روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| تِلْكَ اَمَانِیُّهُمْ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْن | یہ اُن کی( اپنی )خواہشات ہیں( آپؐ اُن سے) کہیں : کہ اگر تم سچے ہو تو اپنا ثبوت لاﺅ | ایمان والوں کو بتایا جانا | 2:111 |
| قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْۚ | (آپﷺ) کہیں: (اس بارے میں) اپنے ثبوت لاؤ. | ایک سوال | 21:24 |
| ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ | ؟کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟ (آپﷺ) کہیں: اگر تم (مشرکین) واقعی سچے ہو تو اپنے ثبوت لاؤ | سوال کیا گیا ہے | 27:64 |
| وَ نَزَعْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا فَقُلْنَا هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ | اور ہم ہر اُمت میں سے ایک گواہ نکالیں گے پھر ہم کہیں گے: اپنے ثبوت لاؤ. | قیامت کے دن | 28:75 |