Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-84 ایت نمبر
| اِذْ جَآءَ رَبَّهٗ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍ |
| آسان اُردو | جب وہ اپنے رب کے پاس ایک فرمانبردار دل سے آیا؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جب وہ اپنے پروردگار کے پاس صاف ستھرا دل لے کر آئے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جب وہ اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا |
| احمد رضا خان | جبکہ اپنے رب کے پاس حاضر ہوا غیر سے سلامت دل لے کر |
| احمد علی | جب کہ وہ پاک دل سے اپنے رب کی طرف رجوع ہوا |
| فتح جالندھری | جب وہ اپنے پروردگار کے پاس (عیب سے) پاک دل لے کر آئے |
| طاہر القادری | جب وہ اپنے رب کی بارگاہ میں قلبِ سلیم کے ساتھ حاضر ہوئے، |
| علامہ جوادی | جب اللہ کی بارگاہ میں قلب سلیم کے ساتھ حاضر ہوئے |
| ایم جوناگڑھی | جبکہ اپنے رب کے پاس بے عیب دل ﻻئے |
| حسین نجفی | جبکہ وہ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں قلبِ سلیم کے ساتھ حاضر ہوئے۔ |
| M.Daryabadi: | Recall what time he came Unto his lord with a heart whole. |
| M.M.Pickthall: | When he came unto his Lord with a whole heart; |
| Saheeh International: | When he came to his Lord with a sound heart |
| Shakir: | When he came to his Lord with a free heart, |
| Yusuf Ali: | Behold! he approached his Lord with a sound heart. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے