اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-7 ایت نمبر

وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْحُبُكِۙ
آسان اُردو راستوں بھرے آسمان کی قسم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے راستوں والے آسمان کی۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی
احمد رضا خان آرائش والے آسمان کی قسم
احمد علی آسمان جالی دار کی قسم ہے
فتح جالندھری اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں
طاہر القادری اور (ستاروں اور سیّاروں کی) کہکشاؤں اور گزرگاہوں والے آسمان کی قَسم،
علامہ جوادی اور مختلف راستوں والے آسمان کی قسم
ایم جوناگڑھی قسم ہے راہوں والے آسمان کی
حسین نجفی اور قَسم ہے راستوں والے آسمان کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By the heaven full of paths.
M.M.Pickthall: By the heaven full of paths,
Saheeh International: By the heaven containing pathways,
Shakir: I swear by the heaven full of ways.
Yusuf Ali: By the Sky with (its) numerous Paths,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت