اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١۫ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ اور والدین اور رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں سے اچھائی کرو گے میثاق بنی اسرائیل 2:83
:
فَاَنَّ لِلّٰهِ خُمُسَهٗ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى پھر کہ اُس (مال غنیمت) کا پانچواں حصہ اللہ کے لیے اور رسولؐ اور قریبی رشتہ داروں تقسیم مال غنیمت 8:41
وَّ یُؤْتِ كُلَّ ذِیْ فَضْلٍ فَضْلَهٗ١ؕ اور وہ اپنا فضل ہر فضل والے کو دیتا ہے لوگوں کے لیے نبی اکرمﷺ کا پیغام 11:3
١ؕ وَ فَوْقَ كُلِّ ذِیْ عِلْمٍ عَلِیْمٌ ، اور ہر بڑے عالم کے اوپر ایک( اور) جاننے والا (یعنی اللہ) ہے یوسفؑ کی کہانی 12:76
بِوَادٍ غَیْرِ ذِیْ زَرْعٍ عِنْدَ بَیْتِكَ الْمُحَرَّمِ١ۙ و تیرے حرمت والے گھر کے نزدیک کھیتی کے بغیر(یعنی بنجر) وادی میں بسایا ہے، ابراہیم ؑ کی دعا 14:37
وَ اِیْتَآئِ ذِی الْقُرْبٰى وَ یَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ اور قرابت داروں کو (مال) دینے کا حکم دیتا ہے، اور بے حیائی، اور منکر محکم آیت 16:90
اِذًا لَّابْتَغَوْا اِلٰى ذِی الْعَرْشِ سَبِیْلًا وہ عرش (تخت) کے مالک (یعنی اللہ) کی طرف راستہ (مخالفت کا)چاہتے اگر اللہ کے ساتھ معبود ہوتے 17:42
وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنْ ذِی الْقَرْنَیْنِؕ وہ (آپؐ) سے ذو القرنین کے بارے میں پوچھیں گے. تاریخی آیت 18:83
قُلْنَا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اِمَّاۤ اَنْ تُعَذِّبَ وَ اِمَّاۤ اَنْ تَتَّخِذَ فِیْهِمْ حُسْنًا : ہم نے کہا: اے ذو القرنین! یا تُوان کو سزا دے یا تُوان میں نیک برتاؤ اختیار کر لو ذی القرنین 18:86
قَالُوْا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اُنہوں نے کہا: اے ذو القرنین! ذی القرنین 18:94
وَ بَدَّلْنٰهُمْ بِجَنَّتَیْهِمْ جَنَّتَیْنِ ذَوَاتَیْ اُكُلٍ خَمْطٍ وَّ اَثْلٍ وَّ شَیْءٍ مِّنْ سِدْرٍ قَلِیْلٍ اور ہم نے اُن کو بدل دیا اُن کے باغوں سے، دو باغات (کوئی اور دے دئیے)جو کڑوا پھل دیتے، گھاس پھوس (جھاؤ) اور کوئی چیزتھوڑی سے بیری کے درخت سے(ملتی تھی) تاریخی آیت 34:16
صٓ وَ الْقُرْاٰنِ ذِی الذِّكْرِؕ ص، قسم ہے قرآن کی بہت زیادہ نصیحت والا سورت ص کی پہلی آیت 38:1
قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ ایک قرآن،عربی کا بغیر کسی ٹیڑھے پن کے،کہ شاید وہ برائیوں سے دور رہیں (اللہ سے ڈریں) قرآن 39:28
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِعَزِیْزٍ ذِی انْتِقَامٍ .کیا اللہ طاقتورانتقام والا نہیں ہے؟ ایک اصول 39:37
غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ١ۙ ذِی الطَّوْلِ١ؕ گناہوں کو معاف کرنے والا، توبہ قبول کرنے والا، اور سزا کاشدید، بہت لمبی رسائی (پہنچ) والا ہے. شان باری تعالی 40:3
تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ آپﷺ کے رب کا نام پاک ہے،بہت طاقتور اور عزت والا ہے شان باری تعالی 55:78
فَلِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ تو پھر یہ مال اللہ کے لئے اور رسولﷺ کے لئے ہے اورقرابت داروں اور یتیموں اور مسکینوں (غریبوں) اور مسافروں کے لئے ہے اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:7
مِّنَ اللّٰهِ ذِی الْمَعَارِجِؕ اللہ کی طرف سے، جو بلندی پر جانے والی سیڑھیوں کا مالک ہے عذاب 70:3
اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ سائے کی طرف جاؤ جو تین شاخوں والا ہے حکم دیا جاے گا 77:30
ذِیْ قُوَّةٍ عِنْدَ ذِی الْعَرْشِ مَكِیْنٍۙ بہت ہی طاقتور، عرش کے مالک کے پاس رہنے والا رسول کریم فرشتہ 81:20
هَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍؕ واقعی ان (چیزوں)میں سوچنے والے کے لئے تو ایک (حلفیہ) قسم ہے ایک سوال 89:5
وَ فِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِ۪ۙ ور فرعون میخوں والا (یعنی بہت ہی مضبوط) ثمود 89:10
اَوْ اِطْعٰمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَةٍۙ یا کھانا کھلانابھوک کے دنوں میں بلندی کے لیے 90:14