اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
النَّبِیُّوْنَ اَنْۢبِئُوْنِیْ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَقَالَ اَنْۢبِئُوْنِیْ بِاَسْمَآءِ هٰۤؤُلَآءِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ پھر کہا: اگر تم (یعنی فرشتے) سچے ہو(تو) مجھے ان (چیزوں) کے نام بتاﺅ اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:31
قَالَ یٰۤاٰدَمُ اَنْۢبِئْهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۚ اُس(اللہ)نے کہا : اے آدمؑ ! اُن(فرشتوں) کوان(چیزوں) کے نام بتا اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:32
فَلَمَّاۤ اَنْۢبَاَهُمْ بِاَسْمَآئِهِمْ١ۙ پھر جب اُس نے اُن کو اُن کے نام بتائے اللہ کا فرشتوں سے مکالمہ 2:32
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ یَقْتُلُوْنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ وہ اس لیے (ایسے ہوا کہ) بے شک وہ اللہ کی آیات (احکامات)سے کفر (انکار) کرتے اور نبیوں کو بغیر کسی وجہ کے (یعنی ناحق) قتل کر دیتے تھے قوم موسی پر اللہ کے غضب کیوجہ 2:61
قُلْ فَلِمَ تَقْتُلُوْنَ اَنْۢبِیَآءَ اللّٰهِ مِنْ قَبْلُ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْن ( آپﷺ)کہیں (پوچھیں): پھر تم نے کیوں اس سے پہلے اللہ کے نبیوں کو قتل کیا اگر تم ( واقعی اُس کو جو تمہارے پاس پہلے سے کتاب تھی) ماننے والے (مومنین) تھے بنی اسرائیل کے بارے 2:91
:
:
وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ الْكِتٰبِ وَ النَّبِیّٖنَ١ۚ بلکہ نیک (انسان وہ )ہے جو اللہ اوریومِ آخر اور فرشتوں اور کتاب اور نبیوں پرایمان لائے نیکی کی تعریف 2:177
وَ یَقْتُلُوْنَ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ؕ اور نبیوں کو ناحق قتل کر دیتے تھے (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) 3:112
وَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰى وَ مَاۤ اُوْتِیَ النَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۚ۔۔۔۔۔ اور جو موسی ؑ اور عیسیؐ کو دیا گیا تھا اورجو نبیوں کو ان کے رب کی طرف سے دیا گیا تھا( ایمان لاتے ہیں) ایمان والوں کو حکم 2:136
كَانَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً١۫ فَبَعَثَ اللّٰهُ النَّبِیّٖنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١۪ لوگ ایک اُمت تھے پھراللہ نے بشارت دینے اورڈرانے والے انبیاءبھیجے منفرد ایت 2:213
اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ جب اُنہوں نے اپنے ایک نبی کو کہا : کہ ہمارے لیے ایک بادشاہ مقرر کروکہ ہم اللہ کی راہ میں لڑیں بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ بَعَثَ لَكُمْ طَالُوْتَ مَلِكًا١ؕ اور اُن(بنی اسرائیل کے سرداروں) کے نبی نے اُن سے کہا: بے شک! اللہ نے تمہارے لیے طالوتؑ کو ایک بادشاہ مقر ر کیا ہے بنی اسرائیل کے بارے میں 2:246
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اٰیَةَ مُلْكِهٖۤ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ التَّابُوْتُ فِیْهِ سَكِیْنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ اور اُن ( بنی اسرائیل ) کے نبی نے اُن سے کہا : بے شک اُس (طالوت) کی بادشاہی کی نشانی ہے کہ تمہارے ( بنی اسرائیل ) پاس ایک تابوت(صندوق) آئے گا اُس(صندوق) میں تمہارے رب سے سکون ہو گا بنی اسرائیل کے بارے میں 2:248
اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ یَقْتُلُوْنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ۙ بے شک! جو( لوگ) اللہ کی آیات سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے ہیں، ایک اصول 3:21
قُلْ اَؤُنَبِّئُكُمْ بِخَیْرٍ مِّنْ ذٰلِكُمْ١ؕ کہیں: کیا میں تمہیں ان (دنیاوی زندگی کی چیزوں) سے زیادہ بہتر( چیز کے متعلق) بتاﺅں؟ دنیاوی زندگی کے سامان سے بہتر 3:15
وَ سَیِّدًا وَّ حَصُوْرًا وَّ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْن اورایک سردار (سید) اور ایک پاکیزہ اور ایک نبی صالحین(نیک لوگوں) سے ہو گا یحیی ؑ کی پیدائش 2:39
وَ هٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ ور یہ نبی اور وہ لوگ جو ایمان لائے؛ اور ﷲ مومنین کا ولی(دوست، بچانے والا) ہے ابراہیم پر دعوی کرنے والے 3:68
مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّؤْتِیَهُ اللّٰهُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ یہ کسی بشر کے لیے( جائز) نہیں ہے کہ اللہ نے اُسکو کتاب اور حکمت(حکومت) اور نبوت دی ہو منفرد ایت 3:79
وَ لَا یَاْمُرَكُمْ اَنْ تَتَّخِذُوا الْمَلٰٓئِكَةَ وَ النَّبِیّٖنَ اَرْبَابًا١ؕ اور نہ ہی وہ (نبی) تمہیں حکم دے گا کہ تم فرشتوں اور نبیوں کو رب بنا لو۔۔۔۔ بشر جس کو کتاب ، حکم اور نبوت 3:80
وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیْتُكُمْ مِّنْ كِتٰبٍ وَّ حِكْمَةٍ اور جب اللہ نے میثاق انبیاء بنایا یقیناََ جو میں تمہیں کتاب اور حکمت میں سے دوں منفرد ایت 3:81
وَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰى وَ النَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّهِمْ١۪ ا ور جو دیا گیا حضرت موسی ؑ اورحضرت عیسٰی ؑ اور نبیوں کو اُن کے رب کی طرف سے ایمان کا بیان 3:84
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ نَّبِیٍّ قٰتَلَ١ۙ مَعَهٗ رِبِّیُّوْنَ كَثِیْر اور نبیوں میں سے کتنے ہی ایک نبی نے (ﷲ کی راہ میں) لڑائی کی اور اس (نبی) کے ساتھ بہت زیادہ نیک لوگ بھی تھے معلوماتی ایت 3:146
وَ مَا كَانَ لِنَبِیٍّ اَنْ یَّغُلَّ١ؕ یہ کسی نبی کے لیے نہیں کہ وہ خیانت کرے جنگ اُحد کے بعد اصول 3:161
١ۘ سَنَكْتُبُ مَا قَالُوْا وَ قَتْلَهُمُ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ١ۙ ہم لکھ لیں گے جو اُنہوں نے کہا اور انبیاءکو اُن کا ناحق قتل کرنا(یہ بھی لکھ لیں گے) منفرد ایت 3:181
مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیْقِیْنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیْنَ نبیوں اور صدیقین (سچوں)اور گواہوں اور صالحین میں سے انعام کیا ہے انعام الہی 4:69
وَ قَتْلِهِمُ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ وَّ قَوْلِهِمْ قُلُوْبُنَا غُلْفٌ١ؕ اور انبیاءکرام کو ان کے ناحق قتل کرنے ، اوران کے کہنے کی وجہ سے: کہ ہمارے دل غلافوں میں ہیں اہل کتاب کے بارے 4:155
وَّ النَّبِیّٖنَ مِنْۢ بَعْدِهٖ اور نبیوں کوجو اُس کے بعد(آئے)تھے، منفرد آیت نوح کے بعد 4:163
وَ سَوْفَ یُنَبِّئُهُمُ اللّٰهُ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ اورعنقریب اللہ اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے ہیں عیسایوں سے معاہدہ 5:14
اِذْ جَعَلَ فِیْكُمْ اَنْۢبِیَآءَ وَ جَعَلَكُمْ مُّلُوْكًا١ۖۗ جب اُس (اللہ) نے تم میں انبیاءبنائے، اور تمہیں بادشاہ بنایا، نعمت الہی قوم موسی پر 5:19
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ ابْنَیْ اٰدَمَ بِالْحَقِّ١ۘ اور(آپؐ) ان (لوگوں) پر آدم ؑ کے دو بیٹوں کا قصہ سچائی سے پڑھیں قوم موسی 5:27
یَحْكُمُ بِهَا النَّبِیُّوْنَ الَّذِیْنَ اَسْلَمُوْا ، اُس(تورات) سے انبیاءنے جو (اللہ کے) فرمانبردار تھے فیصلے کیے تورات 5:44
فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَۙ ، پھر وہ تمہیں بتائے گا اُس بارے میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے ہو؛ مختلف اُمتیں اور شریعتیں 5:48
قُلْ هَلْ اُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكَ مَثُوْبَةً عِنْدَ اللّٰہ ، کہیں:کیامیں تمہیں اللہ کے ہاں جزا کے لیے اس سے بھی بدتر (لوگوں کا ) بتاﺅں ؟ اہل کتاب 5:60
وَ لَوْ كَانُوْا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ النَّبِیِّ اوراگر وہ( اہل کتاب) اللہ اورنبی ﷺاور اہل کتاب 5:81
فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ پھر وہ تمہیں بتائے گا اُس بارے میں جو تم کیا کرتے تھے محکم ایت 5:105
١ؕ فَسَوْفَ یَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا پھراُن کے پاس وہ خبریں ضرور آئیں گی جن کے کافرین 6:5
وَ لَقَدْ جَآءَكَ مِنْ نَّبَاِی الْمُرْسَلِیْنَ اور واقعی آپؐ کے پاس رسولوں کی خبروں میں سے (کچھ )آ چکی ہیں آپﷺکے بارے 6:34
ثُمَّ یُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ پھر وہ تمہیں بتائے گا اُس بارے جو تم کیا کرتے تھ شان باری تعالی 6:60
لِكُلِّ نَبَاٍ مُّسْتَقَرٌّ وَّ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ ہر اطلاع (خبرکے پورے ہونے) کے لئے ایک معیاد(وقت) ہے، اور تم(لوگ) عنقریب جان جاﺅ گے منفرد آیت 6:67
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ١ۚ یہی وہ لوگ ہیں جن کو ہم نے کتاب اور حکم اور نبوت دی تھی آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام 6:89
فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ پھروہ اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے واضح احکامات 6:108
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا اوراسطرح ہم نے ہر نبی کے لیے ایک دشمن بنایا ہے ایک اصول 6:112
نَبِّئُوْنِیْ بِعِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَۙ ؟ اگر تم سچے ہو تو مجھے علم سے بیان کرو؟ حلال و حرام 6:143
ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ ،پھر وہ (اللہ) اُن کو (واضح طور پر) بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے محکم آیت 6:159
فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ پھر وہ (رب)تم کووہ بتائے گا اُس بارے میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے تھے محکم آیت 6:164
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا فِیْ قَرْیَةٍ مِّنْ نَّبِیٍّ اِلَّاۤ اورہم نے کسی بستی میں کوئی نبی نہیں بھیجا ماسوائے کہ علمی آیت ایک اصول 7:94
تِلْكَ الْقُرٰى نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآئِهَا١ۚ یہ بستیاں تھیں ان کی خبروں(حالات) میں سے کچھ ہم آپؐ پر بیان کرتے ہیں سبق 7:101
اَلَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الرَّسُوْلَ النَّبِیَّ جو لوگ رسولؐ کی پیروی کرتے ہیں، نبی ؐ، نبی اکرمﷺ 7:157
فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ پس اللہ اور اُس کے رسول ؐ پر ایمان لے آﺅ، نبیؐ، اُمی(ا ن پڑھ )، نبی اکرمﷺ 7:157
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ الَّذِیْۤ اٰتَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا (آپؐ) اُن پر اُس (انسان) کی کہانی پڑھیں جس کو ہم نے اپنی آیات دیں منفرد آیت 7:175
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَسْبُكَ اللّٰهُ اے نبی ! اللہ آپؐ کو کافی ہے شان باری تعالی 8:63
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلَى الْقِتَالِ١ؕ اے نبی اکرمؐ! مومنین کو لڑائی (کرنے) پر راغب کریں قتال کی ترغیب 8:65
مَا كَانَ لِنَبِیٍّ اَنْ یَّكُوْنَ لَهٗۤ اَسْرٰى یہ نبی کے لیے نہیں ہے کہ اس کے لیے قیدی ہوں حتی کہ اُ شان باری تعالی 8:67
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّمَنْ فِیْۤ اَیْدِیْكُمْ مِّنَ الْاَسْرٰۤى١ۙ اے نبی اکرمؐ! کہیں اُن کو جو تمہارے ہاتھوں (قبضے )میں قیدیوں میں سے ہیں قیدیوں کے بارے 8:70
وَ مِنْهُمُ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ النَّبِیَّ اور اُن (منافقین) میں سے ہیں جو نبی اکرمؐ کو تکلیف دیتے ہیں جہاد پر نہ جانے والے 9:61
تُنَبِّئُهُمْ بِمَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ؕ ، جو ان (مسلمانوں)کوواضح کر دے جو کہ اِن(منافقین) کے دلوں میں ہے منافقین کے بارے 9:63
اَلَمْ یَاْتِهِمْ نَبَاُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ کیا ان (منافقین) کے پاس اُن لوگوں کی خبر نہیں آئی جو ان سے پہلے تھے منافقین کے بارے 9:70
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ اے نبی اکرمؐ! کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اوراُن (کافرین اور منافقین) پر سختی کریں محکم آیت 9:73
قَدْ نَبَّاَنَا اللّٰهُ مِنْ اَخْبَارِكُمْ١ؕ (کیوں کہ) اللہ نے ہمیں (اب )تمہاری خبریں بتا دی ہیں اورا جہاد سے بھاگنے والے 9:94
فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ ، پھر وہ (اللہ) تمہیں بتائے گا اس بارے میں جو تم (دنیاوئی زندگی میں اعمال) کیا کرتے تھے جہاد سے بھاگنے والے 9:94
فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَۚ پھر وہ (اللہ) تمہیں واضح طور پر بتائے گا اُس بارے میں جو تم (دنیاوی زندگی میں کام) کیا کرتے تھے اعمال صالح کو برائی سے ملانے والے 9:105
مَا كَانَ لِلنَّبِیِّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا نبیؐ اور ایمان والوں کے لیے(جائز) نہیں ہے مشرکین کی مغفرت 9:113
لَقَدْ تَّابَ اللّٰهُ عَلَى النَّبِیِّ اللہ نے واقعی نبی اکرمؐ پر رحم کیا، منفرد آیت 9:117
قُلْ اَتُنَبِّئُوْنَ اللّٰهَ بِمَا لَا یَعْلَمُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ١ؕ (آپؐ) کہیں: کیا تم اللہ کو بتاتے ہو اُس بارے میں جو وہ نہ تو آسمانوں میں اور نہ ہی زمین میں جانتا ہے؟ دون اللہ 10:18
فَنُنَبِّئُكُمۡ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ پھرہم تمہیں بتائیں گے اُس بارے میں جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے انسانوں کی فطرت 10:23
وَيَسۡتَنۡۢبِـُٔوۡنَكَ اَحَقٌّ هُوَ‌ اور وہ آپؐ سے پوچھتے ہیں (کہ اُن کو بتایا جائے) کیا وہ (عذاب کا ملنا)سچ ہے؟( عذاب کے متعلق 10:53
وَاتۡلُ عَلَيۡهِمۡ نَبَاَ نُوۡحٍ‌ۘ (آپؐ) ان( لوگوں) پر نوح کی کہانی پڑھیں، نوحؑ کی کہانی 10:71
تِلْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهَاۤ اِلَیْكَ١ۚ یہ (واقعات)غیب کی خبروں میں سے ہیں اُن کو ہم آپؐ کی طرف وحی کر تے ہیں نوحؑ کے بارے 11:49
ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْقُرٰى نَقُصُّهٗ عَلَیْكَ یہ (خبریں)بستیوں کی خبروں سے ہیں ہم اُن(خبروں) کو آپؐ پر بیان کرتے ہیں آپﷺ کے بارے میں 11:100
وَ كُلًّا نَّقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الرُّسُلِ اور تمام جو ہم آپؐ پر رسولوں کی خبروں میں سے بیان کرتے ہیں گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات 11:120
وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِ لَتُنَبِّئَنَّهُمْ بِاَمْرِهِمْ هٰذَا اور ہم (اللہ) نے اُس (یوسفؑ) کی طرف وحی کی: کہ واقعی تم ان (بھائیوں) کو ان کے اس کام سے آگاہ کرو گے یوسف ؑ کی کہانی 12:15
تَاْكُلُ الطَّیْرُ مِنْهُ١ؕ نَبِّئْنَا بِتَاْوِیْلِهٖ١ۚ ( اور) اُس سے پرندے کھا رہے ہیں ہمیں اُن(خوابوں) کی تاویل (تشریح) سے آگاہ کریں، یوسفؑ کی کہانی 12:36
اِلَّا نَبَّاْتُكُمَا بِتَاْوِیْلِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّاْتِیَكُمَا ماسوائے کہ میں تمہیں اُن(خوابوں) کی تاویل سے آگاہ کر دوں گا اِس سے پہلے کہ وہ(کھانا ) تمہارے پاس آئے یوسفؑ کی کہانی 12:37
اَنَا اُنَبِّئُكُمْ بِتَاْوِیْلِهٖ فَاَرْسِلُوْنِ کہ میں تمہیں اس (خواب) کی تاویل بتا دوں گا، پس مجھے جانے دو یوسفؑ کی کہانی 12:45
ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهِ اِلَیْكَ١ۚ یہ غیب کی خبروں میں سے ہیں ہم ان (خبروں) کی آپؐ کی طرف وحی کرتے ہیں، یوسفؑ کی کہانی 12:101
١ؕ اَمْ تُنَبِّئُوْنَهٗ بِمَا لَا یَعْلَمُ فِی الْاَرْضِ و کیا تم اُس (اللہ) کو کسی اُس( چیز کے) بارے بتاﺅگے جو وہ زمین میں نہیں جانتا ہے؟ سوال 13:33
اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ کیا تمہیں خبر نہیں پہنچی اُن لوگوں کی جو تم سے پہلے تھے لوگوں سے سوال 14:9
نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ میرے بندوں کو (آپؐ) بتا دیں: بے شک میں، میں معاف کرنے والا(غفور) درگزر کرنے والا(رحیم) ہوں آپﷺ کو حکم 15:49
وَ نَبِّئْهُمْ عَنْ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَۘ اور اِن (لوگوں) کو ابراہیم ؐکے مہمانوں سے آگاہ کریں آپﷺ کو حکم 15:51
وَ لَقَدْ فَضَّلْنَا بَعْضَ النَّبِیّٖنَ عَلٰى بَعْضٍ اور واقعی ہم نے بعض نبیوں کو بعض (نبیوں) پر فضل کیا شان باری تعالی 17:55
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ نَبَاَهُمْ بِالْحَقِّ ہم آپؐ پر اُن کی کہانی سچائی سے بیان کرتے ہیں اصحاب الکہف 18:13
سَاُنَبِّئُكَ بِتَاْوِیْلِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَّلَیْهِ صَبْرًا ! میں تمہیں (اُن باتوں کی) تاویل (تشریح) بتا دیتا ہوں جن پر تم صبر نہ کر سکے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:78
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِیْنَ اَعْمَالًاؕ (آپؐ) کہیں: کیا میں تمہیں اعمال کے لحاظ سے خسارے والے بتاؤں؟ کافرین 18:103
قَالَ اِنِّیْ عَبْدُ اللّٰهِ ﳴ اٰتٰنِیَ الْكِتٰبَ وَ جَعَلَنِیْ نَبِیًّاۙ اُس (بچے) نے کہا: بے شک! میں اللہ کا بندہ (غلام) ہوں. اُس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے ایک نبی بنایا ہے۔ عیسی ابن مریمؑ 19:30
اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّا بے شک! وہ ایک سچا(انسان)، ایک نبی تھا ابراہیمؑ 19:41
وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَؕ وَ كُلًّا جَعَلْنَا نَبِیًّا اور ہم نے اُس کو اسحاقؑ اور یعقوبؑ دیے.اور سب کو ہم نے ایک نبی بنایا ابراہیمؑ 19:49
اِنَّهٗ كَانَ مُخْلَصًا وَّ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّا بے شک! وہ ایک نیک (مخلص)اور وہ ایک رسول نبی تھا موسیؑ کے بارے 19:51
وَ وَهَبْنَا لَهٗ مِنْ رَّحْمَتِنَاۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ نَبِیًّا اور ہم نے اُس کو اپنی رحمت سے اُس کا بھائی ہارون ایک نبی دیا۔ موسیؑ کے بارے 19:53
اِنَّهٗ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّاۚ بے شک! وہ وعدے کا سچا اور ایک نبی رسول تھا۔ اسماعیل ؑ 19:54
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِدْرِیْسَ٘ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّاۗۙ (آپؐ) کتاب میں ادریس ؑ کا بیان کریں. وہ ایک سچا(انسان) ایک نبی تھا؛ ادریسؑ کے بارے 19:56
مِّنَ النَّبِیّٖنَ مِنْ ذُرِّیَّةِ اٰدَمَۗ نبیوں میں سے آدمؑ کی اولاد میں سے انبیاء کرام 19:58
كَذٰلِكَ نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ مَا قَدْ سَبَقَۚ اسطرح ہم آپﷺ پرخبروں میں سے بیان کرتے ہیں جوگذر چکی ہیں، موسی ؑ اس کی قوم 20:99
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ وَّ لَا نَبِیٍّ اور ہم نے آپﷺ سے پہلے نہیں بھیجا کوئی رسول اور نہ ہی کوئی نبی رحمان اور شیطان کی جنگ 22:52
قُلْ اَفَاُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكُمْ١ؕ اَلنَّارُ١ؕ . (آپﷺ) کہیں: کیا پھرمیں تمہیں اس (انکار، ناگواری) سے بھی بد ترین(چیز) بتاؤں؟ آگ! جب ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں 22:72
وَ یَوْمَ یُرْجَعُوْنَ اِلَیْهِ فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ اور دن (جب) وہ (لوگ) اُس کی طرف لوٹائے جائیں گے پھروہ اُن کو اُس بارے بتا ئے گا جو وہ کرتے تھے. شان باری تعالی 24:64
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ١ؕ اوراسطرح ہم نے ہر نبی کے لیے مجرمین میں سے ایک دشمن بنایا؛ ایک اصول 25:31
فَقَدْ كَذَّبُوْا فَسَیَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ پس اُنہوں نے جھٹلا دیا ہے؛پھر اُن کے پاس وہ خبریں پہنچیں گی جن سے وہ مذاق کرتے تھے کافرین نے 26:6
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ اِبْرٰهِیْمَۘ (آپﷺ)اُن (لوگوں) پر ابراہیم ؑ کی خبر(کہانی) پڑھیں ابراہیم ؑ کے بارے میں 26:68
هَلْ اُنَبِّئُكُمْ عَلٰى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیْنُؕ کیا میں تمہیں بتاؤں کہ جن پرشیاطین نازل ہوتے ہیں؟ شیاطین کا نازل ہونا 26:221
وَ جِئْتُكَ مِنْ سَبَاٍۭ بِنَبَاٍ یَّقِیْنٍ اور میں آپ کے پاس سباسے ایک یقینی خبر سے آیا ہوں. سلیمانؑ کی فوج 27:22
نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ ہم آپﷺ پر، اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں، موسیؑ اور فرعون کی کہانی سے سچائی سے پڑ ھتے ہیں۔ موسی اور فرعون 28:3
فَعَمِیَتْ عَلَیْهِمُ الْاَنْۢبَآءُ یَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ اُس دن اُن (مشرکین) پر (سب) خبریں اندھی (بند) ہو جائیں گی پھر وہ نہ ہی کچھ ایک دوسرے سے پوچھیں گے مشرکین قیامت کے دن 28:66
١ؕ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ میری طرف ہی تمہاری واپسی ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا اُس بارے میں جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے والدین کے بارے 29:8
وَ جَعَلْنَا فِیْ ذُرِّیَّتِهِ النُّبُوَّةَ وَ الْكِتٰبَ وَ اٰتَیْنٰهُ اَجْرَهٗ فِی الدُّنْیَا اور ہم نے اُس کی اولاد میں نبوت اور کتاب کو رکھا، اور ہم نے اُس کو اُسکا اجر دنیا میں دیا (ابراہیم ؑ) 29:27
ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ پھر میری طرف ہی تمہاری واپسی ہے پھر میں تمہیں بتاؤں گا اُس بارے میں جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔۔۔۔ والدین کے متعلق 31:15
اِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ اری طرف ہی اُن کی واپسی ہے پھر ہم اُن کو بتائیں گے اُس بارے میں جو وہ (عمل) کیا کرتے تھے. آپﷺ کو بتانا 31:23
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللّٰهَ وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ١ؕ اے نبیﷺ! اللہ سے ڈریں اور آپﷺ کافرین اور منافقین کا کہنا نہ مانیں. آپﷺ کو حکم 33:1
اَلنَّبِیُّ اَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِیْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ وَ اَزْوَاجُهٗۤ اُمَّهٰتُهُمْ١ؕ نبی اکرمﷺمومنین کو بہت عزیز ہیں ان (مومنین) کی اپنی جانوں سے بھی، اور آپﷺکی بیویاں اُن (مومنین) کی مائیں ہیں. احکامات 33:6
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِنَ النَّبِیّٖنَ مِیْثَاقَهُمْ وَ مِنْكَ اور جب ہم نے نبیوں سے اُن کا عہد لیا،اور آپﷺ سے، احکامات 33:7
وَ یَسْتَاْذِنُ فَرِیْقٌ مِّنْهُمُ النَّبِیَّ اور اُن میں سے ایک ٹولے نے تو نبی اکرمﷺ سے اجازت مانگ لی جنگ خندق 33:13
یَسْاَلُوْنَ عَنْ اَنْۢبَآئِكُمْ١ؕ ، تمہاری خبریں پُوچھ رہے ہوتے منافقین 33:20
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَهَا ے نبیﷺ! اپنی بیویوں سے کہہ دیں: اگر تم دنیاوی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو، نبی اکرمﷺ کے بارے 33:28
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنْ یَّاْتِ مِنْكُنَّ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ اے نبیﷺ کی بیویو! جو بھی تم میں سے ایک واضح بے حیائی کا کام لائے گی نبی اکرمﷺ کے بارے 33:30
مَا كَانَ عَلَى النَّبِیِّ مِنْ حَرَجٍ فِیْمَا فَرَضَ اللّٰهُ لَهٗ١ؕ نبیﷺپر کوئی حرج(بوجھ) نہیں ہونا چاہیے اُس (معاملے) میں جو اللہ نے اُس کے لیے فرض کر دیا ہو آپﷺ کے بارے 33:38
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کو ایک گواہ اور بشارت دینے والا اور ایک ڈرانے والا بھیجا ہے ایمان والوں کو 33:45
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَحْلَلْنَا لَكَ اَزْوَاجَكَ الّٰتِیْۤ اٰتَیْتَ اُجُوْرَهُنَّ اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کی بیویاں حلال(جائز) کی ہیں جن کوآپﷺ نے اُن کا حق مہر دے دیا ہے، ایمان والوں کو 33:50
وَ امْرَاَةً مُّؤْمِنَةً اِنْ وَّهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِیِّ اِنْ اَرَادَ النَّبِیُّ اَنْ یَّسْتَنْكِحَهَا ور کوئی مومن عورت اگر وہ اپنے آپ کو نبیﷺ کے لیے منسوب کرے اور اگر نبی اکرمﷺ بھی چاہیں کہ اُس سے نکاح کرلیں ایمان والوں کو 33:50
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُیُوْتَ النَّبِیِّ اے ایمان والو! تم نبی اکرم ﷺ کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو ماسوائے کہ ایمان والوں کو 33:53
اِنَّ ذٰلِكُمْ كَانَ یُؤْذِی النَّبِیَّ فَیَسْتَحْیٖ مِنْكُمْ بے شک! تمہارا یہ (ایسا کرنا) نبی اکرمﷺکے لیے تکلیف دہ ہو گا،پھروہ تم سے(جانے کا کہنے میں) شرم محسوس کریں گے؛ ایمان والوں کو 33:53
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓئِكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ١ؕ بے شک! اللہ اور اُس کے فرشتے نبی اکرمﷺ پر رحمتیں کرتے(درود بھیجتے) ہیں نبی اکرمﷺ کے بارے 33:56
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ اے نبی اکرمﷺ! اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہیں کہ اپنے پر اپنی چادریں اوڑھ لیا کریں 33:59
یُّنَبِّئُكُمْ اِذَا مُزِّقْتُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ١ۙ اِنَّكُمْ لَفِیْ خَلْقٍ جَدِیْدٍۚ وہ تمہیں بتاتا ہے کہ جب تم (مر کر)ملیا میٹ ہو جاؤ، ایک مکمل ملیا میٹ،بے شک تم واقعی ایک نئی تخلیق میں (پیدا) کر دئیے جاؤ گے؟ کافرین کے بارے 34:7
وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُوْنَ بِشِرْكِكُمْ١ؕ وَ لَا یُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِیْرٍ اور قیامت کے دن وہ تمہارے شرک سے انکار کر دیں گے. کوئی بھی آپﷺ کو جاننے والے (یعنی اللہ) کی طرح بتا نہیں سکتا ہے اللہ کے سوا دوسروں کا پکارنے والا 35:14
وَ بَشَّرْنٰهُ بِاِسْحٰقَ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ اور ہم نے اُس کو اسحاق ؑ کی خوشخبری دی، (جو کہ) ایک نبی (اور) صالحین (نیک لوگوں) میں سے تھا۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:112
وَ هَلْ اَتٰكَ نَبَؤُا الْخَصْمِ١ۘ اِذْ تَسَوَّرُوا الْمِحْرَابَۙ اور کیا جھگڑا کرنے والوں کی کہانی آپﷺ تک پہنچی ہے؟ جب اُنہوں نے محراب(عبادت خانے) کی دیوار پھلانگی؛ داودؑ کے بارے 38:21
قُلْ هُوَ نَبَؤٌا عَظِیْمٌۙ آپﷺ کہیں: وہ ( یعنی قیامت) بہت بڑی خبر ہے آپﷺ کو حکم 38:67
وَ لَتَعْلَمُنَّ نَبَاَهٗ بَعْدَ حِیْنٍ اور، واقعی، تمہیں اس (بیان) کی خبر (حقیقت) ایک وقت کے بعد معلوم ہو جائے گی قرآن 38:88
ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ مَّرْجِعُكُمْ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ١ؕ .پھر تمہاری واپسی تمہارے رب کی طرف ہے؛ اور پھر وہ تمہیں بتائے گا اُس بارے میں جو تم کیا کرتے تھے سبحان اللہ 39:7
وَ جِایْٓءَ بِالنَّبِیّٖنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ اور انبیا ء کرام اور گواہ لائے جائیں گے، اور ان (لوگوں)کے درمیان انصاف سے فیصلہ ہو گا، اور وہ نا انصافی نہیں پائیں گے یوم قیامت 39:69
وَ كَمْ اَرْسَلْنَا مِنْ نَّبِیٍّ فِی الْاَوَّلِیْنَ اورکتنے ہی نبیوں کو ہم نے پہلوں میں بھی ارسال کیا تھا پہلے والے نبی 43:6
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ اور واقعی ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب اورحکم(حکومت) اور نبوت دی، بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل 45:16
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ اے ایمان والو! اپنی آواز کو نبی اکرمﷺ کی آواز سے اُوپربلند نہ کرو، ہدایات 49:2
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق کسی خبر سے آئے، تو پھر تحقیق کر لیا کرو ایمان والوں کو ہدایت 49:6
اَمْ لَمْ یُنَبَّاْ بِمَا فِیْ صُحُفِ مُوْسٰىۙ یا کیا اُس کو اُس بارے خبر نہیں جو موسی ؑ کی کتابوں میں ہے (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا 53:36
وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ مِّنَ الْاَنْۢبَآءِ مَا فِیْهِ مُزْدَجَرٌۙ اور واقعی اُن کے پاس خبروں میں سے آ چکی ہیں، جو اُن(خبروں) میں ہے خبردار کرتا ہے لوگوں کا رویہ 54:4
وَ نَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَیْنَهُمْ١ۚ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ اور اُن کو اعلانیہ بتا دو کہ پانی (اُس اونٹنی اور) ا ُن کے درمیان تقسیم ہو گا. اور ہر پینے کی گواہی ہو گی ثمود 54:28
وَ جَعَلْنَا فِیْ ذُرِّیَّتِهِمَا النُّبُوَّةَ وَ الْكِتٰبَ اور اُن کی اولاد میں نبوت اور کتاب بھی رکھی، نوح اور ابراہیم ؑ 57:26
یَوْمَ یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ (اُس) دن جب اللہ اُن سب کو اُٹھائے(زندہ کرے) گا پھر اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کرتے تھے میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں 58:6
ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ ؛ پھر قیامت کے دن، وہ اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کرتے تھے شان باری تعالی 58:7
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا جَآءَكَ الْمُؤْمِنٰتُ یُبَایِعْنَكَ عَلٰۤى اَنْ لَّا یُشْرِكْنَ بِاللّٰهِ شَیْئًا ے نبیﷺ! اگر مومن عورتیں آپﷺ کے پاس آئیں، تو وہ آپﷺ کو اس پر حلف دیں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہیں کریں گی مومنات کا حلف 60:12
ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ پھرتم غیب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹا دئیے جاؤ گے، پھر وہ تمہیں اُس بارے بتائے گا جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے یہودیوں کی خام خیالی 62:8
اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ کیا تمہارے پاس اُن کی خبر نہیں آئی جنہوں نے اس سے پہلے کفر کیا تھا شان باری تعالی 64:5
١ؕ قُلْ بَلٰى وَ رَبِّیْ لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ (آپﷺ) کہیں: ہاں! میرے رب کی قسم! کہ تم ضرور دوبارہ کھڑے کئے جاؤ گے اور پھر تمہیں بتایا جائے گا اُس بارے میں جو تم نے (دنیاوی زندگی میں) کیا تھا کفر کرنے والے 64:7
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَطَلِّقُوْهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَ اَحْصُوا الْعِدَّةَ١ۚ اے نبیﷺ! جب تم (یعنی مومنین) بیویوں کو طلاق دیں،پھر اُن کو طلاق اُن کی عدت کے لئے دیں اور پھر عدت(مدت) کی گنتی(پوری) کریں ایمان والوں کو نصیحت 65:1
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكَ١ۚ تَبْتَغِیْ مَرْضَاتَ اَزْوَاجِكَ١ؕ اے نبیﷺ! آپﷺ اُس چیز کو حرام کیوں کرتے ہیں جو اللہ نے آپﷺ کے لئے حلال کی ہے؟کیا آپﷺ اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہیں؟ نبی اکرمﷺ کو حکم 66:1
وَ اِذْ اَسَرَّ النَّبِیُّ اِلٰى بَعْضِ اَزْوَاجِهٖ حَدِیْثًا١ۚ اور جب نبی اکرمﷺ نے اپنی بیویوں میں سے ایک کو ایک بات خفیہ طور پربتائی نبی اکرمﷺ کو حکم 66:3
فَلَمَّا نَبَّاَتْ بِهٖ وَ اَظْهَرَهُ اللّٰهُ عَلَیْهِ عَرَّفَ بَعْضَهٗ وَ اَعْرَضَ عَنْۢ بَعْضٍ پھر جب اُس (بیوی) نے اس (بات) کو(دوسری پر) ظاہر کر دیا اور اللہ نے اُس (نبی اکرمﷺ) کو اس بارے میں بتا دیا، تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اس(بات) کا کچھ حصہ تو بتا دیا اورکچھ حصہ چھوڑ دیا. نبی اکرمﷺ کو حکم 66:3
١ۚ فَلَمَّا نَبَّاَهَا بِهٖ قَالَتْ مَنْ اَنْۢبَاَكَ هٰذَا١ؕ قَالَ نَبَّاَنِیَ الْعَلِیْمُ الْخَبِیْرُ اور جب اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُس (بیوی) کو اُس (بات) کے بارے میں بتایا تو اُس نے کہا: کس نے یہ آپﷺ کو بتایا ہے؟ تو اُس (نبی اکرمﷺ) نے کہا: مجھے بتایا ہے جاننے والے خبر رکھنے والے نے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:3
یَوْمَ لَا یُخْزِی اللّٰهُ النَّبِیَّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ دن (جب) اللہ رسوا نہیں کرے گا نبی ﷺ کو اور اُن لوگوں کو جو اُس(نبیﷺ) کے ساتھ ایمان لائے احکامات توبہ کے بارے 66:8
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ اے نبی ﷺ کافرین اور منافقین سے جہاد کریں اور اُن پر سختی کریں اور اُن کا ٹھکانا جہنم ہے اور بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔ احکامات 66:9
یُنَبَّؤُا الْاِنْسَانُ یَوْمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَ اَخَّرَؕ اُس دن انسان کووہ بتا دیا جائے گاجو اس نے آگے روانہ کیا تھا اور جو پیچھے چھوڑ آیا تھا قیامت کے واقعات 75:13
عَنِ النَّبَاِ الْعَظِیْمِۙ عظیم خبر کے متعلق سوال 78:2