اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: مِنۡ

Total/Searched:

فمنھم







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لٰكِنِ اخْتَلَفُوْا فَمِنْهُمْ مَّنْ اٰمَنَ وَ مِنْهُمْ مَّنْ كَفَرَ١ؕ لیکن اُنہوں نے اختلاف کیا،پھر اُن میں سے ہیں جوایمان لائے اور اُن میں سے (کچھ )ہیں جنہوں نے کفر کیا انبیاء کےبعد آنےوالےلوگ 2:253
وَ اِذَا مَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ فَمِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ اور جب جو ایک سورت نازل کی جاتی ہے تو پھر اُن (منافقین) میں سے ہیں جو کہتے ہیں: قتال کے بارے 9:124
فَمِنْهُمْ شَقِیٌّ وَّ سَعِیْدٌ ؛ پھر اُن (انسانوں) میں سے (کچھ)بدحال ، اور (کچھ) بہت خوش ہوں گے عذاب آخرت کے بارے میں 11:105
١ۚ فَمِنْهُمْ مَّنْ هَدَى اللّٰهُ . پھر اُن (لوگوں) میں سے تھے جن کو تو اللہ نے ہدایت دے دی، ایک اصول 16:36
فَمِنْهُمْ مَّنْ یَّمْشِیْ عَلٰى بَطْنِهٖ پھر اُن (جانداروں) میں سے ہے جو اپنے پیٹ (کے بل) پرچلتا ہے اور شان باری تعالی 24:45
فَمِنْهُمْ مَّنْ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِ حَاصِبًا١ۚ ؛ پھر اُن میں سے تھا جس پر ہم نے جھکڑ طوفان بھیج دیا، فرعون، قارون، ہامان 29:40
فَلَمَّا نَجّٰهُمْ اِلَى الْبَرِّ فَمِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ١ؕ پھرجب وہ اُن کو خشکی کی طرف نجات دیتا ہے، تو پھر اُن میں سے کچھ ڈگمگا جاتے ہیں. سبحان اللہ 31:32
فَمِنْهُمْ مَّنْ قَضٰى نَحْبَهٗ وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّنْتَظِرُۖ پھر اُن میں سے کوئی ہے جس نے اپنافرض(یاقسم جنگ میں موت کے ساتھ) پورا کر دیا ہے، اور اُن میں سے کوئی ہے جو (موت کا) انتظار کر رہا ہے جنگ خندق 33:23
فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ١ۚ وَ مِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ١ۚ ، پھر اُن (بندوں)میں سے کچھ ہیں جو اپنی جان کے لیے ظالم ہیں کتاب الہی 35:32
فَمِنْهُمْ مَّنْ قَضٰى نَحْبَهٗ وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّنْتَظِرُۖ پھر اُن میں سے کوئی ہے جس نے اپنافرض(یاقسم جنگ میں موت کے ساتھ) پورا کر دیا ہے، اور اُن میں سے کوئی ہے جو (موت کا) انتظار کر رہا ہے جنگ خندق 33:23
وَ ذَلَّلْنٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوْبُهُمْ وَ مِنْهَا یَاْكُلُوْنَ اور ہم نے اُن(لوگوں) کے لیے اُن کو زیر سایہ کیا پھر اُن میں سے اُن کی(کچھ) سواری ہیں اور اُن سے وہ (گوشت) کھاتے ہیں؟ جانوروں کے بارے 36:72
فَمِنْهُمْ مُّهْتَدٍ١ۚ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْن پھر اُن میں سے ہے جو ہدایت پرچلتا ہے، اور اُن میں سے اکثر فاسقین (نافرمانبردار) ہیں نوح اور ابراہیم ؑ 57:26