Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: عزیز

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
الْعَزِیْزُ عزیز
رَبَّنَا وَ ابْعَثْ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِكَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ ہمارے رب : اُن میں اُنہی میں سے ایک رسول بنا (اٹھا) وہ (یعنی رسول) اُن پر تیری آیات پڑھے ، اور وہ اُنہیں کتاب اور حکمت (دانائی) سکھائے اور وہ اُن کو پاکیزہ کرے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:129
@@@@@@@@@@@@@@@

الْعِزَّةُ

وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ اور جب اُس کو کہا جاتا ہے کہ ﷲ سے ڈرو (تقوی کرو)تو غرور اُس کو گناہ سے پکڑوادیتا ہےپھر جہنم اُس کو کافی ہے ، اوروہ (جہنم) واقعی بہت بُرا ٹھکانہ ہے دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:206
@@@@@@@@@@@@@@@

عَزِیْزٌ

فَاِنْ زَلَلْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْكُمُ الْبَیِّنٰتُ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ پھر اگر تم (ایمان والے)ڈگمگائے اس کے بعد کہ جو تمہارے پاس واضح ثبوت بھی(ہدایت کے ) آگئے تو پھر جان لو کہ بے شک اللہ طاقتور (اور)عقلمند ہے محکم ایت کا تسلسل 2:208
اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ بے شک ﷲ زبردست طاقت والا (اور)عقلمند ہے یتیموں کے بارے میں 2:220
وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠ اور اللہ طاقتور ، عقلمند ہے میاں بیوی کی علیحدگی 2:228
وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ اوراللہ زبردست طاقتور ،عقلمند ہے بیوہ کے بارے میں 2:240
وَ اعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠ اور جان لو کہ بے شک اللہ طاقتور ،عقل والا ہے ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ 2:260
وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ اوراللہ بہت طاقتور( اور)بہت انتقام والاہے قران تورات اور انجیل 3:4
هُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُكُمْ فِی الْاَرْحَامِ كَیْفَ یَشَآءُ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ وہ وہی ہے جو رحموں(ماں کے پیٹ) میں تمہاری شکلیں بناتا ہے جس طرح (کی) وہ چاہتا ہے نہیں کوئی معبود ماسوائے کہ وہی، طاقتور) اور( عقلمند ہے شان الہی 3:6
١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُؕ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی، بہت طاقتور عقلمند ہے شان باری تعالی 3:18
وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ بِیَدِكَ الْخَیْرُ ور تُو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے تیرے ہاتھ سے بہتری (اچھائی ) ہے ایک اصول 3:26
وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ اور بے شک! اللہ ، وہ واقعی بہت طاقتور( اور) عقل والا ہے عیسی کے بارے میں 3:62
وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِۙ اور(حالانکہ) نہیں ہے (کوئی) مدد ماسوائے اللہ کے ہاں سے جو زبردست قوت والا(عزیز اور) عقلمند (حکیم) ہے جنگ اُحد 3:126
اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَزِیْزًا حَكِیْمًا بے شک! اللہ طاقتور عقلمند ہے اللہ کی آیات سے کفر کرنے والے 4:56
اَیَبْتَغُوْنَ عِنْدَهُمُ الْعِزَّةَ کیا وہ (منافقین) اُن( کافرین )کے ہاں سے عزت (طاقت )چاہتے ہیں؟ منافقین کے بارے 2:139
فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًاؕ پھربے شک! سب عزت (طاقت) تو ﷲ ہی کے لیے ہے منافقین کے بارے 2:139
بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَیْهِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا نہیں! اللہ نے اُس (عیسٰی) کو اپنی طرف اُٹھا لیااور اللہ طاقتور( اور) عقلمند ہے اہل کتاب کے بارے 4:158
وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا اور اللہ بہت زبردست طاقتور (اور) عقلمند ہے رسولوں کے بارے 4:165
١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ اور اللہ طاقتورعقلمند ہے چور کی سزا 5:38
اَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اَعِزَّةٍ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ وہ(لوگ) مومنین پر نرم اور کافرین پر سختی کریں گے، مرتد ہونے والوں کو وارننگ 5:54
وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ اور جو(انسان) دوبارہ (ایسا)کرتا ہے، تو پھر اللہ اُس ( ایسے انسان) سے انتقام لے گا محکم ایت 5:95
فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ تو پھر بے شک! تُو، صرف تو ہی،طاقتور( اور) عقلمند ہے عیسی کا جواب 5:118
١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ یہ طاقتور (اور) جاننے والے کی پیمائش (تقدیر) ہے حمد باری تعالی 6:96