|
وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١۪ وَّ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ
|
اور ہرطرح کے جانور اُس (زمین) میں بکھیرنے ، اور ہواوں کو چلانے ،
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ
|
اورزمین میں کوئی جانور نہیں
|
منفرد آیت
|
6:38
|
|
اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ
|
بے شک! اﷲ کے نزدیک جانداروں میں سے بدترین
|
جنگ بدر
|
8:21
|
|
اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ
|
بے شک اللہ کے نزدیک جانداروں میں سے بدترین وہ لوگ ہیں
|
کافرین
|
8:54
|
|
وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ رِزْقُهَا
|
اورزمین میں جانداروں سے کوئی نہیں ہے ماسوائے کہ اُس (جاندار) کا رزق اللہ پر(واجب) ہے
|
اللہ ہی سب کا رزاق ہے
|
11:6
|
|
١ؕ مَا مِنْ دَآبَّةٍ اِلَّا هُوَ اٰخِذٌۢ بِنَاصِیَتِهَا
|
کوئی جانور بھی نہیں ہے ماسوائے کہ وہ(اللہ) اس(جانور) کی پیشانی کے بالوں سے (اُس جانور کو)جکڑ لیتا ہے!
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:56
|
|
مِنْ دَآبَّةٍ وَّ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ
|
اور جو جاندار زمین میں ہے اور فرشتے بھی(سجدہ کرتے ہیں) اور وہ تکبر نہیں کرتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
16:49
|
|
مَّا تَرَكَ عَلَیْهَا مِنْ دَآبَّةٍ
|
تو وہ اس(زمین) پر کسی جاندار کو نہ چھوڑے،
|
نافرمانی پر پکڑنے پر اگر آے
|
16:61
|
|
وَ الدَّوَآبُّ وَ كَثِیْرٌ مِّنَ النَّاسِ
|
اور جانور اور لوگوں میں سے اکثر.
|
اللہ کو سجدہ
|
22:18
|
|
وَ اللّٰهُ خَلَقَ كُلَّ دَآبَّةٍ مِّنْ مَّآءٍ١ۚ
|
وراللہ نے ہر جاندار (جانور) کو پانی سے پیدا کیا،
|
شان باری تعالی
|
24:45
|
|
اَخْرَجْنَا لَهُمْ دَآبَّةً مِّنَ الْاَرْضِ تُكَلِّمُهُمْ
|
تو ہم زمین سے اُن کے لیے ایک جانور نکالیں گے جو اُن سے باتیں کرے گا،
|
قرب قیامت
|
27:82
|
|
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ دَآبَّةٍ لَّا تَحْمِلُ رِزْقَهَا١ۗۖ اَللّٰهُ یَرْزُقُهَا وَ اِیَّاكُمْ
|
اور کتنوں میں سے ایک جانور ہے جو اپنا رزق نہیں اُٹھا سکتا! اللہ اُس (جانور) کو بھی اور تمہیں بھی رزق دیتا ہے
|
رزاق اللہ
|
29:60
|
|
وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ١ؕ
|
؛ اور اس میں ہر طرح کے جانور بکھیرے ہیں.
|
شان باری تعالی
|
31:7
|
|
مَا دَلَّهُمْ عَلٰى مَوْتِهٖۤ اِلَّا دَآبَّةُ الْاَرْضِ تَاْكُلُ مِنْسَاَتَهٗ١ۚ
|
کسی نے بھی اُن (جنات) کو اُس کی موت پرخبر نہ دی ماسوائے ایک زمینی کیڑے(دیمک) کے جو اُس کے ڈنڈے کو کھاتا رہا
|
سلیمان ؑ کے بارے
|
34:14
|
|
وَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الْاَنْعَامِ مُخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ كَذٰلِكَ١ؕ
|
اور لوگوں اور جانوروں اور چوپاؤں میں سے، اسطرح اُن کے مختلف رنگ ہیں؟
|
شان باری تعالی
|
35:28
|
|
وَ لَوْ یُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِمَا كَسَبُوْا مَا تَرَكَ عَلٰى ظَهْرِهَا مِنْ دَآبَّةٍ
|
اوراگر اللہ لوگوں کو اُس وجہ سے پکڑ لیتا جو وہ کرتے ہیں، تو وہ اس(زمین) کی سطح پر کسی بھی زندہ چیز کو نہ چھوڑتا؛
|
ایک اصول
|
35:45
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَثَّ فِیْهِمَا مِنْ دَآبَّةٍ١ؕ
|
اور اُس کی نشانیوں میں سے ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنااور جو بھی جانور اُس نے اُن میں پھیلائے ہیں
|
شان باری تعالی
|
42:29
|
|
وَ فِیْ خَلْقِكُمْ وَ مَا یَبُثُّ مِنْ دَآبَّةٍ اٰیٰتٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَۙ
|
اور تمہاری تخلیق میں، اورجو(تمام) جانور اُس نے (زمین میں) بکھیرے ہیں (اُن میں بھی)یقین رکھنے والے لوگوں کے لیے (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں
|
(اللہ کی حاکمیت کی)
|
45:4
|