|
اِنَّمَا یَاْمُرُكُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ الْفَحْشَآءِ وَ اَنْ تَقُوْلُوْا عَلَى اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ
|
وہ (شیطان) صرف تمہیں برائی اور فحاشی کا حکم دیتا ہے اورکہ تم اللہ پر وہ کہو جو تم نہیں جانتے ہو
|
شیطان کے بارے میں
|
2:169
|
|
اَلشَّیْطٰنُ یَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَ یَاْمُرُكُمْ بِالْفَحْشَآءِ١ۚ
|
شیطان تمہیں غریبی( اور فاقوں) کا وعدہ کرتا ہے اور تمہیں فحاشی(بُری چیزوں) کا حکم دیتا ہے
|
خرچ کرنے کے بارے
|
2:268
|
|
وَ الَّذِیْنَ اِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً اَوْ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللّٰہ
|
جو(یعنی متقین)، جب ایک غلط(فحش) کام کرتے ہیں یا اپنے پر ظلم کر تے ہیں تو اللہ کو یاد کرتے ہیں
|
سود کے تناظر میں متقین کی تعریف
|
3:135
|
|
وَ الّٰتِیْ یَاْتِیْنَ الْفَاحِشَةَ مِنْ نِّسَآئِكُمْ
|
اور جو تمہاری عورتوں میں سے فحاشی(بے حیائی) کریں
|
عورتوں کی بے حیائی
|
4:15
|
|
اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ١ۚ وَ عَاشِرُوْهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١ۚ
|
ماسوائے کہ وہ (عورتیں) واضح فحاشی (بدکاری) سے آئیں(یعنی کریں)اور اُن (عورتوں)کے ساتھ معروف (اچھائی )سے رہو،
|
عورتوں کے بارے
|
4:19
|
|
١ؕ اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً وَّ مَقْتًا١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا
|
بےشک! یہ ایک فحاشی اور بے حیائی، اور برائی کا ایک راستہ (کام) تھا
|
باپ دادا کی بیویوں سے نکاح
|
4:22
|
|
فَاِذَاۤ اُحْصِنَّ فَاِنْ اَتَیْنَ بِفَاحِشَةٍ
|
پھر جب وہ (کنیزیں)شادی کر لیں اور وہ فحاشی کریں
|
خادمہ سے نکاح
|
4:25
|
|
١ۚ وَ لَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ
|
۔اورتم فحاشی(بے حیائی) کے پاس نہ جاﺅ
|
حرام کردہ چیز
|
6:151
|
|
وَ اِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً
|
اورجب وہ (نہ ماننے والے) کوئی فحاشی( کا کام) کرتے ہیں
|
بے ایمان لوگ
|
7:28
|
|
قُلْ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: بےشک اللہ فحاشی کا حکم نہیں دیتا ہے
|
بے ایمان لوگ
|
7:28
|
|
قُلْ اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّیَ الْفَوَاحِشَ
|
(آپؐ) کہیں: میرے رب نے تو صرف حرام کیا ہے فحاشی (بے حیائی)
|
حرام کردہ
|
7:33
|
|
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ
|
اور لوط ؑجب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم (وہ)فحاشی(بے حیائی) کرو گے
|
لوط کے بارے میں
|
7:80
|
|
كَذٰلِكَ لِنَصْرِفَ عَنْهُ السُّوْٓءَ وَ الْفَحْشَآءَ١ؕ
|
ا ایسے یہ ہوا تاکہ ہم اُس (یوسف) سے برائی اور فحاشی (بے حیائی) دور کر دیں
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:24
|
|
وَ اِیْتَآئِ ذِی الْقُرْبٰى وَ یَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ
|
اور قرابت داروں کو (مال) دینے کا حکم دیتا ہے، اور بے حیائی، اور منکر
|
محکم آیت
|
16:90
|
|
وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً١ؕ وَ سَآءَ سَبِیْلًا
|
اور تم زنا کے قریب بھی نہ جانا. بے شک! وہ فحاشی ہے اور برائی کا راستہ ہے۔
|
محکم آیت
|
17:32
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِیْعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا
|
بے شک! جولوگ پسند کرتے ہیں کہ وہ غلط افواہ (الزام تراشی سکینڈل) پھیلائیں ان(لوگوں کے بارے) میں جو ایمان لائے ہیں
|
محکم آیت
|
24:19
|
|
١ؕ وَ مَنْ یَّتَّبِعْ خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ فَاِنَّهٗ یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ
|
پھر بے شک! وہ (شیطان) فحاشی (بے حیائی) اور بری باتوں کا حکم دے گا
|
محکم آیت
|
24:21
|
|
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ وَ اَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ
|
اور لوطؑ! جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم بے حیائی کے پاس جاتے ہو اور تم (اس بے حیائی کو) دیکھتے بھی ہو؟
|
لوط ؑ اور قوم
|
27:53
|
|
وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ
|
اور لوطؑ! جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: بے شک! تم لوگ ایسی بے حیائی (کا کام) کرتے ہو
|
لوطؑ کے بارے
|
29:28
|
|
اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ
|
بے شک! نماز بے حیائی اور گناہ (منکر) سے منع کرتی ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
29:45
|
|
یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ مَنْ یَّاْتِ مِنْكُنَّ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ
|
اے نبیﷺ کی بیویو! جو بھی تم میں سے ایک واضح بے حیائی کا کام لائے گی
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
33:30
|
|
وَ الَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ یَغْفِرُوْنَۚ
|
اورجو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی (کے کاموں) سے بچتے ہیں اور جب وہ غصے میں ہوتے ہیں تووہ معاف کر دیتے ہیں
|
جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
|
42:37
|
|
اَلَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ١ؕ
|
جو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے ہیں، ماسوائے کہ خیال دل میں گزرے۔
|
ایک سوال
|
53:32
|
|
١ۚ لَا تُخْرِجُوْهُنَّ مِنْۢ بُیُوْتِهِنَّ وَ لَا یَخْرُجْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَیِّنَةٍ١ؕ
|
. ان(بیویوں)کو ان کے گھروں سے باہر نہ نکالیں اور نہ وہ (بیویاں خود ہی) نکلیں ماسوائے کہ وہ کوئی واضح بے حیائی کریں.
|
طلاق اور عدت
|
65:1
|