اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ فِیْ ضَیْفِیْ١ؕ پس اللہ سے ڈرو، اور مجھے میرے مہمانوں میں بے عزت نہ کرو ابراہیمؑ کے بارے 11:78
وَ نَبِّئْهُمْ عَنْ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَۘ اور اِن (لوگوں) کو ابراہیم ؐکے مہمانوں سے آگاہ کریں آپﷺ کو حکم 15:51
قَالَ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلَا تَفْضَحُوْنِۙ اُس (لوط ؐ) نے کہا: بے شک! یہ میرے مہمان ہیں. چنانچہ تم میری بے عزتی نہ کرو! لوطؑ کے بارے 15:68
ﹰاسْتَطْعَمَاۤ اَهْلَهَا فَاَبَوْا اَنْ یُّضَیِّفُوْهُمَا اُنہوں نے اس(بستی)کے لوگوں سے کھانا مانگا، پھر اُن لوگوں نے انکار کر دیا کہ وہ اُن(دونوں) کو مہمان بنائیں موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:77
هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَ الْمُكْرَمِیْنَۘ کیا آپﷺ کے پاس ابراہیم ؑ کے معزز مہمانوں کی بات پہنچی ہے؟ تاریخی آیت 51:24
وَ لَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَیْفِهٖ فَطَمَسْنَاۤ اَعْیُنَهُمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ اور واقعی اُنہوں نے تو اُس(لوطؑ) سے اس کے مہمانوں کو (بھی ایک بُری خواہش کے لئے) چاہا.پھر ہم نے اُن کی آنکھوں کو اندھا کر دیا (اور کہا):پھر چکھو! میرا عذاب اور میرا ڈرانا لوطؑ کے بارے 54:37