Chapter No 19-پارہ نمبر   ‹             The Criterion-25 سورت الفرقان  ›Ayah No-46 ایت نمبر
| ثُمَّ قَبَضْنٰهُ اِلَیْنَا قَبْضًا یَّسِیْرًا |
| آسان اُردو | پھر ہم اُس (سائے)کو، اپنی طرف قبضے میں لے لیتے ہیں ایک آہستہ آہستہ قبضہ؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر ہم اسے تھوڑا تھوڑا کر کے اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر (جیسے جیسے سورج اٹھتا جاتا ہے) ہم اس سائے کو رفتہ رفتہ اپنی طرف سمیٹتے چلے جاتے ہیں |
| احمد رضا خان | پھر ہم نے آہستہ آہستہ اسے اپنی طرف سمیٹا |
| احمد علی | پھر ہم اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹتے ہیں |
| فتح جالندھری | پھر اس کو ہم آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں |
| طاہر القادری | پھر ہم آہستہ آہستہ اس (سایہ) کو اپنی طرف کھینچ کر سمیٹ لیتے ہیں، |
| علامہ جوادی | پھر ہم نے تھوڑا تھوڑا کرکے اسے اپنی طرف کھینچ لیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا |
| حسین نجفی | پھر ہم اس (سایہ) کو تھوڑا تھوڑا کرکے اپنی طرف سمیٹتے جاتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Then We draw it toward Us with an easy drawing. |
| M.M.Pickthall: | Then We withdraw it unto Us, a gradual withdrawal? |
| Saheeh International: | Then We hold it in hand for a brief grasp. |
| Shakir: | Then We take it to Ourselves, taking little by little. |
| Yusuf Ali: | Then We draw it in towards Ourselves,- a contraction by easy stages. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے