اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
الَّتِیْ وَ قُوْدُهَا الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ الَّتِیْ كَانُوْا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْ وَ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ١ۖۚ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَ پھر آگ سے ڈرو، اُس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں، جو کافرین کے لیے تیار کی گئی ہے قرآن کے کافرین 2:24
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:40
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:47
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ اے بنی اسرائیل! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی بنی اسرائیل کے بارے میں 2:122
:
:
سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلّٰهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِیْ كَانُوْا عَلَیْهَا١ؕ .... لوگوں میں سے بیوقوف کہیں گے:کہ اِن (مسلمانوں) کو کس( چیز) نے ان کے اُس قبلے سے پھیر دیا جس پر وہ پہلے تھے؟ قبلہ کی تبدیلی 2:142
وَ مَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِیْ كُنْتَ عَلَیْهَاۤ اِلَّا لِنَعْلَمَ ہم نے وہ قبلہ جس پر آپؐ (پہلے )تھے نہیں بنایا (مقرر کیا) تھاماسوائے کہ ہم معلوم کریں قبلہ کی تبدیلی 2:143
وَ الْفُلْكِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ اور بحری جہازوں ،جو سمندر میں اُس (مال) سے چلتے ہیں جو لوگوں کوفائدہ دیتا ہے منفرد ایت 2:164
وَ اتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْۤ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَۚ اور اُس آگ سے ڈروجو کافرین (نہ ماننے والوں) کے لیے تیا ر کی گئی ہے سود کھانے والے 3:131
وَ لَا تُؤْتُوا السُّفَهَآءَ اَمْوَالَكُمُ الَّتِیْ جَعَلَ اللّٰهُ لَكُمْ قِیٰمًا اور تم بےوقوفوں(یتیموں )کو( وہ)اپنا مال (جو تمہارے قبضے میں ہے) نہ دوجس کو اللہ نے تمہارے لیے ایک ذریعہ بنایا ہے محکم ایت 4:5
وَ الّٰتِیْ یَاْتِیْنَ الْفَاحِشَةَ مِنْ نِّسَآئِكُمْ اور جو تمہاری عورتوں میں سے فحاشی(بے حیائی) کریں عورتوں کی بے حیائی 4:15
وَ اُمَّهٰتُكُمُ الّٰتِیْۤ اَرْضَعْنَكُمْ وَ اَخَوٰتُكُمْ مِّنَ الرَّضَاعَةِ اور تمہاری رضاعی مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہو، اور تمہاری رضاعی بہنیں، ممنوعہ عورتیں 4:23
وَ اُمَّهٰتُ نِسَآئِكُمْ وَ رَبَآئِبُكُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِكُمْ اور تمہاری بیویوں کی مائیں (ساسیں)، اور تمہاری سوتیلی بیٹیاں جو تمہارے گھروں میں پرورش پا رہی ہوں ممنوعہ عورتیں 4:23
مِّنْ نِّسَآئِكُمُ الّٰتِیْ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ٘ اُن عورتوں سے ہیں جن کے ساتھ تم ہم بستری کر چکے ہو ممنوعہ عورتیں 4:23
وَ الّٰتِیْ تَخَافُوْنَ نُشُوْزَهُنَّ فَعِظُوْهُنَّ اور وہ( عورتیں)، جن کی بغاوت کا تمہیں خوف ہو پس اُن کو نصیحت کرو، ( زبانی طور پر سمجھاﺅ) مردوں کی عورت پر 4:34
الّٰتِیْ لَا تُؤْتُوْنَهُنَّ مَا كُتِبَ لَهُنَّ جن کو تم وہ (مال) تونہیں دینا چاہتے ہو جو ان(یتیم عورتوں) کے لیے مقررہے منفرد آیت 2:127
الَّتِیْ كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ جو اللہ نے تمہارے لیے مقرر کر دی ہے قوم موسی 5:21
الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ جس کواللہ نے حرام کر دیا ہو ، ماسوائے حق (عدل و انصاف ) سے ی حرام کردہ چیز 6:151
اِلَّا بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ حَتّٰى یَبْلُغَ اَشُدَّهٗ١ۚ ماسوائے کہ جو بہتری ہو، حرام کردہ چیز 6:152
الَّتِیْۤ اَخْرَجَ لِعِبَادِهٖ وَ الطَّیِّبٰتِ مِنَ الرِّزْقِ١ؕ جو اُس نے اپنے بندوں کے لیے نکالی (پیدا کی) ہے اور (اُس کے) دیے گے (رزق) سے پاک (چیزوں) کو بھی؟ کس نے حرام کی 7:32
الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا١ؕ اُس(زمین) میں ہم نے برکت کی ہوئی تھی قوم موسی 7:137
وَ الْاَغْلٰلَ الَّتِیْ كَانَتْ عَلَیْهِمْ ا ور طوقوں کو اتار تا ہے جو اُن پر(پڑے ہوئے ) تھے نبی اکرمﷺ 7:157
الَّتِیْ كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ جو سمندر کے پاس تھی، قوم موسی 7:163
الَّتِیْ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ جنہیں وہ اللہ کے سوا پکارا کرتے تھے گذشتہ دور کی بستیاں 11:101
وَ رَاوَدَتْهُ الَّتِیْ هُوَ فِیْ بَیْتِهَا عَنْ نَّفْسِهٖ اور اُس (یوسف) کو اُس عورت نے جس کے گھرمیں وہ (یوسف ؑ) تھا، اُس (یوسفؑ) کے نفس سے(گناہ) چاہا یوسفؑ کی کہانی 12:23
فَسْئَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ الّٰتِیْ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ١ؕ پھر اُس سے پُوچھو(کہ) عورتوں کا کیا معاملہ تھا جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے! یوسفؑ کی کہانی 12:50
وَ سْئَلِ الْقَرْیَةَ الَّتِیْ كُنَّا فِیْهَا اُس بستی (کے لوگوں) سے پُوچھ لیں جس میں ہم (ٹھیرے )تھے یوسفؑ کی کہانی 12:82
وَ الْعِیْرَ الَّتِیْۤ اَقْبَلْنَا فِیْهَا١ؕ اوراُس قافلے سے (بھی ) جس میں ہم نے سفر کیا یوسفؑ کی کہانی 12:82
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ جنت کی مثال جس کا متقین سے وعدہ کیا گیا ہے متقین کے لیے 13:35
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِیْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا اور تم اُس عورت کی طرح نہ ہو جاناجو اپنے سوت(دھاگے) کو توڑ دیتی ہو محکم آیت۔ قسموں کے بارے 16:92
وَ جَادِلْهُمْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ١ؕ اور اُن (لوگوں) سے بحث کریں اُس(طریقے) سے جو اچھا ہو. آپﷺ کو حکم 16:125
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَهْدِیْ لِلَّتِیْ هِیَ اَقْوَمُ بے شک! یہ قرآن اُس (راہ)کے لیے ہدایت دیتا ہے جو سیدھی ترین ہے قرآن کے متعلق 17:9
وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ١ؕ اور تم کسی جاندار کو قتل نہ کرو جس کو اللہ نے حرام (منع) کیا ہے ماسوائے کہ حق(انصاف) سے محکم آیت 17:33
بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ حَتّٰى یَبْلُغَ اَشُدَّهٗ١۪ ماسوائے اُس(طریقے) سے جو کہ بہتر ہوحتی کہ وہ (یتیم) اپنی قوت(جوانی) کو پہنچ جائے؛ محکم آیت 17:34
وَ قُلْ لِّعِبَادِیْ یَقُوْلُوا الَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُؕ ور(آپؐ )میرے بندوں سے کہہ دیں: کہ (ایک دوسرے سے) وہ(بات) کہا کریں جو اچھی ہو محکم آیت 17:53
وَ مَا جَعَلْنَا الرُّءْیَا الَّتِیْۤ اَرَیْنٰكَ ، اور ہم نے نہیں بنایا تھا وہ خواب جو ہم نے آپؐ کو دکھایا منفرد آیت 17:60
جَنّٰتِ عَدْنِ ﹰالَّتِیْ وَعَدَ الرَّحْمٰنُ عِبَادَهٗ بِالْغَیْبِؕ سدا بہار باغات،جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے غائبانہ وعدہ کیا ہے. اپنی خواہشات کی پیروی نہیں کرے گا 19:61
تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْ نُوْرِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِیًّا یہ (وہ) جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُس کو بنائیں گے جو متقی (نیک، پرہیزگار) ہوگا۔ جنت کا وعدہ 19:63
مَا هٰذِهِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْۤ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ یہ کیا مورتیاں ہیں جو کہ تم اُن کے لئے نچھاور ہو؟ ابراہیمؑ کے بارے میں 21:52
وَ نَجَّیْنٰهُ وَ لُوْطًا اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا لِلْعٰلَمِیْنَ اور ہم نے اُس (ابراہیمؐ) کو اور لوط ؐ کو بچا لیا ایک ایسی زمین کی طرف جس (زمین) میں ہم نے جہانوں کے لئے برکت رکھی ہوئی ہے ابراہیم اور لوط ؑ 21:71
وَّ نَجَّیْنٰهُ مِنَ الْقَرْیَةِ الَّتِیْ كَانَتْ تَّعْمَلُ الْخَبٰٓئِثَؕ اور ہم نے اُس کو ایک بستی سے نجات دی جو گندے کام کرتی تھی. لوطؑ کے بارے 21:74
تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖۤ اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَاؕ ا جو اُس کے حکم سے اُس زمین کی طرف چلتی جسمیں ہم نے برکت رکھی ہے سلیمانؑ کے بارے ہوا کا چلنا 21:81
وَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهَا مِنْ رُّوْحِنَا اورجس نے اپنی عزت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اُس میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دی مریمؑ 21:91
فَاِنَّهَا لَا تَعْمَى الْاَبْصَارُ وَ لٰكِنْ تَعْمَى الْقُلُوْبُ الَّتِیْ فِی الصُّدُوْرِ پھر بے شک آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں سبحان اللہ 22:46
اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ السَّیِّئَةَ١ؕ برائی کو اس(چیز) سے دور کر دیں جو اچھی ہو. آپﷺ کے بارے 23:97
وَ الْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیْ لَا یَرْجُوْنَ نِكَاحًا اورعورتوں میں سے بڑی عمر کی جن کو شادی (نکاح) کی اُمید نہی محکم آیت 24:60
قُلْ اَذٰلِكَ خَیْرٌ اَمْ جَنَّةُ الْخُلْدِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ آپﷺ کہیں: کیا یہ(اس طرح کاعذاب) بہتر ہے یا کہ ابدی باغ جس کا متقین (نیک کام کرنے والے اور برا ہیوں سے دور رہنے والوں) سے وعدہ کیا گیا ہے؟ تقابلی جائزہ 25:15
وَ لَقَدْ اَتَوْا عَلَى الْقَرْیَةِ الَّتِیْۤ اُمْطِرَتْ مَطَرَ السَّوْءِ١ؕ اور واقعی وہ(لوگ) اس بستی پرآئے ہیں جس پر برسائی گئی تھی ایک بُری(تباہ کن) بارش. ظالمین 25:40
وَ لَا یَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ نہ ہی کسی جاندار کاقتل کرتے ہیں جو کہ اللہ نے حرام کیا ہو ماسوائے حق انصاف سے، رحمان کے بندے 25:68
وَ فَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِیْ فَعَلْتَ وَ اَنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ اور تُو نے کیا پھر تُو نے کیا جو تم نے واقعی کیا، اور تُو نہ ماننے والوں میں سے تھا موسی ؑ کے بارے 26:19
الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر کی ہے سلیمانؑ کی فوج 27:19
وَ لَا تُجَادِلُوْۤا اَهْلَ الْكِتٰبِ اِلَّا بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ١ۖۗ اِلَّا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ اور اہل کتاب سے جھگڑالو بحث نہ کرو ماسوائے اُس (طریقے) سے جو کہ اچھا ہو، ماسوائے اُن میں سے اُن لوگوں کے جو ظلم (ناانصافی) کریں مومنین کو ہدایت 29:46
فِطْرَتَ اللّٰهِ الَّتِیْ فَطَرَ النَّاسَ عَلَیْهَا١ؕ . (یہی) اللہ کی فطرت ہے، جس پر اُس نے انسانوں کو پیدا کیا ہے آپﷺ کو حکم 30:30
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَحْلَلْنَا لَكَ اَزْوَاجَكَ الّٰتِیْۤ اٰتَیْتَ اُجُوْرَهُنَّ اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کی بیویاں حلال(جائز) کی ہیں جن کوآپﷺ نے اُن کا حق مہر دے دیا ہے، ایمان والوں کو 33:50
وَ بَنٰتِ عَمِّكَ وَ بَنٰتِ عَمّٰتِكَ وَ بَنٰتِ خَالِكَ وَ بَنٰتِ خٰلٰتِكَ الّٰتِیْ هَاجَرْنَ مَعَكَ اور آپﷺ کے چچا کی بیٹیاں اور آپﷺ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کے ماموؤں کی بیٹیاں، اور آپﷺ کی خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپﷺ کے ساتھ ہجرت کی ہو، ایمان والوں کو 33:50
وَ جَعَلْنَا بَیْنَهُمْ وَ بَیْنَ الْقُرَى الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا ور ہم نے اُن (اہل سبا) کے اور اُن بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکتیں دی ہوئی تھیں، سبا کے رہنے والے 34:18
وَ مَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ بِالَّتِیْ تُقَرِّبُكُمْ عِنْدَنَا زُلْفٰۤى اور نہ تمہارے مال اور نہ ہی تمہاری اولاد ہے جس سے تم ہمارے ہاں بہت زیادہ قریب ہو جاؤ گے ایک اصول 34:37
١ؕ وَ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ اور ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) سے کہیں گے: (اب) آگ کے عذاب کو چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے قیامت کے دن 34:42
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ یہ جہنم ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا قیامت کے دن مجرمین کو 36:63
اَللّٰهُ یَتَوَفَّى الْاَنْفُسَ حِیْنَ مَوْتِهَا وَ الَّتِیْ لَمْ تَمُتْ فِیْ مَنَامِهَا١ۚ اللہ جانداروں کواُن کی موت کے وقت فوت کر دیتا ہے، اور وہ جس نے ابھی مرنا نہیں ہوتا اس کی نیند میں موت کا وقت (روح قبض کر لیتا ہے) 39:42
١ۚ فَیُمْسِكُ الَّتِیْ قَضٰى عَلَیْهَا الْمَوْتَ وَ یُرْسِلُ الْاُخْرٰۤى اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ پس وہ اُس (روح) کو تو روک لیتا ہے جس پر اُس نے موت کا فیصلہ دے دیا ہو اور دوسری (روحوں) کو ایک مقرر مدت کے لیے (نیند کے بعد) واپس بھیج دیتا ہے. موت کا وقت (روح قبض کر لیتا ہے) 39:42
رَبَّنَا وَ اَدْخِلْهُمْ جَنّٰتِ عَدْنِ اِ۟لَّتِیْ وَعَدْتَّهُمْ اے ہمارے رب! اُن کو، ہمیشہ قائم رہنے والے (عدن کے) باغات میں داخل کر دے جس کا تُو نے اُن سے وعدہ کیا ہے، (فرشتے) 40:8
١ؕ سُنَّتَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ فِیْ عِبَادِهٖ١ۚ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْكٰفِرُوْنَ .اللہ کا طریقہ (سنت) ہے جو اُس کے بندوں میں ہو چکا ہے. اور وہاں نہ ماننے والے برباد کر دئیے جاتے ہیں پہلے والے لوگ 40:85
وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَبْشِرُوْا بِالْجَنَّةِ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ اور نہ ہی غم کرواور جنت کی خوشخبری لے لو جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا استقامت 41:30
اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَكَ وَ بَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ كَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ (بُرائی کو) دور کرو اُس سے جو کہ اچھائی ہو، پھر بے شک! وہ جس کے درمیان اور تمہارے درمیان دشمنی تھی جیسے کہ وہ ایک بہت گرم جوش(گہرا)دوست ہو(جائے گا) ایک اصول 41:34
وَ تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْۤ اُوْرِثْتُمُوْهَا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ اور یہی جنت ہے جس کا تمہیں وارث کیا گیا ہے اس وجہ سے جو تم (دنیاوی زندگی میں اعمال) کیا کرتے تھے اللہ کے بندے جنت کے وارث 43:72
قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ : وہ کہتا ہے: میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر کروں جو تُو نے مجھ پر کی اور میرے والدین پر کی انسان کو حکم 46:15
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ هِیَ اَشَدُّ قُوَّةً مِّنْ قَرْیَتِكَ الَّتِیْۤ اَخْرَجَتْكَ١ۚ اور بستیوں میں سے کتنی ہی تھیں کہ وہ آپﷺ کی بستی سے قوت(طاقت) کی شدید تھیں جس نے آپﷺکو نکال دیا ہے آپﷺ کے بارے 47:13
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ جنت کی مثال ہے جس کا متقین (اللہ سے ڈرنے والوں) سے وعدہ کیا گیا ہے متقین کی جنت 47:15
سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ١ۖۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا اللہ کا قانون (طریقہ) ہے جو اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے. اور تم اللہ کے قانون (طریقہ) کے لیے تبدیلی کرنے والا ہرگز نہیں پاؤ گے ایک اصول 48:23
فَقَاتِلُوا الَّتِیْ تَبْغِیْ حَتّٰى تَفِیْٓءَ اِلٰۤى اَمْرِ اللّٰهِ١ۚ تو پھر تم بھی اُس سے لڑو جو زیادتی کر رہی ہو حتی کہ یہ (جماعت) بھی اللہ کے حکم کی طرف پلٹ آئے ایمان والوں کو ہدایت 49:9
هٰذِهِ النَّارُ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ (اور اُن سے کہا جائے گا): یہ آگ ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے جھٹلانے والے 52:14
هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ یہ جہنم ہے جس کو مجرمین جھٹلایا کرتے تھے قیامت کے دن 55:43
اَفَرَءَیْتُمُ النَّارَ الَّتِیْ تُوْرُوْنَؕ کیاپھر تم نے آگ کو دیکھا جو تم جلاتے ہو؛ ایک سوال کیا گیا 56:71
قَدْ سَمِعَ اللّٰهُ قَوْلَ الَّتِیْ تُجَادِلُكَ فِیْ زَوْجِهَا وَ تَشْتَكِیْۤ اِلَى اللّٰهِ بے شک!اللہ نے اُس عورت کی بات سن لی جو آپﷺ سے اپنے خاوند کے بارے میں جھگڑ رہی تھی، اور اُس نے اللہ کی طرف شکایت کی. تاریخی آیت 58:1
اِنْ اُمَّهٰتُهُمْ اِلَّا الّٰٓئِیْ وَلَدْنَهُمْ کوئی بھی اُن کی مائیں نہیں ہیں ماسوائے اُن کے کہ جنہوں نے اُن کو جنم دیا ہے میاں بیوی کے تعلقات 58:2
وَ الّٰٓئِیْ یَئِسْنَ مِنَ الْمَحِیْضِ مِنْ نِّسَآئِكُمْ اِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلٰثَةُ اَشْهُرٍ١ۙ وَّ الّٰٓئِیْ لَمْ یَحِضْنَ١ؕ تمہاری عورتوں میں سے جوحیض سے مایوس ہیں اگر تمہیں شک ہے (کہ حیض باقاعدہ نہیں ہے)، تو پھراُن کی عدت تین مہینے ہے اور(ان کی بھی)جن کو حیض نہ آتا ہو طلاق اور عدت 65:4
وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا اور مریم ؑ، عمران کی بیٹی، جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی، پس ہم نے اپنی روح میں سے اُس میں پھونک دی. مثال 66:12
وَ فَصِیْلَتِهِ الَّتِیْ تُئْوِیْهِۙ اور اپنے اُس رشتہ دار سے بھی جو اُس کو پناہ دیتا تھا قیامت کے دن 70:13
الَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِ۪ۙ وہ،جس کی طرح کا (شہر) زمین میں پیدا ہی نہیں کیا گیا؛ قوم عاد 89:8
الَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ جو (انسانوں کے) دلوں پر جا لپٹے گی۔ الحطمہ 104:7