اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-2 ایت نمبر

فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًاۙ
آسان اُردو پھر بوجھ اُٹھانے والیوں کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ان کی جو (بادلوں کا) بوجھ اٹھاتی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں
احمد رضا خان پھر بوجھ اٹھانے والیاں
احمد علی پھر ا ن بادلوں کی جو بوجھ (بارش کا) اٹھانے والے ہیں
فتح جالندھری پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں
طاہر القادری اور (پانی کا) بارِ گراں اٹھانے والی بدلیوں کی قَسم،
علامہ جوادی بھر بادل کا بوجھ اٹھانے والی ہیں
ایم جوناگڑھی پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو
حسین نجفی پھر ان (بادلوں) کی جو پانی کا بوجھ اٹھانے والے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And the clouds bearing a load.
M.M.Pickthall: And those that bear the burden (of the rain)
Saheeh International: And those [clouds] carrying a load [of water]
Shakir: Then those clouds bearing the load (of minute things in space).
Yusuf Ali: And those that lift and bear away heavy weights;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت