اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-83 ایت نمبر

وَ اِنَّ مِنْ شِیْعَتِهٖ لَاِبْرٰهِیْمَۘ
آسان اُردو اور بے شک! اُس (یعنی نوح ؑ ) کی پیروی کرنے والوں میں سے واقعی ابراہیم ؑ تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور انہی کے طریقے پر چلنے والوں میں یقینا ابراہیم بھی تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور نوحؑ ہی کے طریقے پر چلنے والا ابراہیمؑ تھا
احمد رضا خان اور بیشک اسی کے گروہ سے ابراہیم ہے
احمد علی اور بے شک اسی کے طریق پر چلنے والوں میں ابراھیم بھی تھا
فتح جالندھری اور ان ہی کے پیرووں میں ابراہیم تھے
طاہر القادری بے شک اُن کے گروہ میں سے ابراہیم (علیہ السلام) (بھی) تھے،
علامہ جوادی اور یقینا نوح علیھ السّلام ہی کے پیروکاروں میں سے ابراہیم علیھ السّلام بھی تھے
ایم جوناگڑھی اور اس (نوح علیہ السلام کی) تابعداری کرنے والوں میں سے (ہی) ابراہیم (علیہ السلام بھی) تھے
حسین نجفی اور انہی (نوح(ع)) کے پیروکاروں میں سے ابراہیم(ع) بھی تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily of his sect was Ibrahim.
M.M.Pickthall: And lo! of his persuasion verily was Abraham
Saheeh International: And indeed, among his kind was Abraham,
Shakir: And most surely Ibrahim followed his way.
Yusuf Ali: Verily among those who followed his Way was Abraham.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
منفرد ایت کہ ابراہیم ؑ کا اب ذکر شروع ہو گیا ہے