اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-38 ایت نمبر

اِنَّكُمْ لَذَآئِقُوا الْعَذَابِ الْاَلِیْمِۚ
آسان اُردو بے شک! (اب) تم واقعی درد ناک عذاب کو چکھو۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ (ان سے کہا جائے گا کہ) تم سب کو دردناک عذاب کا مزہ چکھنا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی (اب ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو
احمد رضا خان بیشک تمہیں ضرور دکھ کی مار چکھنی ہے،
احمد علی بے شک اب تم دردناک عذاب چکھو گے
فتح جالندھری بےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو
طاہر القادری بے شک تم دردناک عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو،
علامہ جوادی بیشک تم سب دردناک عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو
ایم جوناگڑھی یقیناً تم دردناک عذاب (کا مزه) چکھنے والے ہو
حسین نجفی (اے مجرمو!) تم ضرور دردناک عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily ye are going to taste a torment afflictive.
M.M.Pickthall: Lo! (now) verily ye taste the painful doom -
Saheeh International: Indeed, you [disbelievers] will be tasters of the painful punishment,
Shakir: Most surely you will taste the painful punishment.
Yusuf Ali: Ye shall indeed taste of the Grievous Penalty;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں