اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
وَ الذّٰرِیٰتِ ذَرْوًاۙ
آسان اُردو (اُن) ہواوں کی قسم جو بکھیرتی ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے ان (ہواؤں) کی جو گرد اڑا کر بکھیر دیتی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے اُن ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
احمد رضا خان قسم ان کی جو بکھیر کر اڑانے والیاں
احمد علی قسم ہے ان ہواؤں کی جو (غبار وغیرہ) اڑانے والی ہیں
فتح جالندھری بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں
طاہر القادری اُڑا کر بکھیر دینے والی ہواؤں کی قَسم،
علامہ جوادی ان ہواؤں کی قسم جو بادلوں کو منتشر کرنے والی ہیں
ایم جوناگڑھی قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر
حسین نجفی قَسم ہے ان (ہواؤں) کی جو گرد و غبار اڑاتی ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: By the dipersing winds that disperse.
M.M.Pickthall: By those that winnow with a winnowing
Saheeh International: By those [winds] scattering [dust] dispersing
Shakir: I swear by the wind that scatters far and wide,
Yusuf Ali: By the (Winds) that scatter broadcast;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتداء