones.
M.M.Pickthall: Nay, but he brought the Truth, and he confirmed those sent (before him).
Saheeh International: Rather, the Prophet has come with the truth and confirmed the [previous] messengers.
Shakir: Nay: he has come with the truth and verified the apostles.
Yusuf Ali: Nay! he has come with the (very) Truth, and he confirms (the Message of) the messengers (before him).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں