اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






@@@@@@@@@@@@@@@

اسْتَطَاعُوْا١ؕ

@@@@@@@@@@@@@@@@@

اَطَعْنَا

tr>
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًا١ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ شَاكِرٌ عَلِیْمٌ اور جو بھی کوئی خوشی سے نیکی کرتا ہے پھربے شک! اللہ شاکر (قدر کرنے والااور) علیم( جاننے والا ) ہے صفاء و مروہ کے بارے میں 2:158
١ؕ فَمَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًا فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ١ؕ پھر جو(شخص، یعنی مریض یا سفری) خوشی سے ایک اچھائی کر لے ، پھروہ (اچھائی) اس کے لیے بہتر ہی ہے: محکم ایت روزے کے بارے میں 2:184
وَ لَهٗۤ اَسْلَمَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا وَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَ اور چاہتے ہوئے یا نہ چاہتے ہوئے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اُسی ہی کا فرمانبردار ہے ، اور اُس کی ہی طرف وہ (جاندار) لوٹا دیے جائیں گے پچھلی ایت کا تسلسل 3:83
وَ لَا یَزَالُوْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ حَتّٰى یَرُدُّوْكُمْ عَنْ دِیْنِكُمْ اِنِ اسْتَطَاعُوْا١ؕ اور وہ (کافرین) تم (مسلمانوں) سے لڑائی کرنے سے بازنہیں ِآئیں گئے حتی کہ وہ تمہیں تمہارے دین سے پھیر دیں اگر وہ کر سکتے ہوں لڑائی اور کافرین کی کوشش 2:217
لِلْفُقَرَآءِ الَّذِیْنَ اُحْصِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ ضَرْبًا فِی الْاَرْضِ فقیروں(غریبوں )کے لیے ہے جو اﷲ کی راہ میں مجبور ہیں، وہ( روزگار کے لیے) زمین میں سفر کرنے کا اختیار نہیں صدقات کے بارے 2:273
فَاِنْ كَانَ الَّذِیْ عَلَیْهِ الْحَقُّ سَفِیْهًا اَوْ ضَعِیْفًا اَوْ لَا یَسْتَطِیْعُ اَنْ یُّمِلَّ هُوَ فَلْیُمْلِلْ وَلِیُّهٗ بِالْعَدْلِ١ؕ پھر اگر جس پر قرضہ ہو رہا ہو کم عقل ہو یا کمزور (ضعیف )، یا قابل نہ ہو کہ وہ لکھوا سکے، تو پھر اُس کا ولی(سر پرست) برابری سے لکھوائے قرضہ لینا 2:282
١ؕ وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلً اور اللہ کے لیے ہی لوگوں پرگھر(خانہ کعبہ) کا حج (فرض)ہے جواسکی طرف جانے کی اسطاعت رکھتا ہے حج کا فرض 3:97
قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْر ہم سنتے ہیں اور اطاعت کرتے ہیں اے ہمارے رب ! تُوہمیں معاف فرما اور ؛ اور تیری ہی طرف(ہمارا) سفر ہے نازل ہوے پر ایمان 2:285
قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ١ۚ (آپؐ) کہیں: اللہ اور رسولؐ کی فرمانبرداری(اطاعت) کرو کافرین کو دوست بنانا 3:32
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِ چنانچہ اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو( میرا کہنا مانو) عیسی کا پیغام 3:50
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوْا فَرِیْقًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اے ایمان والو! اگر تم اُن لوگوں میں سے جن کو کتاب دی گئی ہے ایک فریق(گروہ) کی اطاعت کرو گے محکم ایت 3:100
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۚ اور اللہ اور رسولؐ کی اطاعت کرو کہ شاید تم پر رحم کیا جاسکے سود کے بارے 3:132
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تُطِیْعُوا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا اے ایمان والو! اگر تم کہنا مانو گے ان لوگوں کاجو کفر کرتے ہیں محکم ایت 3:149
اَلَّذِیْنَ قَالُوْا لِاِخْوَانِهِمْ وَ قَعَدُوْا لَوْ اَطَاعُوْنَا مَا قُتِلُوْا١ؕ وہ لوگ ، جنہوں نے اپنے بھائیوں کے متعلق (جو ﷲ کی راہ میں لڑ رہے تھے) کہا اور (خود توگھروں میں) بیٹھے ہوئے تھے : اگر وہ(بھائی) ہمارا کہنا مان لیتے تو قتل نہ ہوتے جنگ اُحد 3:168
وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ اور جو(انسان) اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت (فرمانبرداری) کرتا ہے، وراثت کے بارے 4:13
وَ مَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلًا اَنْ یَّنْكِحَ الْمُحْصَنٰتِ الْمُؤْمِنٰتِ ور جس(انسان) کی تم میں سے معقول(مالی) اسطاعت نہ ہو کہ و ہ آزاد مومن عورتوں سے نکاح کر سکے نکاح کا اصول 4:25
١ۚ فَاِنْ اَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوْا عَلَیْهِنَّ سَبِیْلًا١ؕ پھر اگر وہ (عورتیں) تمہارا کہنا مانیں پھر تم اُن پر(سزا کا کوئی ) راستہ نہ چاہو عورتوں کی بغاوت 4:34
وَ لَوْ اَنَّهُمْ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا اور اگر واقعی وہ کہتے "ہم سنتے ہیں اور فرمانبرداری کرتے ہیں؛ یہودیوں میں سے 4:46
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰہ اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت(فرمانبرداری) کرو منفرد و محکم ایت 4:59
وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِی الْاَمْرِ مِنْكُمْ١ۚ اور رسولؐ کی اطاعت کرو اور جو تم میں سے حاکم ہیں(ان کی بھی اطاعت کرو)؛ منفرد و محکم ایت 4:59
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰہ اورہم نے نہیں بھیجا کوئی رسول ماسوائے کہ اللہ کے حکم سے اُس (رسولؐ) کی اطاعت(فرمانبرداری) کی جائے منافقین کے بارے 4:64
وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ جو اللہ اور رسول کی اطاعت (فرمانبرداری)کرتا ہے؛ اطاعت 4:69
مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰهَ١ۚ جو(انسان) رسولؐ کی اطاعت(فرمانبرداری) کرتا ہے، پھربے شک اُس نے اللہ کی اطاعت (فرمانبرداری) کی اللہ کی راہ میں لڑائی کے بیان میں ایک اصول بنایا گیا 4:80
وَ یَقُوْلُوْنَ طَاعَةٌ اور وہ کہتے ہیں: (ہماری) اطاعت (فرمانبرداری)ہے؛ (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) 4:81
لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ حِیْلَةً وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ سَبِیْلًاۙ جو (ہجرت کا ) کوئی چارہ نہیں کر سکتے اور نہ ہی اُن کو کوئی راہ دکھلاتے ہیں اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے 4:98
وَ لَنْ تَسْتَطِیْعُوْۤا اَنْ تَعْدِلُوْا بَیْنَ النِّسَآءِ وَ لَوْ حَرَصْتُمْ اور ہر گز تم استطاعت نہیں رکھو گے کہ تم بیویوں کے درمیان انصاف کر سکواور چاہے تم (ایسا کرنے کی) خواہش کرو منفرد آیت 2:129
اِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا وَ اتَّقُوا اللّٰہ جب تم نے کہا: ہم سنتے ہیں اورہم اطاعت کرتے ہیں اور ﷲ کا تقوی کیاکرو ایمان والوں کو 5:7
فَطَوَّعَتْ لَهٗ نَفْسُهٗ قَتْلَ اَخِیْهِ پس اس (قاتل) کے نفس نے اس کو اپنے بھائی کے قتل کی ترغیب دی آدم کے دو بیٹے 5:29
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ احْذَرُوْا١ۚ اوراللہ کی فرمانبرداری کرو اور رسولؐ کی فرمانبرداری کرو، اور(اپنے اعمال کے بارے میں) محتاط رہو محکم آیت 5:92
هَلْ یَسْتَطِیْعُ رَبُّكَ کیا تیرا رب اسطاعت (اختیار) رکھتا ہے کہ ہ حواریوں کا سوال 5:112
فَاِنِ اسْتَطَعْتَ اَنْ تَبْتَغِیَ نَفَقًا فِی الْاَرْضِ تو پھراگر آپؐ کا اختیار ہے تو آپؐ زمین میں ایک سرنگ آپﷺ کے بارے 6:35
وَ اِنْ تُطِعْ اَكْثَرَ مَنْ فِی الْاَرْضِ اور اگر آپؐ اکثر کا کہنا مانیں جو زمین میں(بستے)ہیں منفرد آیت 6:116
وَ اِنْ اَطَعْتُمُوْهُمْ اِنَّكُمْ لَمُشْرِكُوْنَ اور اگر تم (مومن) اُن(شیطان کے دوستوں) کا کہنا مان لو گے توبے شک تم بھی واقعی مشرک ہو ئے حلال و حرام وَ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ لَهُمْ نَصْرًا اوروہ (یعنی بنائے گے شریک) اُن (لوگوں) کی مددکرنے کااختیار نہیں رکھتے شرک کے بارے 2:192
لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَكُمْ و وہ تمہاری مدد کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ا شرک کے بارے 2:197
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗۤ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ اور اگر تم (واقعی) مومنین ہو تو اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت کرو مال غنیمت کے بارے 8:1
اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت کرو جنگ بدر 8:20
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت کیا کرو، محکم آیت،جنگ کی حالت میں 8:46
وَ اَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ اور اُن (کافرین) کے لیے تیار رکھو جو تمہیں اسطاعت ہو(اپنی ) قوت سے جنگی تیاری کی پالیسی 8:60
وَ سَیَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَوِ اسْتَطَعْنَا لَخَرَجْنَا مَعَكُمْ اور وہ اللہ کی قسمیں کھا تے ہیں: اگر ہماری اسطاعت ہوتی تو ہم واقعی تمہارے ساتھ نکلتے تاریخی آیت 9:42
قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ یُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ١ؕ (آپؐ) کہیں: (اے منافقین! تم جنگ کے لیے اپنا حصہ) خرچ کروخوشی یا بددلی سے، یہ (خرچ کیا ہوا) تم سے ہرگزقبول نہیں کیا جائے گ جہاد سے جی چرانے والے 9:53
وَ یُطِیْعُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ اور وہ اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت کرتے ہیں مومنین کے بارے میں 9:71
اَلَّذِیْنَ یَلْمِزُوْنَ الْمُطَّوِّعِیْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ فِی الصَّدَقٰتِ وہ (لوگ) جوطعنے دیتے ہیں مومنین میں سے خوشی سے صدقات دینے والوں کو ایک اصول 9:79
وَادۡعُوۡا مَنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ اللہ کے سواجن کی بھی تمہیں اسطاعت(طاقت) ہے(ان اپنے مددگاروں کو) پکار لو قرآن کی سچائی 10:38
وَّ ادْعُوْا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ تو اللہ کے سواجس کی(مدد کی) تمہیں اسطاعت(طاقت) ہے بلا لو کافرین کو جواب قرآن کے متعلق 11:13
مَا كَانُوْا یَسْتَطِیْعُوْنَ السَّمْعَ وَ مَا كَانُوْا یُبْصِرُوْنَ نہ وہ سن سکتے تھے اور نہ ہی وہ (اللہ کی نشانیوں کو )دیکھتے تھے ظالمین جو اللہ پر جھوٹ بناتے ہیں 11:20
اِنْ اُرِیْدُ اِلَّا الْاِصْلَاحَ مَا اسْتَطَعْتُ١ؕ میں نہیں چاہتا (کچھ اور)ماسوائے(کہ) اپنی اسطاعت کے اصلاح(بہتری) کروں شعیبؑ کے بارے میں 11:88
وَ لِلّٰهِ یَسْجُدُ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ طَوْعًا وَّ كَرْهًا اور اللہ ہی کے لیے سجدہ کرتے ہیں جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے ، خوشی سے اورمجبوری سے سبحان اللہ 13:15
مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ شَیْئًا وَّ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَۚ آسمانوں اور زمین سے کسی چیز کے رزق اختیار نہیں رکھتے اور نہ ہی وہ اسطاعت (طاقت)والے ہیں (یعنی جن کی لوگ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں) 16:73
فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا پس وہ گمراہ ہیں،پھر (ہدایت کے)راستے کا اختیار نہیں رکھتے اپﷺ کو جادہ کا مارہ ہوا کہنے والے 17:47
وَ اسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْهُمْ بِصَوْتِكَ ور اُن (انسانوں)میں سے جس پر بھی تیرا اختیا ر ہے اپنی آواز سے جوش دلوا لے اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ 17:64
ا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَهٗ عَنْ ذِكْرِنَا اور آپؐ (اُس کا)کہنا نہ مانیں جس (شخص)کا دل ہم نے اپنے ذکر سے غافل کر دیا ہو آپﷺ کو حکم 18:28
اَوْ یُصْبِحَ مَآؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِیْعَ لَهٗ طَلَبًا یا اس (نہر)کا پانی غائب ہو جائے (اور) پھر تجھے ہرگزاُس (پانی) کو لانے کا اختیار نہ ہو دو بندوں کی مثال 18:41
قَالَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا اُس (بندے)نے کہا: بے شک! تجھے(موسٰیؐ) ہرگز میرے ساتھ صبر کرنے کااختیار نہیں ہوگا موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:66
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: کیا میں نے نہیں کہا تھاکہ بے شک تہیں میرے ساتھ صبر کرنے کا ہرگز اختیار نہیں؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:72
قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا اُس (اللہ کے بندے) نے کہا: کیا میں نے تمہیں (اے موسی ؑ) نہیں کہا تھا کہ بے شک! تم میرے ساتھ صبر نہیں کر سکو گے؟ موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:75
سَاُنَبِّئُكَ بِتَاْوِیْلِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَّلَیْهِ صَبْرًا ! میں تمہیں (اُن باتوں کی) تاویل (تشریح) بتا دیتا ہوں جن پر تم صبر نہ کر سکے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:78
ذٰلِكَ تَاْوِیْلُ مَا لَمْ تَسْطِعْ عَّلَیْهِ صَبْرًاؕ۠ یہ (سب باتوں کی) تاویل (تشریح، راز)ہے جن پر تم صبر نہ کر سکے موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:82
فَمَا اسْطَاعُوْۤا اَنْ یَّظْهَرُوْهُ وَ مَا اسْتَطَاعُوْا لَهٗ نَقْبًا پس وہ(یاجوج، ماجوج) اسطاعت نہیں رکھتے تھے کہ اُس(بند) پر چڑھ سکیں اور نہ وہ اس کو چھید(سوراخ) کرنے کی اسطاعت رکھتے تھے ذی القرنین 18:97
وَ كَانُوْا لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَمْعًا۠ اوروہ سننے کی اسطاعت (طاقت) نہیں رکھتے تھے کافرین 18:101
فَاتَّبِعُوْنِیْ وَ اَطِیْعُوْۤا اَمْرِیْ ، چنانچہ میری پیروی کرو اور میرا حکم مانو موسی ؑ اس کی قوم 20:90
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ رَدَّهَا وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ اپھر وہ اُس(وقت) کو دور کرنے کا اختیار نہیں رکھیں گے اور نہ ہی وہ مہلت پائیں گے کافرین 21:40
لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَ اَنْفُسِهِمْ وہ(معبود تو) اپنی جانوں کی مدد کا بھی اختیار نہیں رکھتے اور کافرین کے متعلق 21:43
وَ لَئِنْ اَطَعْتُمْ بَشَرًا مِّثْلَكُمْ اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَۙ اور اگرواقعی تم کہنا مانو گے اپنی طرح کے ہی ایک عام فانی انسان کا،پھر بے شک تم تب واقعی خسارے والے ہو گے نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:34
وَ یَقُوْلُوْنَ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ بِالرَّسُوْلِ وَ اَطَعْنَا اور وہ (یعنی لوگ) کہتے ہیں: ہم اللہ پر اور رسول پر ایمان لائے، اور ہم نے اطاعت کی؛ واضح آیات سے ہدایت 24:47
لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ اَنْ یَّقُوْلُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا١ؕ کہ ان کے درمیان فیصلہ کیا جائے کہ وہ کہتے ہیں: ہم نے سنا اور اطاعت کی. مومنین کا وصف 24:51
وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَخْشَ اللّٰهَ وَ یَتَّقْهِ اور جو(شخص) اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرتا ہے اور اللہ سے ڈرتا ہے اور اُس کا تقوی کرتا ہے اطاعت 24:52
قُلْ لَّا تُقْسِمُوْا١ۚ طَاعَةٌ مَّعْرُوْفَةٌ١ؕ . (آپﷺ) کہیں: قسمیں نہ کھاؤ؛اطاعت(فرمانبرداری) جانی پہچانی ہو. ہدایت سے پھرنے والے 24:53
قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ١ۚ (آپﷺ) کہیں: اللہ کی اطاعت(فرمانبرداری) کرو اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت(فرمانبرداری) کرو. محکم ایت 24:54
وَ اِنْ تُطِیْعُوْهُ تَهْتَدُوْا١ؕ وَ مَا عَلَى الرَّسُوْلِ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ .اور اگر تم اُس (رسولﷺ) کی اطاعت کرو گے تو تم سیدھے چلو گے. اور رسولﷺ پر تو کوئی (ذمہ داری) نہیں ہے ماسوائے (پیغام) واضح(طور پر) پہنچا دینے کے محکم ایت 24:54
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ اورنماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور رسولﷺ کی اطاعت (فرمانبرداری) کرو کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے محکم آیت 24:56
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا۠ دیکھیں! وہ (کافرین) کسطرح کی آپﷺ کے لئے مثالیں دیتے ہیں پس وہ گمراہ ہیں پھر وہ کسی(ہدایت کے) راستے کی اسطاعت نہیں رکھتے لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:9
فَمَا تَسْتَطِیْعُوْنَ صَرْفًا وَّ لَا نَصْرًا١ۚ ، پھر تمہیں نہ ہی (عذاب کو) ٹالنے کا اور نہ ہی مددکا اختیار ہو گا. اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 25:19
فَلَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ جَاهِدْهُمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِیْرًا پھر تم کافرین کا کہنا نہ مانواور اُن (کافرین)سے جہاد کرو اس (قرآن) کے ساتھ ایک بڑا جہاد آپﷺ کو حکم 25:52
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم نوحؑ 26:108
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم نوحؑ 26:110
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم عاد 26:126
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم عاد 26:131
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم ثمود 26:144
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم ثمود 26:150
وَ لَا تُطِیْعُوْۤا اَمْرَ الْمُسْرِفِیْنَۙ اور تم مسرفین (حد سے بڑھنے والوں) کا حکم نہ مانو قوم ثمود 26:151
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم لوطؑ 26:163
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم شعیبؑ 26:179
وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لَهُمْ وَ مَا یَسْتَطِیْعُوْنَؕ اور اُن (شیطانوں) کے لئے ممکن ہی نہیں ہے اور نہ ہی وہ(ایسا کرنے کی) طاقت رکھتے ہیں قران کے متعلق 26:211
وَ اِنْ جَاهَدٰكَ لِتُشْرِكَ بِیْ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا١ اور اگر وہ (والدین) تیری کوشش کریں کہ تُو مجھ سے شرک کرے جس کے بارے میں تمہیں علم نہیں تو پھر اُن(والدین) کا کہنا نہ مانو. والدین کے بارے 29:8
فَلَا تُطِعْهُمَا وَ صَاحِبْهُمَا فِی الدُّنْیَا مَعْرُوْفًا ، تو پھر اُن کا کہنا نہ مان اور دنیا میں اُن کے ساتھ اچھی طرح سے رہ ، والدین کے متعلق 31:15
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللّٰهَ وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ١ؕ اے نبیﷺ! اللہ سے ڈریں اور آپﷺ کافرین اور منافقین کا کہنا نہ مانیں. آپﷺ کو حکم 33:1
وَ اَقِمْنَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتِیْنَ الزَّكٰوةَ وَ اَطِعْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ اور نماز قائم کرو، اور زکوۃ دو، اور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو. نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:33
وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ دَعْ اَذٰهُمْ وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ اور (آپﷺ) کافرین اور منافقین کا کہنا نہ مانیں، اور اُن کے ستانے کی پرواہ نہ کریں، اور اللہ پر ہی بھروسہ کریں ایمان والوں کو 33:48
یَقُوْلُوْنَ یٰلَیْتَنَاۤ اَطَعْنَا اللّٰهَ وَ اَطَعْنَا الرَّسُوْلَا ، تو وہ کہیں گے: ہاے افسوس! کاش! ہم نے اللہ کی اطاعت کی ہوتی اور ہم نے اُس کے رسول ﷺکی اطاعت کی ہوتی ساعت کے بارے میں کافرین 33:65
وَ قَالُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعْنَا سَادَتَنَا وَ كُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوْنَا السَّبِیْلَا اور وہ کہیں گے:ہمارے رب! بے شک! ہم نے اپنے شہزادوں اور اپنے بڑوں کی اطاعت کی، پھر اُنہوں نے ہمیں راستے سے گمراہ کر دیا ساعت کے بارے میں 33:67
١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا اور جس نے اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری کی، تو پس اُس نے واقعی ایک بڑی کامیابی حاصل کی اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو 33:71
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ تَوْصِیَةً وَّ لَاۤ اِلٰۤى اَهْلِهِمْ یَرْجِعُوْنَ پھر اُنہیں اختیار نہیں ہوگا وصیت کر نے کا اور نہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف واپس ہو سکیں گے (کافرین) 36:50
وَ لَوْ نَشَآءُ لَمَسَخْنٰهُمْ عَلٰى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوْا مُضِیًّا وَّ لَا یَرْجِعُوْنَ اور اگر ہم چاہتے، تو ہم واقعی اُن کو اُن کے مقاموں پر ہی نصب کر دیتے،.پھر اُنہیں اختیار نہ ہوتا آگے جانے کا اور نہ ہی وہ واپس ہو سکتے مجرمین کو 36:67
لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَهُمْ١ۙ وَ هُمْ لَهُمْ جُنْدٌ مُّحْضَرُوْنَ وہ (معبود)اُن کی مدد کا اختیار نہیں رکھتے؛ اور وہ (عبا دت کرنے والے) اُن کے لیے ایک اکھٹا کیا ہوا لشکر ہیں شرک 36:75
مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ حَمِیْمٍ وَّ لَا شَفِیْعٍ یُّطَاعُؕ ، ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی دوست اورکوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہو گا، جس کی بات سنی جا سکے قیامت کے دن 40:18
فَقَالَ لَهَا وَ لِلْاَرْضِ ائْتِیَا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا١ؕ اور اس (آسمان) کو اور زمین کو کہا: کہ تم دونوں (معرضِ وجود میں)آؤ، خوشی سے یا ناخوشی سے سامان کی تخلیق 41:11
١ؕ قَالَتَاۤ اَتَیْنَا طَآئِعِیْنَ اُنہوں (زمین اور آسمان) نے کہا: ہم آتے ہیں فرمانبردار(یعنی خوشی سے) سامان کی تخلیق 41:11
فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْهُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ پھر اُس (فرعون) نے اپنی قوم کو ورغلا لیا،پھر اُنہوں نے اُس(فرعون) کا کہنا مان لیا. بے شک! وہ ایک فاسقین (گناہگار)لوگ تھے. موسیؑ کے بارے 43:54
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِ . چنانچہ اللہ کا تقوی کرو (اللہ سے ڈرو)،اور میرا کہنا مانو عیسی کے بارے 43:63
طَاعَةٌ وَّ قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ١۫ فَاِذَا عَزَمَ الْاَمْرُ١۫ فَلَوْ صَدَقُوا اللّٰهَ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْۚ اطاعت (فرمانبرداری) اور اچھی بات (زبانی تو) ہے. پھر جب کوئی معاملہ طے ہو جائے، پھر اگر وہ اللہ سے سچے ہوں، تو یہ اُن کے لیے بہتر ہو گا ایمان والوں کو حکم 47:21
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لِلَّذِیْنَ كَرِهُوْا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ سَنُطِیْعُكُمْ فِیْ بَعْضِ الْاَمْرِ١ۖۚ یہ اس لئے ہے کہ بے شک وہ اُن لوگوں کو جو نفرت کرتے ہیں اُس (قرآن)سے جو اللہ نے نازل کیا ہے، کہتے ہیں (کہ) ہم بعض معاملات میں تمہاری اطاعت کریں گے جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:26
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ لَا تُبْطِلُوْۤا اَعْمَالَكُمْ اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو، اور اپنے اعمال کو ضائع نہ کرواؤ یعنی اللہ کی ہدایت کو نظر انداز نہ کرو 47:33
١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرے گا، تو وہ اُس کو جنتوں میں داخل کر دے گا اُن(جنتوں) کے نیچے نہریں بہتی ہیں؛ جنگ پر جانے کی ہدایات 48:17
١ۚ فَاِنْ تُطِیْعُوْا یُؤْتِكُمُ اللّٰهُ اَجْرًا حَسَنًا ؛ پھر اگر تم اطاعت کرو گے، تو اللہ تمہیں ایک بہت اچھا اجر دے گا؛ ا تاریخی آیت 48:16
١ؕ لَوْ یُطِیْعُكُمْ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنَ الْاَمْرِ لَعَنِتُّمْ .اگر وہ معاملات میں سے تمہاری بہت سی چیزوں کو مان لے، تو تم واقعی مشکل میں پڑ جاؤ؛ ایمان والوں کو ہدایت 49:7
وَ اِنْ تُطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ لَا یَلِتْكُمْ مِّنْ اَعْمَالِكُمْ شَیْئًا اور اگر تم اللہ اور اُس کے رسول ﷺکی اطاعت کرتے ہو، تو وہ تمہارے اعمال میں سے تمہیں کوئی چیز بھی کم نہیں کرے گا. تاریخی آیت 49:14
فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ وَّ مَا كَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَۙ پھر نہ اُن کو کھڑے ہونے کا اختیار رہا اور نہ ہی وہ اپنی آپ مدد کر سکے اللہ کی نشانی 51:45
یٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اِنِ اسْتَطَعْتُمْ اے جنوں اور انسانوں کے اجتماع، اگر تم اختیار رکھتے ہو کہ جنوں اور انسانوں کو چیلنج 55:33
فَمَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ فَاِطْعَامُ سِتِّیْنَ مِسْكِیْنًا پھر جو (روزے رکھنے کی بھی) طاقت نہ رکھے پھر وہ ساٹھ غریبوں کو کھانا کھلائے میاں بیوی کے تعلقات 58:4
فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ توپھر نماز قائم کرو، اور زکوۃ دواور اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو احکامات 58:13
لَئِنْ اُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَ لَا نُطِیْعُ فِیْكُمْ اَحَدًا اَبَدًا١ۙ کہ اگر تمہیں (گھروں سے باہر) نکالا گیا،تو ہم بھی واقعی تمہارے ساتھ نکلیں گے، اور ہم تمہارے معاملے میں کسی کا بھی کہنا کبھی نہیں ما نیں گے، اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:11
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ١ۚ فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاِنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ اور اللہ کی اطاعت کرو اور اُس کے رسول کی اطاعت کرو؛ پس اگر تم پھر جاتے ہو تو پھر ہمارے رسولﷺ پر(ذمہ داری) تو صرف واضح طور پر تبلیغ کر دینا ہے (پھر مصیبت کے حالات میں) 64:12
فَاتَّقُوا اللّٰهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَ اسْمَعُوْا وَ اَطِیْعُوْا وَ اَنْفِقُوْا خَیْرًا لِّاَنْفُسِكُمْ١ؕ جو تمہاری اسطاعت ہو پس اللہ سے ڈرو اور (اللہ کے احکامات) سنو، اور (پھر اُن کی) فرمانبرداری کرو، اور(اُسکی راہ میں) خرچ کرو؛ ایمان والوں کو نصیحت 64:15
فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِیْنَ پس آپﷺ جھٹلانے والوں کا کہنا نہ مانیں حکم 68:8
وَ لَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِیْنٍۙ اور نہ ہی آپﷺ قسمیں کھانے والے، ہربے وقعت انسان کا کہنا مانیں حکم 68:10
یَوْمَ یُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَّ یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَۙ (اُس)دن جب پنڈلی سے کھول دیا جائے گا، اور وہ (مشرک) سجدے کی طرف بلائیں جائیں گے، پھر وہ (سجدے کا) اختیار نہ رکھیں گے ایک سوال 68:42
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَطِیْعُوْنِۙ کہ اللہ کی عبادت کرو اور اُس سے ڈرو اور میرا کہنا مانو نوح ؑ 71:3
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًاۚ پس اپنے رب کے حکم کے لئے صبر کریں، اور اُن (لوگوں) میں سے کسی گناہ گار یا کافر کا کہنا نہ مانیں آپﷺ کو حکم 76:24
مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیْنٍؕ اطاعت کرانے والا وہاں (اور) امانت دار؛ رسول کریم فرشتہ 81:21
كَلَّا١ؕ لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠ نہیں! آپﷺ اُس کا کہنا نہ مانیں اور سجدہ کریں اور (اللہ کے) قریب ہوں ایک شخص عبادت سے منع کرے 96:19