اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-5 ایت نمبر

اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَصَادِقٌۙ
آسان اُردو بےشک! جو تمہیں دھمکی دی جاتی ہے واقعی ہی سچ (حقیقت) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ جو وعدہ تم سے کیا جارہا ہے وہ یقینی طور پر سچا ہے۔
ابو الاعلی مودودی حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جا رہا ہے وہ سچی ہے
احمد رضا خان بیشک جس بات کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے ضروری سچ ہے،
احمد علی بے شک جس قیامت کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہےوہ سچ ہے
فتح جالندھری کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
طاہر القادری بیشک (آخرت کا) جو وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے بالکل سچا ہے،
علامہ جوادی
ایم جوناگڑھی تم سے جس بات کا وعدہ کیا گیا ہے وہ سچی ہے
حسین نجفی بےشک تم سے جو وعدہ کیا گیا ہے وہ سچا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily that wherewith ye are threatened is surely true.
M.M.Pickthall: Lo! that wherewith ye are threatened is indeed true,
Saheeh International: Indeed, what you are promised is true.
Shakir: What you are threatened with is most surely true,
Yusuf Ali: Verily that which ye are promised is true;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی چار ایات سے تسلسل ہے