اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
جَمِیْعًا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۗ و ہ وہی ہے جس نے تمہارے لیے پیدا کیا جو سب کچھ زمین میں ہے اللہ باری تعالی کے بارے میں 2:29
قُلْنَا اهْبِطُوْا مِنْهَا جَمِیْعًا١ۚ ہم نے کہا : کہ تم سب یہاں (جنت )سے چلے جاﺅ؛ اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ 2:38
:
:
اَیْنَ مَا تَكُوْنُوْا یَاْتِ بِكُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا١ؕ جہاں کہیں بھی تم ہو گے، اللہ تمہیں اکھٹالے آئے گا قبلہ کی تبدیلی 2:148
وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ١ۙ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ۙ اورکاش وہ لوگ جو(یہ ) ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں دیکھتے(سمجھتے) کہ جب وہ عذاب دیکھیں گے بے شک ساری قوت(طاقت) تو اللہ ہی کی ہے منفرد ایت 2:165
وَ اعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِیْعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوْا١۪ ور تم(مسلمان) اکھٹے(یعنی مل کر) اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، اور الگ الگ نہ ہونا ایمان والوں کو حکم 3:103
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ اُولٰٓئِكَ عَلَیْهِمْ لَعْنَةُ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ بے شک! جو کفر(انکار) کرتے ہیں اور وہ (اس حالت میں ہی) مر جاتے ہیں اور وہ کافر(انکاری) ہوتے ہیں؛ یہی ہیں، اُن پر اللہ کی اور فرشتوں کی اور انسانوں کی اجتماعی (اکھٹی) لعنت ہے منفرد ایت 2:160
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ ہمارے رب! بے شک ! تُو ہی ہے لوگوں کوجمع (اکھٹا) کرنے والا ایک ایسے دن کے لیے جس میں شک نہیں دعا 3:8
فَكَیْفَ اِذَا جَمَعْنٰهُمْ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ پھر کسطرح (اُن کیساتھ سلوک ہو گا) جب ہم اُن کو جمع کریں گے ایک ایسے دن کے لئے جس میں شک نہیں جن کوکتاب کاحصہ دیاگیا 3:25
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ اَنَّ عَلَیْهِمْ لَعْنَةَ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ یہی (لوگ) ہیں اُن کی جزا یہ ہے کہ اُن پر اللہ اور فرشتوں اور لوگوں کی اجتماعی (اکھٹی) لعنت ہے پچھلی ایت کا تسلسل 3:87
اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَلَّوْا مِنْكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ١ۙ بے شک! (اُس) دن جب دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں، تو جوتم میں سے (لڑائی سے)مڑے جنگ احد 3:155
لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَحْمَةٌ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ واقعی اللہ سے مغفرت اور رحمت بہتر ہے اُس سے جو وہ (لوگ) جمع کرتے ہیں جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم 3:157
وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیَعْلَمَ الْمُؤْمِنِیْنَۙ اور جو( مصیبت) تمہیں لگی جس دن دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں پھریہ ﷲ کے حکم (اذن) سے تھی؛ اورتاکہ وہ( حقیقی) مومنین کو جان سکے؛ جنگ اُحد 3:166
اَلَّذِیْنَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَكُمْ فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:173
وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ اورکہ تم دو سگی بہنوں کو اکھٹے (بیوی کے طور) پر رکھو، ماسوائے جو (اس حکم سے) پہلے ہو چکا ہے ممنوعہ عورتیں 4:23
فَانْفِرُوْا ثُبَاتٍ اَوِ انْفِرُوْا جَمِیْعًا پھر مضبوطی والے(لوگ لڑائی کے لئے) نکلا کرو، یا سب اکھٹے نکلا کرو منفرد آیت 4:71
لَیَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ واقعی وہ تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کرئے گا اُس میں شک نہیں منفرد ایت اور ایک اصول 4:87
فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًاؕ پھربے شک! سب عزت (طاقت) تو ﷲ ہی کے لیے ہے منافقین کے بارے 2:139
اِنَّ اللّٰهَ جَامِعُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْكٰفِرِیْنَ فِیْ جَهَنَّمَ جَمِیْعَاۙ بے شک! اللہ منافقین اور کافرین کو جہنم میں اکھٹا کرے گا سب کے سب کو اللہ کی آیات کا مذاق 2:140
فَسَیَحْشُرُهُمْ اِلَیْهِ جَمِیْعًا پھروہ اُن(سب )کو اپنی طرف (اپنے سامنے) اکھٹا جمع کرے گا؛ منفرد آیت 4:172
وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ؕ ، اور جو زمین میں ہیں سب کو ہلاک کر دے؟ منفرد آیت 5:17
فَكَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیْعًا١ؕ ، پھر جیسے کہ اُس نے تمام لوگوں کو قتل کر دیا ہو، منفرد آیت 5:32
وَ مَنْ اَحْیَاهَا فَكَاَنَّمَاۤ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا١ؕ اور جو(انسان) اُس (نفس) کی جان بچائے پھر جیسے کہ اُس نے تمام لوگوں کو بچا لیا ہو منفرد آیت 5:32
لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ کہ اگر! اُن (لوگوں) کے لیے ہو جو زمین میں ہے سب کا سب ،اور اُسی طرح کا اس کے ساتھ اور بھی(مال اسباب) ہو، جو کفرکرتے ہیں 5:36
اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا اللہ کی طرف تم سب کی واپسی ہے ، مختلف اُمتیں اور شریعتیں 5:48
١ؕ اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا اللہ کی طرف تمہاری سب کی واپسی ہے محکم ایت 5:105
یَوْمَ یَجْمَعُ اللّٰهُ الرُّسُلَ فَیَقُوْلُ مَا ذَاۤ اُجِبْتُمْ١ؕ دن جب اللہ رسولوں کو جمع کرے گا پھر کہے گا کہ تمہیں (لوگوں کی طرف سے ) کیا جواب ملا تھا ؟ منفرد آیت 5:109
لَیَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ واقعی وہ تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کرے گا اُس میں (کوئی )شک نہیں کافرین کے بارے 6:12
وَ یَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا اور (جس)دن ہم اُن سب(لوگوں) کو اکھٹا کریں گے منفرد آیت 6:22
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدٰى اوراگر اللہ چاہتا، تو وہ واقعی ان (مشرکین) کو ہدایت پر جمع کر لیتا آپﷺ کے بارے 6:35
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا١ۚ اور(اُس) دن وہ(اللہ) اُن کو اکھٹا کرے گا ( انسان اور جنات 6:128
فَلَوْ شَآءَ لَهَدٰكُمْ اَجْمَعِیْنَ ، پھر اگر وہ چاہتا تووہ واقعی تم سب کو ہدایت دے دیتا مشرکین 6:149
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكُمْ اَجْمَعِیْنَ تو میں واقعی تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا ابلیس کو جواب 7:18
حَتّٰۤى اِذَا ادَّارَكُوْا فِیْهَا جَمِیْعًا حتی کہ جب وہ اُس(آگ) میں سب کی سب(جماعتیں) داخل کر دی جائیں گی، کافرین جنوں اور انسانوں سے 7:38
قَالُوْا مَاۤ اَغْنٰى عَنْكُمْ جَمْعُكُمْ وہ کہتے ہیں: تمہارے مجمعے( ٹولے) قیامت کے دن 7:48
ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ اَجْمَعِیْنَ پھر تم سب کوسولی (پر چڑھا )دوں گا موسی اور فرعون 7:124
اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ جَمِیْعَا بے شک! میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہو ں نبی اکرمﷺ 7:157
فَیَرْكُمَهٗ جَمِیْعًا فَیَجْعَلَهٗ فِیْ جَهَنَّمَ١ؕ پھر اُن کا اکھٹاایک ڈھیر بنا دے، اور پھر اُس(ڈھیر) کو جہنم میں رکھ دے کافرین کا مال خرچ کرنا 8:37
یَوْمَ الْفُرْقَانِ یَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِ١ؕ پر یومِ فرقان ۔۔جس دن دونوں فوجوں کاآمناسامنا ہوا ۔ تقسیم مال غنیمت 8:41
لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا اگر آپﷺ خرچ کرتے سب کا سب جو زمین میں ہے شان باری تعالی 8:63
اِلَیْهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا١ؕ اُسی کی طرف تمہاری سب کی واپسی ہے؛ شان الہی 10:3
وَيَوۡمَ نَحۡشُرُهُمۡ جَمِيۡعًا اور(جس)دن ہم ان سب کو اکھٹا کریں گے، شرک کے بارے 10:28
هُوَ خَيۡرٌ مِّمَّا يَجۡمَعُوۡنَ‏ یہ اس تمام دولت سے کہیں بہتر ہے جسے یہ جمع کر کر کے رکھتے ہیں۔ قرآن کے بارے 10:58
اِنَّ الۡعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِيۡعًا‌ ؕ بے شک! عزت (طاقت) تو ساری اللہ ہی کے لیے ہے آپﷺ اور لوگوں کی باتیں 10:65
فَاَجۡمِعُوۡۤا اَمۡرَكُمۡ وَشُرَكَآءَكُمۡ ، پھر تم اور تمہارے شریک اپنے معاملات(منصوبے) جمع کر لو نوحؑ کی کہانی 10:71
وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ لَاٰمَنَ مَنْ فِی الْاَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِیْعًا١ؕ اوراگر آپؐ کا رب چاہتا تو واقعی جو زمین میں ہیں اُن کے سب کے سب(لوگ) اکھٹے ہی ایمان لے آتے اللہ کی منشا 10:99
مِنْ دُوْنِهٖ فَكِیْدُوْنِیْ جَمِیْعًا ثُمَّ لَا تُنْظِرُوْنِ اُس (اللہ) کے سوا: چنانچہ تم اکھٹے( میرے خلاف) تدبیر کر لو پھرمجھے مہلت نہ دو ھودؑ کے بارے میں 11:55
ذٰلِكَ یَوْمٌ مَّجْمُوْعٌ١ۙ لَّهُ النَّاسُ وہ ایک دن ہے جس کی طرف انسانوں کو اکھٹا کیاجائے گا عذاب آخرت کے بارے میں 11:103
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ و(کہ)" میں اکھٹے کر کے واقعی جنوں اور انسانوں سے جہنم بھر دوں گا"ا اختلافات کے تناظر میں 11:119
وَ اَجْمَعُوْۤا اَنْ یَّجْعَلُوْهُ فِیْ غَیٰبَتِ الْجُبِّ١ۚ اور متفق تھے کہ وہ اُس(یوسف ؑ) کو کنویں کی گہرائی میں رکھ دیں گے ، یوسف ؑ کی کہانی 12:15
عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّاْتِیَنِیْ بِهِمْ جَمِیْعًا١ؕ ہو سکتا ہے اﷲ کہ اُن کو اکھٹا میرے پاس لے آئے یوسفؑ کی کہانی 12:82
١ۚ وَ اْتُوْنِیْ بِاَهْلِكُمْ اَجْمَعِیْنَ۠ ؛ اوراپنے سب گھر والوں کے ساتھ میرے پاس آﺅ یوسفؑ کی کہانی 12:93
لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا ، اگربے شک اُن کے لیے ہوجو سب کا سب زمین میں ہے جو اللہ کو جواب نہیں دیتے 13:18
بَلْ لِّلّٰهِ الْاَمْرُ جَمِیْعًا١ؕ (بلکہ) تمام احکامات تو اللہ ہی کے لیے ہیں (یعنی اللہ ہی سب کچھ کر سکتا ہے) قرآن کے بارے 13:31
اَنْ لَّوْ یَشَآءُ اللّٰهُ لَهَدَى النَّاسَ جَمِیْعًا١ؕ کہ اگر ﷲ چاہتا تو واقعی سب انسانوں کو ہدایت دے دیتا ؟ ایمان والوں کو بتانا 13:31
وَ قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلِلّٰهِ الْمَكْرُ جَمِیْعًا١ؕ اورواقعی ان (کافرین)سے پہلے والوں نے منصوبے (تدبیریں) بنائے پھر تمام منصوبے ( تدبیریں) تو اللہ کے ہی ہیں معلوماتی 13:42
وَ قَالَ مُوْسٰۤى اِنْ تَكْفُرُوْۤا اَنْتُمْ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۙ اور موسیؐ نے کہا:اگر تم کفر کرتے ہو تم بھی اورجو بھی زمین میں ہیں سب کے سب(کفر کرتے ہیں)، موسیؑ کے بارے میں 14:8
وَ بَرَزُوْا لِلّٰهِ جَمِیْعًا اور وہ سب(لوگ) اللہ کے لئے پیش ہوں گے. حساب و کتاب والے دن 14:21
فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَۙ پھر فرشتوں نے سجدہ کیا، اُن میں سے سب کے سب نے اکھٹے (سجدہ کیا بشر کی تخلیق 15:30
وَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ اور واقعی اُن کو گمراہ کروں گا،سب کے سب کو ابلیس کا کہنا 15:39
وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ اَجْمَعِیْنَ۫ۙ اور بے شک! جہنم اُن سب کے سب(ایسے لوگوں)کے لیے وعدہ ہے اللہ باری تعالی کو ابلیس کو جواب 15:43
اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ (سب کی طرف) ماسوائے لوط ؐکے گھر والوں کے. بے شک ہم اُن سب(گھر والوں) کو بچا لیں گے ابراہیم ؑ کے مہمان 15:58
فَوَرَبِّكَ لَنَسْئَلَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ پھر، آپؐ کے رب کی قسم، ہم واقعی اُن سب سے پوچھ گچھ کریں گے (یعنی قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے والوں) 15:92
وَ لَوْ شَآءَ لَهَدٰكُمْ اَجْمَعِیْنَ اور اگروہ (چاہتا)تو واقعی وہ تم سب کو ہدایت دے دیتا ایک اصول 16:9
قُلْ لَئِنِ اجْتَمَعَتِ الْاِنْسُ وَ الْجِنُّ (آپؐ) کہیں: اگر انسان اور جنات واقعی اکھٹے ہو جائیں کہ آپﷺ کو حکم 17:88
فَاَغْرَقْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ جَمِیْعًاۙ پھرہم نے اُس(فرعون) کو اور جو اُس کے ساتھ تھے سب کو غرق کر دیا موسی ؑ اور فرعون 17:103
لَاۤ اَبْرَحُ حَتّٰۤى اَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَیْنِ اَوْ اَمْضِیَ حُقُبًا میں ہمت نہیں ہاروں گا حتی کہ دو دریاؤں کے ملنے کے مقام کو پہنچوں یا مجھے برسوں چلنا پڑے تاریخی آیت 18:60
فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَیْنِهِمَا نَسِیَا حُوْتَهُمَا پھر جب وہ دونوں (دریاؤں) کے ملے ہوئے مقام پر پہنچے، تو وہ اپنی مچھلی کو بھول گئے تاریخی آیت 18:61
وَّ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَجَمَعْنٰهُمْ جَمْعًاۙ اور صور میں پھونک دیا جائے گا.پھر ہم اُن کو ایک اجتماع میں اکھٹا کریں گے ذی القرنین 18:99
وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَؕ وَ كُلًّا جَعَلْنَا نَبِیًّا اور ہم نے اُس کو اسحاقؑ اور یعقوبؑ دیے.اور سب کو ہم نے ایک نبی بنایا ابراہیمؑ 19:49
فَتَوَلّٰى فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ كَیْدَهٗ ثُمَّ اَتٰى پھر فرعون واپس ہوا پھر اپنی تدبیروں (قوت) کو اکھٹا کیا پھر (مقررہ جگہ پر) آ گیا موسیؑ اور فرعون 20:60
فَاَجْمِعُوْا كَیْدَكُمْ ثُمَّ ائْتُوْا صَفًّاۚ چنانچہ اپنی تدبیروں کو اکھٹا کر لوپھر صف بنا کر آؤ (یعنی گھیرا ڈال لو) موسیؑ اور فرعون 20:64
قَالَ اهْبِطَا مِنْهَا جَمِیْعًۢا اُس (باری تعالی) نے کہا: یہاں سے تم سب چلے جاؤ. آدم کے بارے 20:123
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَ بے شک! وہ بُرے لوگ تھے،پھر ہم نے اُن کو اکھٹے غرق کر دیا نوحؑ کے بارے 21:77
لَنْ یَّخْلُقُوْا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجْتَمَعُوْا لَهٗ١ؕ وہ ایک مکھی بھی پیدانہیں کر سکتے اگرچہ وہ سب اس (کام) کے لئے اکھٹے بھی ہو جائیں. ا اللہ کے سوا پکارنے والے 22:73
وَ تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِیْعًا اَیُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ اور اے مومنو! اللہ کی طرف سب مل کر توبہ کرو تاکہ تم کامیاب ہو۔ عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَاْكُلُوْا جَمِیْعًا اَوْ اَشْتَاتًا١ؕ . تم پر گناہ نہیں اگر تم اکھٹے مل کر یا الگ الگ ہو کر کھاؤ. محکم آیت 24:61
وَ اِذَا كَانُوْا مَعَهٗ عَلٰۤى اَمْرٍ جَامِعٍ لَّمْ یَذْهَبُوْا حَتّٰى یَسْتَاْذِنُوْهُ١ؕ اور جب وہ اُس (رسولﷺ) کے ساتھ ایک جامع معاملے پر ساتھ ہوتے ہیں ہر گز نہیں جاتے حتی کہ اُس(رسولﷺ) کی اجازت لے لیں مومنین کا وصف 24:62
فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۙ پھرجادوگر ایک جانے پہچانے دن کے مقررہ وقت کے لئے اکھٹے کر لئے گے موسی کے بارے 26:38
وَّ قِیْلَ لِلنَّاسِ هَلْ اَنْتُمْ مُّجْتَمِعُوْنَۙ اور لوگوں سے کہا گیا: کیا تم (بھی) اکھٹے ہو جاؤ گے؟ موسی کے بارے 26:39
وَّ لَاُوصَلِّبَنَّكُمْ اَجْمَعِیْنَۚ ، اور واقعی میں تم سب کو سولی پر چڑھا دوں گا موسی ؑ اور فرعون 26:49
وَ اِنَّا لَجَمِیْعٌ حٰذِرُوْنَؕ اور بے شک! ہم واقعی ایک تیار(محتاط) مجمع (ٹولا) ہیں موسی ؑ اور فرعون 26:56
فَلَمَّا تَرَآءَ الْجَمْعٰنِ قَالَ اَصْحٰبُ مُوْسٰۤى اِنَّا لَمُدْرَكُوْنَۚ پھر جب دونوں فوجوں نے ایک دوسرے کو دیکھا موسی ؑ اور فرعون 26:61
وَ اَنْجَیْنَا مُوْسٰى وَ مَنْ مَّعَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۚ اور ہم نے موسی ؑ کو بچا لیا اور جو اُس کے ساتھ تھے سب کے سب کو(بھی بچا لیا)؛ موسی ؑ اور فرعون 26:65
وَ جُنُوْدُ اِبْلِیْسَ اَجْمَعُوْنَؕ اور ابلیس کے لشکر سب اکھٹے. (جہنم میں ڈال دئیے جائیں گے) یوم قیامت 26:95
فَنَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۙ پھر ہم نے اُس کو بچا لیا اور اُس کے سب گھر والوں کو بھی قوم لوط 26:170
اَنَّا دَمَّرْنٰهُمْ وَ قَوْمَهُمْ اَجْمَعِیْنَ کہ ہم نے اُن کو اور اُن کی قوم کو، اکھٹے، تباہ کر دیا صالحؑ ور ثمود 27:51
مَنْ هُوَ اَشَدُّ مِنْهُ قُوَّةً وَّ اَكْثَرُ جَمْعًا١ؕ جو اُس سے قوت کی شدید اورمجمعے (ٹولے)کی بھی زیادہ تھیں؟ قارون کی کہانی 28:78
وَ لٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّیْ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ لیکن میری طرف سے لفظ حق(ثابت) ہوکہ" میں واقعی جہنم کو جنوں اور انسانوں سے جہنم بھر دوں گا اکھٹے کر کے اللہ باری تعالی کا اٹل فیصلہ 32:13
قُلْ یَجْمَعُ بَیْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ یَفْتَحُ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ١ؕ وَ هُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِیْمُ (آپﷺ) کہیں: ہمارا رب ہم سب کو اکھٹا لے آئے گا،پھر وہ ہمارے درمیان سچائی (انصاف) سے فیصلہ کر دے گا اور وہ جج(منصف) ہے جاننے والا اللہ کا فیصلہ 34:26
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا ثُمَّ یَقُوْلُ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اَهٰۤؤُلَآءِ اِیَّاكُمْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ اور دن (جب) وہ(اللہ) ان سب (لوگوں)کو اکھٹا کرے گا، تو وہ فرشتوں سے کہے (پُوچھے) گا: کیا یہ تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟ قیامت کے دن 34:40
مَنْ كَانَ یُرِیْدُ الْعِزَّةَ فَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ جَمِیْعًا١ؕ اور جو(انسان) عزت (طاقت)چاہتا ہے تو پھر (وہ جان لے کہ) عزت (طاقت) تو ساری اللہ کے لیے ہی ہے شان باری تعالی 35:10
وَ اِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ اور وہ سب کے سب جمع کر کے ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے لوگوں کے لیے سبق 36:32
اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ نہیں ہو گی ماسوائے ایک چیخ پھر تب! وہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دئیے جائیں گے قیامت کے دن 36:53
اِذْ نَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۙ جب ہم نے اُس کو اور اُس کے سب گھر والوں کو بچا لیا لوطؑ 37:134
فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَۙ پس فرشتوں نے سجدہ کر دیا، اُن میں سے سب نے اکھٹے ہوکر بشر کی تخلیق 38:73
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ اُس (ابلیس) نے کہا: پھر، تیری طاقت (عزت) کی قسم! میں واقعی اُن سب کو گمراہ کروں گا اللہ اور ابلیس کے درمیان مکالمہ 38:82
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ کہ" میں، واقعی، تجھ سے (اے ابلیس) اور اُن سے بھی جو اُن (لوگوں)میں سے تیری پیروی کریں گے جہنم بھر دوں گا، سب کو اکھٹا کر کے" اللہ اور ابلیس کے درمیان مکالمہ 38:85
قُلْ لِّلّٰهِ الشَّفَاعَةُ جَمِیْعًا١ؕ (آپﷺ) کہیں: اللہ کے لیے ہی تمام شفاعت (کا اختیار)ہے. (تو پھر بھی تم اُن سے شفاعت کی توقع رکھتے ہو) 39:44
وَ لَوْ اَنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا اور اگربے شک اُن لوگوں کے لیے جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں جو زمین سب کچھ ہے ہو ظالمین کے بارے 39:47
اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ بے شک! اللہ سب گناہ معاف کر دیتا ہے.بے شک وہ، وہ معاف درگزر کرتا ہے بشرطیکہ اگلی آیات میں بیان کردہ احکامات پر عمل کرو 39:53
١ۖۗ وَ الْاَرْضُ جَمِیْعًا قَبْضَتُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اور ساری زمین قیامت کے دن اُس کی مٹھی میں ہو گی، عبادت اللہ کی 39:67
لِّتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا وَ تُنْذِرَ یَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ تاکہ آپﷺ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کو اورجو اس کے ارد گرد (بستیاں) ہیں، اورآپﷺ ڈرائیں جمع ہونے والے دن سے اُس میں کہ کوئی شک نہیں ہے قرآن کا مقصد 42:7
١ؕ لَا حُجَّةَ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمْ١ؕ اَللّٰهُ یَجْمَعُ بَیْنَنَا١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُؕ ہمارے اور تمہارے درمیان کوئی جھگڑا (بحث)نہیں ہے. اللہ ہم سب کو اکھٹا کرے گا، اور اُسی کی طرف واپسی ہے آپﷺ کو حکم 42:15
١ؕ وَ هُوَ عَلٰى جَمْعِهِمْ اِذَا یَشَآءُ قَدِیْرٌ اور وہ ان کے جمع کر لینے پر جب بھی وہ چاہے طاقت رکھتا ہے شان باری تعالی 42:29
وَ رَحْمَتُ رَبِّكَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ اور آپﷺ کے رب کی رحمت اس (دولت اور دوسری اسطرح کی چیزوں) سے اچھی ہے جو وہ(لوگ) جمع کرتے ہیں نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا 43:32
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ پھر جب اُنہوں نے ہمیں ناراض کر دیا، تو ہم نے اُن سے انتقام لیا پھر ہم نے اُن کو اکھٹے غرق کر دیا موسیؑ کے بارے 43:55
اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ مِیْقَاتُهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ بے شک، فیصلے والا دن ا ن (کافرین) کا، سب کے سب کا، مقررہ وقت ہے حقیقت 44:40
وَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مِّنْهُ١ؕ اور جو آسمانوں میں ہے اورجو زمین میں ہے سب کے سب کو اپنی طرف سے، اُس نے تمہارے لیے فرمانبردار کیا (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں 45:13
ثُمَّ یَجْمَعُكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ ، پھر وہی تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کر لے گا اُس میں شک نہیں ہے، شان باری تعالی 45:26
اَمْ یَقُوْلُوْنَ نَحْنُ جَمِیْعٌ مُّنْتَصِرٌ یا کیا وہ (کافرین)کہتے ہیں: کہ ہم تو ایک مجمع ہیں مدد والے(یعنی فاتح)؟ ایک سوال ہے 54:44
سَیُهْزَمُ الْجَمْعُ وَ یُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ (یاد رکھو)مجمع (لشکر) اکھاڑ دیا جائے گا اور وہ پیٹھ موڑ کر بھاگیں گے کافرین کے بارے 54:45
لَمَجْمُوْعُوْنَ١ۙ۬ اِلٰى مِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ ایک جانے پہچانے دن کے مقرر وقت کی طرف واقعی اکھٹے کر لئے جائیں گے پہلے اور آخری وقت کے لوگ 56:50
یَوْمَ یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا فَیُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ (اُس) دن جب اللہ اُن سب کو اُٹھائے(زندہ کرے) گا پھر اُن کو بتائے گا اُس بارے میں جو وہ کرتے تھے میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں 58:6
یَوْمَ یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا فَیَحْلِفُوْنَ لَهٗ كَمَا یَحْلِفُوْنَ لَكُمْ (اُس)دن جب اللہ اُن سب کو اُٹھائے (جمع کرے) گا، پھر وہ اُسکے لئے بھی حلف دیں گے جیسے کہ وہ تمہارے لئے حلف دیتے تھے جن پر اللہ کا غضب ہے 58:18
لَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ جَمِیْعًا اِلَّا فِیْ قُرًى مُّحَصَّنَةٍ اَوْ مِنْ وَّرَآءِ جُدُرٍ ہ (منافقین) تم سے اکھٹے نہیں لڑیں گے ماسوائے مضبوط بستیوں میں یا دیواروں کے پیچھے سے اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:14
بَاْسُهُمْ بَیْنَهُمْ شَدِیْدٌ١ؕ تَحْسَبُهُمْ جَمِیْعًا وَّ قُلُوْبُهُمْ شَتّٰى . اُن کی نفرت اُن کے درمیان شدید ہے. تم (مسلمان) اُن کو اکھٹاسمجھتے ہو اور ان کے دل الگ الگ ہیں اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:14
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے آواز (اذان) دی جائے، صلوۃ جمعہ 62:9
یَوْمَ یَجْمَعُكُمْ لِیَوْمِ الْجَمْعِ ذٰلِكَ یَوْمُ التَّغَابُنِ (اُس) دن جب وہ تمہیں ایک جمع ہونے والے دن کے لئے اکھٹا کرے گا، وہ فاہدے یا نقصان کادن ہو گا. قیامت کے دن 64:9
وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۙ ثُمَّ یُنْجِیْهِۙ اور زمین میں سب کچھ جو بھی ہے (دینا چاہے گا)، پھر یہ اُس کی نجات کروا دے قیامت کے دن 70:14
وَ جَمَعَ فَاَوْعٰى اور (مال) جمع کرتا ہے پھر روکے رکھتا ہے قیامت کے دن 70:18
اَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَّجْمَعَ عِظَامَهٗؕ کیاانسان سوچتا ہے کہ ہم اُس کی ہڈیاں اکھٹی نہیں کریں گے؟ قسم 75:3
وَ جُمِعَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُۙ اور سورج اور چاند اکھٹے کر دئیے جائیں گے قیامت کے واقعات 75:9
اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَهٗ وَ قُرْاٰنَهٗۚۖ بے شک! اس کا جمع کرنا اور اس کا پڑھوانا ہم پر(ذمہ) ہے قرآن کے بارے 75:17
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ یہ فیصلے کا دن ہے، ہم نے تمہیں اور پہلوں کو جمع کر لیا ہے۔۔ یوم الفصل 77:38
فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ پھر اس سے یکجا ہو کر، (دشمن کی فوجوں کو) درمیان میں سے، پھاڑ دینے والے گھوڑے 100:5
اِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ جو مال کو جمع کرتا ہے اور اُس کی گنتی کرتا رہتا ہے برائی کرنے والا 104:2