اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-3 ایت نمبر

فَالْجٰرِیٰتِ یُسْرًاۙ
آسان اُردو پھر آسانی سے (جہاز) چلانے والیوں کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ان کی جو آسانی سے رواں دواں ہوجاتی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں
احمد رضا خان پھر نرم چلنے والیاں
احمد علی پھر ان کشتیوں کی جو نرمی سے چلنے والی ہیں
فتح جالندھری پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں
طاہر القادری اور خراماں خراماں چلنے والی کشتیوں کی قَسم،
علامہ جوادی پھر دھیرے دھیرے چلنے والی ہیں
ایم جوناگڑھی پھر چلنے والیاں نرمی سے
حسین نجفی پھر ان (کشتیوں) کی جو دھیمی رفتار سے چلنے والی ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And the ships that glide with ease.
M.M.Pickthall: And those that glide with ease (upon the sea)
Saheeh International: And those [ships] sailing with ease
Shakir: Then those (ships) that glide easily,
Yusuf Ali: And those that flow with ease and gentleness;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت