اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-82 ایت نمبر

ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِیْنَ
آسان اُردو پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہم نے دوسرے لوگوں کو پانی میں غرق کردیا۔
ابو الاعلی مودودی پھر دوسرے گروہ کو ہم نے غرق کر دیا
احمد رضا خان پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
احمد علی پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا
فتح جالندھری پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
طاہر القادری پھر ہم نے دوسروں کو غرق کردیا،
علامہ جوادی پھر ہم نے باقی سب کو غرق کردیا
ایم جوناگڑھی پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا
حسین نجفی پھر دوسرے لوگوں کو ہم نے غرق کر دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then We drowned the others.
M.M.Pickthall: Then We did drown the others.
Saheeh International: Then We drowned the disbelievers.
Shakir: Then We drowned the others
Yusuf Ali: Then the rest we overwhelmed in the Flood.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت نوح ؑ کا ہے