اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ اِنِّیْ وَضَعْتُهَاۤ اُنْثٰى١ؕ پھر جب اُس (عمران کی بیوی )نے اُس(بچے کو) جنم دیا، تُو اُس نے کہا میر ے رب! بےشک! میں نے اُس کو لڑکی جنم دیا۔۔۔ مریم کی پیدائش 3:36
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ١ؕ وَ لَیْسَ الذَّكَرُ كَالْاُنْثٰى١ۚ اور اللہ (توبہتر طور پر ) اُس کوجانتا تھا جو اُس کے ہاں جنم ہوا ۔۔۔ اورمذکر (مرد) نہیں ہوتا جیسے کہ مونث(عورت) مریم کی پیدائش 3:36
اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِیْنَۚ بے شک! پہلا گھر( جو) لوگوں کے لیے مقرر کیاگیا تھا وہ ہے جو مکہ میں ہے، مبارک(جگہ) ہے اور تمام جہانوں کے لیے ہدایت ہے؛ بیت اللہ 3:96
یُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِهٖ وہ الفاظ کو اُن کے موقعہ ومحل (سیاق و سباق)سے بدل دیتے ہیں یہودیوں میں سے 4:46
اَوْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَنْ تَضَعُوْۤا اَسْلِحَتَكُمْ١ۚ یا تم بیمارہوئے تو تم پر گناہ نہیں اگر تم اپنے ہتھیار اُتار دو حالت جنگ میں صلوۃ 4:102
یُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِهٖ وہ الفاظ کو اُن کے سیاق وسباق (مقامات) سے بدل دیتے میثاق بنی اسرائیل 5:13
وَ یَضَعُ عَنْهُمْ اِصْرَهُمْ اور وہ اُن سے اُن کے بوجھ نبی اکرمﷺ 7:157
وَّ لَاۡاَوْضَعُوْا خِلٰلَكُمْ یَبْغُوْنَكُمُ الْفِتْنَةَ١ۚ ، اور تمہارے درمیان آگے پیچھے دوڑتے (کہ) تم میں فتنہ کرتے؛ اور تاریخی آیت 9:47
وَ وُضِعَ الْكِتٰبُ اور کتاب کھول دی جائے گی یوم حشر 18:49
وَ نَضَعُ الْمَوَازِیْنَ الْقِسْطَ لِیَوْمِ الْقِیٰمَةِ اور ہم قیامت کے دن انصاف والا ترازو رکھیں گے قیامت کے دن 21:47
وَ تَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا اور ہربُوجھ والی(حاملہ) کو اُس کے حمل (بوجھ) سے چھٹکارا دے دیا جائے گا، ساعت کا زلزلہ 22:2
مِنْ قَبْلِ صَلٰوةِ الْفَجْرِ وَ حِیْنَ تَضَعُوْنَ ثِیَابَكُمْ مِّنَ الظَّهِیْرَةِ وَ مِنْۢ بَعْدِ صَلٰوةِ الْعِشَآءِ١ؕ۫ : فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد. تین اوقات میں اجازت 24:57
فَلَیْسَ عَلَیْهِنَّ جُنَاحٌ اَنْ یَّضَعْنَ ثِیَابَهُنَّ غَیْرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیْنَةٍ پھراُن پر گناہ نہیں اگر وہ زیبائش کی نمائش کے بغیر اپنے کپڑے(چادر وغیرہ) اتار لیں محکم آیت 24:60
وَ مَا تَحْمِلُ مِنْ اُنْثٰى وَ لَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلْمِهٖ اور اُس کے علم کے بغیر نہ کوئی عورت (حمل) اُٹھاتی ہے اور نہ ہی جنم دیتی ہے. شان باری تعالی 35:10
وَ اَشْرَقَتِ الْاَرْضُ بِنُوْرِ رَبِّهَا وَ وُضِعَ الْكِتٰبُ اور زمین اپنے رب کے نور سے چمک جائے گی،اور(اعمال نامے کی) کتاب کھول دی جاے گی، یوم قیامت 39:69
وَ مَا تَخْرُجُ مِنْ ثَمَرٰتٍ مِّنْ اَكْمَامِهَا وَ مَا تَحْمِلُ مِنْ اُنْثٰى وَ لَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلْمِهٖ١ؕ اور کوئی پھل اپنے خولوں سے نہیں نکلتے، اور نہ ہی کوئی عورت (حمل کا) بوجھ اُٹھا تی ہے اور نہ ہی جنم دیتی ہے ماسوائے اُس(اللہ) کے علم سے شان باری تعالی 41:47
حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ كُرْهًا وَّ وَضَعَتْهُ كُرْهًا١ؕ .اُس کی ماں اُس کو تکلیف میں اُٹھاتی پھرتی ہے، اور تکلیف میں ہی اُس کو جنم دیتی ہے انسان کو حکم 46:15
فَاِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَاِمَّا فِدَاءً حَتَّىٰ تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا ۚ پھراس کے بعد یا تو احسان کر دینایا فدیہ حتی کہ جنگ اپنے ہتھیار رکھ دے (یعنی بند ہو جائے). کافرین سے جنگ 47:4
وَ السَّمَآءَ رَفَعَهَا وَ وَضَعَ الْمِیْزَانَۙ اور آسمان، اُسی نے اُ س کو بلند کیا؛ اور اُس نے ایک ترازو (میزان، پیمائش کا پیمانہ،) رکھا اللہ باری تعالی نے 55:7
وَ الْاَرْضَ وَ ضَعَهَا لِلْاَنَامِۙ اور زمین، اُس کو اُس نے(اپنی) مخلوق کے لئے بنایا ہے شان باری تعالی 55:10
وَ اُولَاتُ الْاَحْمَالِ اَجَلُهُنَّ اَنْ یَّضَعْنَ حَمْلَهُنَّ١ؕ اور حاملہ عورتیں، اُن کی مدت (اس وقت تک) ہو گی کہ وہ اپنے حمل وضع کر لیں (یعنی بچے کے جنم تک). طلاق اور عدت 65:4
١ؕ وَ اِنْ كُنَّ اُولَاتِ حَمْلٍ فَاَنْفِقُوْا عَلَیْهِنَّ حَتّٰى یَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ١ۚ . اور اگر اُن کو حمل ہے پھر اُن پر (روز مرہ کے اخراجات کے لئے) خرچ کرو حتی کہ وہ اپنے حمل سے فارغ ہو جائیں. طلاق اور عدت 65:6
وَّ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌۙ اور (سامنے) رکھے ہوئے گلاس ہیں جنتوں میں 88:14
وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ کیا ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کا سینہ کشادہ نہیں کیا آپﷺ 94:2