اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-4 ایت نمبر

فَالْمُقَسِّمٰتِ اَمْرًاۙ
آسان اُردو پھر (فرشتے) جو (اللہ کا)حکم (نعمتیں) بانٹتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ان کی جو چیزیں تقسیم کرتی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر ایک بڑے کام (بارش) کی تقسیم کرنے والی ہیں
احمد رضا خان پھر حکم سے بانٹنے والیاں
احمد علی پھر ان فرشتوں کی جو حکم کے موافق چیزیں تقسیم کرنے واے ہیں
فتح جالندھری پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں
طاہر القادری اور کام تقسیم کرنے والے فرشتوں کی قَسم،
علامہ جوادی پھر ایک امر کی تقسیم کرنے والی ہیں
ایم جوناگڑھی پھر کام کو تقسیم کرنے والیاں
حسین نجفی پھر ان (فرشتوں کی) جو معاملہ کے تقسیم کرنے والے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And the angels who distribute the affair.
M.M.Pickthall: And those who distribute (blessings) by command,
Saheeh International: And those [angels] apportioning [each] matter,
Shakir: Then those (angels who) distribute blessings by Our command;
Yusuf Ali: And those that distribute and apportion by Command;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط