اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-6 ایت نمبر

وَّ اِنَّ الدِّیْنَ لَوَاقِعٌؕ
آسان اُردو اور بے شک! حساب کتاب ضرور واقع ہو گا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اعمال کا بدلہ یقینا مل کر رہے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے
احمد رضا خان اور بیشک انصاف ضرور ہونا
احمد علی اور بے شک اعمال کی جزا ضرور ہونے والی ہے
فتح جالندھری اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
طاہر القادری اور بیشک (اعمال کی) جزا و سزا ضرور واقع ہو کر رہے گی،
علامہ جوادی اور جزا و سزا بہرحال واقع ہونے والی ہے
ایم جوناگڑھی اور بیشک انصاف ہونے واﻻ ہے
حسین نجفی اور بےشک جزا وسزا ضرور واقع ہو نے والی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily the Requital is surely to befall.
M.M.Pickthall: And lo! the judgment will indeed befall.
Saheeh International: And indeed, the recompense is to occur.
Shakir: And the judgment must most surely come about.
Yusuf Ali: And verily Judgment and Justice must indeed come to pass.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط