اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَا تَقْعُدُوْا مَعَهُمْ حَتّٰى یَخُوْضُوْا فِیْ حَدِیْثٍ غَیْرِهٖ پھر تم (مومنین) اُن (ایسا کرنے والوں) کے ساتھ نہ بیٹھو ،حتی کہ وہ (ایسے لوگ)اس کے سوا کسی اوربات میں مشغول ہو جائیں اللہ کی آیات کا مذاق 2:140
وَ اِذَا رَاَیْتَ الَّذِیْنَ یَخُوْضُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا اور جب تم دیکھو اُن لوگوں کوجو ہماری آیات میں شغل(کھلواڑ، کھیل، تماشا)کر رہے ہوتے ہیں منفرد آیت 6:68
فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ حَتّٰى یَخُوْضُوْا فِیْ حَدِیْثٍ غَیْرِهٖ١ؕ تو اُن سے الگ ہو جائیں حتی کہ وہ اس کے سواکسی اور بات میں مشغول ہو جائی منفرد آیت 6:68
قُلِ اللّٰهُ١ۙ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِیْ خَوْضِهِمْ یَلْعَبُوْنَ (آپؐ) کہیں: اللہ نے پھر اُن کو اُن کی فضول باتوں میں کھیلتے ہی چھوڑ دیں اہل کتاب کو جواب 6:91
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اِنَّمَا كُنَّا نَخُوْضُ وَ نَلْعَبُ١ؕ اور اگر آپؐ اُن(منافقین)سے پوچھیں گے تو وہ واقعی کہیں گے: ہم تو صرف بحث مباحثہ اور ہنسی مذاق کر رہے تھ منافقین کے بارے 9:65
وَ خُضْتُمْ كَالَّذِیْ خَاضُوْا١ؕ اور تم بھی فضول باتیں کرتے ہو جیسے کہ وہ فضول باتیں کرتے تھے منافقین کے بارے 9:69
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ پھر اُنہیں چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل کود لیں حتی کہ وہ مل لیں اُن کے دن سے جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے (جوکسی کو اللہ کا بیٹا سمجھتے ہیں) 43:83
الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ خَوْضٍ یَّلْعَبُوْنَۘ وہ جو فضول باتوں میں کھیلتے ہیں؛ جھٹلانے والے 52:12
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَۙ پس اُن کو چھوڑ دیں کہ وہ فضول باتیں کر لیں اور کھیل لیں، حتی کہ وہ اپنے اُس دن سے مل لیں جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے۔۔۔ آپﷺ کو حکم 70:42
وَ كُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآئِضِیْنَۙ اورہم (فضول)جھگڑنے والوں کے ساتھ جھگڑوں (بحثوں) میں شامل تھے مجرمین کا کہنا 74:45