اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَمَّا رَاَ الْقَمَرَ بَازِغًا قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ پھرجب اُس نے چمکتے چاند کو دیکھا، تو اُس نے کہا: یہ میرا رب ہے ابراہیم ؑ کے بارے 6:77
وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ حُسْبَانًا١ؕ اور سورج اور چاند کو حساب (گنتی کرنے کے لیے) بنایا حمد باری تعالی 6:96
وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ وَ النُّجُوْمَ اورسورج اورچاند اور ستارے شان باری تعالی 7:54
وَّ الْقَمَرَ نُوْرًا وَّ قَدَّرَهٗ مَنَازِلَ اور چاند روشنی والا بنایا، اور اُس(چاند) کی منزلوں کی پیمائش کی شان الہی 10:5
وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ رَاَیْتُهُمْ لِیْ سٰجِدِیْنَ اورسورج اور چاند کو(خواب میں) دیکھا،( اور) میں نے اُنہیں دیکھا مجھے سجدہ کر رہے ہیں یوسفؑ کے بارے 12:4
وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ؕ اور اُس نے سورج اور چاند کو تابع کیا، اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:2
وَ سَخَّرَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ١ۙ وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ؕ اور اُسی نے تمہارے (فاہدے کے) لیے رات اوردن، اورسورج اور چاند کو فرمانبردار کیا شان و تعریف الہی 16:12
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ وَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَؕ اور وہ (اللہ)ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا. شان باری تعالی 21:33
وَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ وَ النُّجُوْمُ وَ الْجِبَالُ وَ الشَّجَرُ اور سورج اور چانداور ستارے اور پہاڑاور درخت اور جانور اللہ کو سجدہ 22:18
وَّ جَعَلَ فِیْهَا سِرٰجًا وَّ قَمَرًا مُّنِیْرًا ، اور اُس میں ایک بڑا چراغ (یعنی سورج) اور ایک چمکتا ہوا چاند بھی بنایا شان باری تعالی 25:61
وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ۚ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ اور سورج اور چاند کو فرمانبردار کیاہے؟ وہ واقعی کہیں گے: اللہ نے. پھر وہ کسطرح سے پھر جاتے ہیں؟ اللہ نے 29:61
وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ كُلٌّ یَّجْرِیْۤ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى ، اور اس نے سورج اور چاند کو فرمانبردار کیا ہے، ہر کوئی مقررہ مدت تک چل رہا ہے؛ سبحان اللہ 31:29
وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى .اور سورج اور چاند کو اُس نے فرمانبردار کیا ہے ہر کوئی ایک مقرر کردہ مدت کے لیے چل رہا ہے شان باری تعالی 35:13
وَ الْقَمَرَ قَدَّرْنٰهُ مَنَازِلَ حَتّٰى عَادَ كَالْعُرْجُوْنِ الْقَدِیْمِ اور چاند، ہم نے اُس کی منزلیں مقرر کر دی ہیں حتی کہ وہ مڑ جاتا ہے جیسے کہ کھجور کی ایک پرانی شاخ ہو لوگوں کے لیے سبق 36:39
ا الشَّمْسُ یَنْۢبَغِیْ لَهَاۤ اَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ سورج، اُس کے لیے ممکن نہیں ہے کہ وہ چاند کو پکڑ لے لوگوں کے لیے سبق 36:40
وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ؕ اور اُس نے سورج اور چاند کو فرمانبردار کیا سبحان اللہ 39:5
وَ مِنْ اٰیٰتِهِ الَّیْلُ وَ النَّهَارُ وَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ١ؕ اور رات اور دن اور سورج اور چاند اُس کی نشانیوں میں سے ہیں. شان باری تعالی 41:37
١ؕ لَا تَسْجُدُوْا لِلشَّمْسِ وَ لَا لِلْقَمَرِ وَ اسْجُدُوْا لِلّٰهِ تم سورج کو سجدہ نہ کرو، اور نہ ہی چاند کو (سجدہ کرو)؛ اورسجدہ کیا کرو اللہ کو حکم 41:37
اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَ انْشَقَّ الْقَمَرُ (مقررہ وقت کی) گھڑی نزدیک آئی اور چاند ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا سورت کی پہلی آیت 54:1
اَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ۪ سورج اور چاند حساب کے سے (چلتے ہیں) اللہ باری تعالی نے 55:5
وَّ جَعَلَ الْقَمَرَ فِیْهِنَّ نُوْرًا وَّ جَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا اور اُن میں چاند کو نور (روشن) بنایا ہے اور سورج کو ایک چراغ بنایا ہے؟ نوح ؑ 71:16
كَلَّا وَ الْقَمَرِۙ نہیں، چاند کی قسم قسم 74:32
وَ خَسَفَ الْقَمَرُۙ اور چاند تاریک ہو جائے گا قیامت کے واقعات 75:8
وَ الْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَۙ اور چاند کی جب وہ مکمل ہوتا ہے قسم 84:18
وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰهَا۪ۙ اور چاند کی جب وہ اُس (سورج)کے پیچھے چلتا ہے قسم 91:2