Chapter No 8-پارہ نمبر    ‹       The Heights-7 سورت الاعراف ›Ayah No-60 ایت نمبر
| قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِهٖۤ اِنَّا لَنَرٰكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ |
| آسان اُردو | اُس ( نوح ) کی قوم سے سرداروں نے کہا: بے شک! ہم تمہیں (اے نوح ) واقعی ایک واضح گمراہی میں دیکھتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ان کی قوم کے سرداروں نے کہا : ہم تو یقینی طور پر دیکھ رہے ہیں کہ تم کھلی گمراہی میں مبتلا ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اس کی قوم کے سرداروں نے جواب دیا "ہم کو تو یہ نظر آتا ہے کہ تم صریح گمراہی میں مبتلا ہو" |
| احمد رضا خان | اس کی قوم کے سردار بولے بیشک ہم تمہیں کھلی گمراہی میں دیکھتے ہیں، |
| احمد علی | اس کی قو م کے سرداروں نے کہا ہم تجھے صریح گمراہی میں دیکھتے ہیں |
| فتح جالندھری | تو جو ان کی قوم میں سردار تھے وہ کہنے لگے کہ ہم تمہیں صریح گمراہی میں (مبتلا) دیکھتے ہیں |
| طاہر القادری | ان کی قوم کے سرداروں اور رئیسوں نے کہا: (اے نوح!) بیشک ہم تمہیں کھلی گمراہی میں (مبتلا) دیکھتے ہیں، |
| علامہ جوادی | تو قوم کے رؤسا نے جواب دیا کہ ہم تم کو کھلی ہوئی گمراہی میں دیکھ رہے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | ان کی قوم کے بڑے لوگوں نے کہا کہ ہم تم کو صریح غلطی میں دیکھتے ہیں |
| حسین نجفی | ان کی قوم کے سرداروں نے کہا۔ ہم تو تم کو کھلی ہوئی گمراہی میں دیکھتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | The chiefs of his people said: verily we see thee in error manifest. |
| M.M.Pickthall: | The chieftains of his people said: Lo! we see thee surely in plain error. |
| Saheeh International: | Said the eminent among his people, "Indeed, we see you in clear error." |
| Shakir: | The chiefs of his people said: Most surely we see you in clear error. |
| Yusuf Ali: | The leaders of his people said: "Ah! we see thee evidently wandering (in mind)." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت
نوحؐ اور انکی قوم کے بارے میں