|
وَعَلٰىٓ اَبۡصَارِهِمۡ غِشَاوَةٌ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِیْمٌ
|
پر ایک پردہ (ڈال دیتا)ہےاوران کے لیے ایک بہت ہی بڑا عذاب ہوگا
|
کافرین کے بارے
|
2:7
|
|
وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ
|
اوراس(صورت حال) میں تمہارے رب کی طرف سے ایک بڑی(عظیم) آزمائش تھی
|
بنی اسرائیل کو وارننگ
|
2:49
|
|
١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
، اور اللہ فضلِ عظیم والا ہے
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:105
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
۔۔۔لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ
|
۔۔۔ اُن ( ایسے لوگوں) کیلیے دُنیا میں رسوائی اور آخرت میں ایک عظیم عذاب ہے
|
مسجدوں کا احترام
|
2:114
|
|
وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ
|
اور وہ اعلی ( اور) عظیم ہے
|
آیت الکرسی
|
2:255
|
|
١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
اوراللہ فضل عظیم والا ہے
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:74
|
|
لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا مِنْهُمْ وَ اتَّقَوْا اَجْرٌ عَظِیْمٌۚ
| ا
ُن(لوگوں) میں سے اُن کے لیے جو نیکی کریں اور تقوی کریں ایک عظیم اجر ہے
|
فی سبیل اللہ قتل ہونے والے
|
3:172
|
|
وَّ اتَّبَعُوْا رِضْوَانَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَظِیْمٍ
|
اور اُنہوں نے اللہ کی رضا کی پیروی کی، اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے
|
فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے
|
3:174
|
|
وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ
|
اور اُن کے لئے ایک عظیم عذاب ہو گا
|
جو کفر( کرنے ) میں دوڑ لگاتے ہیں ،
|
3:176
|
|
وَ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
اور وہ عظیم کامیابی ہو گی
|
وراثت کے بارے
|
4:13
|
|
وَ انْظُرْ اِلَى الْعِظَامِ كَیْفَ نُنْشِزُهَا ثُمَّ نَكْسُوْهَا لَحْمًا١ؕ
|
، ہڈیوں کی طرف دیکھ، کسطرح ہم ان کو جوڑتے ہیں پھرہم ان پر گوشت چڑھا دیتے ہیں!
|
تاریخی ایت
|
2:259
|
|
وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا فَلَكُمْ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
|
اوراگر تم ایمان لاﺅگے اور تقوی کرو گے ، پھرتمہارے لئے ایک عظیم اجر ہوگا
|
اللہ کا طریقہ
|
3:179
|
|
الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِیْلُوْا مَیْلًا عَظِیْمًا
|
اور وہ لوگ جو (اپنی) خواہشات( شہوت )کی پیروی کرتے ہیں چاہتے ہیں کہ تم(ایمان والے) ایک عظیم گمراہی پربھٹک جاﺅ
|
منفرد ایت
|
4:27
|
|
وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
اور (نیکی کرنے والے کو) اپنی طرف سے ایک عظیم اجر دے گا
|
محکم ایت
|
4:40
|
|
وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدِ افْتَرٰۤى اِثْمًا عَظِیْمًا
|
اور جو(انسان) اللہ سے شرک کرتا ہے پھرحقیقت میں وہ ایک گناہ عظیم ایجاد کرتا ہے
|
شرک
|
4:48
|
|
وَ اٰتَیْنٰهُمْ مُّلْكًا عَظِیْمًا
|
اور ہم نے اُن کو ایک عظیم بادشاہی دی تھی
|
کتاب کو چھوڑنے والے
|
4:54
|
|
وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ
|
اور تب تو ہم اپنے ہاں سے اُن (منافقین) کو ایک اجر عظیم دیتے
|
منافقین کے بارے
|
4:66
|
|
یّٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ مَعَهُمْ فَاَفُوْزَ فَوْزًا عَظِیْمًا
|
اوہ افسوس، میں اُن کے ساتھ ہوتا، پھر میں ایک عظیم کامیابی حاصل کرتا
|
دوغلے انسان کا
|
4:73
|
|
فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
پھر ہم اُس کو ایک عظیم اجر (فاہدہ) دیں گے
|
قتال کے بارے
|
4:74
|
|
وَ اَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِیْمًا
|
اور اُس(اللہ) نے اُس(قاتل) کے لیے ایک عظیم عذاب تیار کیا ہے
|
ارادتاََ قتل
|
2:93
|
|
وَ فَضَّلَ اللّٰهُ الْمُجٰهِدِیْنَ عَلَى الْقٰعِدِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ
|
لیکن اُس (اللہ) نے مجاہدین کو (گھروں میں)بیٹھنے والوں کے مقابلے میں ایک اجر عظیم دیا ہے
|
مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے
|
4:95
|
|
وَ كَانَ فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ عَظِیْمًا
|
اللہ کا آپؐ پر فضلِ عظیم ہے
|
منفرد آیت
|
4:113
|
|
فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
ہم اُس کو ایک اجرِ عظیم سے نوازیں گے
|
منفرد آیت
|
4:114
|
|
وَ سَوْفَ یُؤْتِ اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
اور اللہ مومنین کو ایک عظیم اجر دے گا
|
منافقین کے لیے توبہ
|
2:146
|
|
وَّ بِكُفْرِهِمْ وَ قَوْلِهِمْ عَلٰى مَرْیَمَ بُهْتَانًا عَظِیْمًاۙ
|
اور اُن کے کفر اور اور اُن کے مریم ؑ پر ایک عظیم بہتان (الزام) کہنے کی وجہ سے؛
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:155
|
|
اُولٰٓئِكَ سَنُؤْتِیْهِمْ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
یہی(لوگ) ہیں ہم اُن کوبہت ہی بڑا (عظیم) اجر دیں گے
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:162
|
|
لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
|
: (کہ) اُن کے لیے مغفرت اور ایک اجر عظیم ہو گا
|
انصاف عدل کے بارے
|
5:9
|
|
ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
وہ ایک عظیم کامیابی ہے
|
صادقین کے لیے
|
5:119
|
|
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
کہیں: اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں ،تو بے شک مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
6:15
|
|
اَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ١ؕ
|
یا جوہڈیوں سے ملی ہو وہ
|
حلال و حرام
|
6:146
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
بے شک! مجھے تم پر ایک عظیم (سخت) دن کے عذاب کا(خوف) ڈرہے
|
نوح ؑ کے بارے
|
7:59
|
|
وَ اسْتَرْهَبُوْهُمْ وَ جَآءُوْ بِسِحْرٍ عَظِیْمٍ
|
اور اُن (لوگوں) کو خوف زدہ کر دیا، اور وہ عظیم جادو سے(سامنے) آئے
|
موسی اور فرعون
|
7:116
|
|
١ؕ وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ
|
اور اس (عذاب) میں تمہارے رب کی طرف سے تمہاری عظیم آزمائش تھی
|
قوم موسی
|
7:141
|
|
١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْم
|
اورکہ اللہ ، اُس کے پاس ایک اجر عظیم ہے
|
محکم آیت
|
8:28
|
|
وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
اور اللہ، فضلِ عظیم والا ہے
|
شان باری تعالی
|
8:29
|
|
لَمَسَّكُمْ فِیْمَاۤ اَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ
|
تو واقعی تم (مسلمانوں)کو ایک عظیم عذاب لگ جاتااُس میں جو تم نے(مال قیدیوں سے) لے لیا تھا
|
جنگی قیدیوں
|
8:67
|
|
اَعْظَمُ دَرَجَةً عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ
|
اللہ کے ہاں بڑے درجات والے ہیں اور
|
درجات
|
9:20
|
|
اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
|
بے شک! اللہ، اُس کے پاس ایک اجر عظیم ہے
|
جو اللہ کی راہ میں جہاد
|
9:21
|
|
ذٰلِكَ الْخِزْیُ الْعَظِیْمُ
|
(اور ) وہ ایک بہت بڑی رسوائی ہے
|
جہاد پر نہ جانے والے
|
9:63
|
|
ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
وہ بہت ہی بڑی کامیابی ہے
|
مومنین کے بارے میں
|
9:72
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے وہ بہت ہی بڑی کامیابی ہے
|
اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کرنے والے
|
9:89
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔
|
یعنی جان و مال کے ساتھ جہاد پر جانے میں
|
9:100
|
|
وَ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
، اور یہی، وہ بہت بڑی کامیابی ہے
|
مومنین جانوں اور مال
|
9:111
|
|
وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
|
، اور وہ ایک عرشِ عظیم کا رب ہے
|
رسولﷺ
|
9:129
|
|
عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
تو مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف آتا ہے
|
قرآن
|
10:15
|
|
ذٰلِكَ هُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِيۡمُؕ
|
اور وہ(یعنی اللہ کا دوست ہونا) ایک بہت بڑی کامیابی ہے
|
اللہ کے اولیاء-ایک اصول
|
10:64
|
|
١ؕ اِنَّ كَیْدَكُنَّ عَظِیْمٌ
|
بے شک !تم عورتوں کے فریب بہت ہی بڑے ہوتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:28
|
|
وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ۠
|
؛اور اس (عذاب) میں تمہارے لیے تمہارے رب سے ایک عظیم آزمائش تھی
|
موسیؑ کے بارے میں
|
14:6
|
|
وَ لَقَدْ اٰتَیْنٰكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِیْ وَ الْقُرْاٰنَ الْعَظِیْمَ
|
اورہم نے آپؐ کو سات (آیات) بار بار پڑھی جانے والی اور قرآنِ عظیم دیاہے
|
سورت الفاتحہ اور قرآن
|
15:87
|
|
اِنَّكُمْ لَتَقُوْلُوْنَ قَوْلًا عَظِیْمًا
|
بے شک! واقعی تم (لوگ) ایک بہت عظیم(یعنی بہت ہی بُری) بات کہتے ہو
|
اللہ سے فرشتوں کو عورتیں بناکار منسوب کرنا
|
17:40
|
|
وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا وَّ رُفَاتًا
|
اوروہ کہتے ہیں: جب ہم ہڈیاں اور ریزہ ریزہ (خاک)ہوں گے
|
(مشرکین، ظالمین)
|
17:47
|
|
وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا وَّ رُفَاتًا ءَ
|
اور وہ کہتے تھے: کیا جب ہم ہڈیاں اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گے تو
|
قرآن کے منکر
|
17:98
|
|
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّیْ
|
اُس نے کہا: میرے رب! میری ہڈیا ں کمزور ہو چکی ہیں
|
زکریاؑ کے بارے
|
19:4
|
|
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ مَّشْهَدِ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
: پس ان کے لیے جو کفر کرتے ہیں ایک عظیم (خوفناک) دن کودیکھنے کا افسوس کریں
|
(حضرت عیسی ؑ کے بارے میں سچی بات سے)کفر کرنے والے
|
19:37
|
|
فَنَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ
|
پھرہم نے اُس کو اور اُس کے گھر والوں کو ایک بڑے دکھ (کرب) سے بچا لیا
|
نوحؑ کے بارے
|
21:76
|
|
اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ
|
بے شک! (عذاب کی) گھڑی کا زلزلہ ایک بہت عظیم چیز ہے
|
اپنے رب سے ڈرا کرو
|
22:1
|
|
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١ؕ
|
یہ (تو ایسا) ہے، اور جو (شخص) اللہ کی حرمت والی چیزوں کی تعظیم (احترام)کرے گا، پھر وہ اُس کے رب کے ہاں اُس (انسان) کے لئے بہتر ہو گا.
|
حج کے بارے میں
|
22:30
|
|
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ
|
یہ (ایسا) ہے. اور جو شخص اللہ کی نشانیوں (یعنی جیسے قربانی کے جانوروں) کی تعظیم (احترام) کرے گا،پھر بے شک وہ (تعظیم) دلوں کے تقوی سے ہے
|
حج کے بارے میں
|
22:32
|
|
فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظٰمًا
|
پھر اُس بوٹی کی ہڈیاں بنائیں،
|
انسان کی تخلیق
|
23:14
|
|
فَكَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًا
|
پھر ہڈیوں پر ہم نے گوشت چڑھایا
|
انسان کی تخلیق
|
23:14
|
|
اَیَعِدُكُمْ اَنَّكُمْ اِذَا مِتُّمْ وَ كُنْتُمْ تُرَابًا وَّ عِظَامًا اَنَّكُمْ مُّخْرَجُوْنَ۪ۙ
|
کیا وہ تم سے وعدہ کرتا ہے،کہ جب تم مر گے اورتم مٹی اور ہڈیاں ہو گے کہ تمہیں (دوبارہ زندہ) نکالا جائے گا؟
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:35
|
|
قَالُوْۤا ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ
|
وہ (لوگ)کہتے ہیں: جب ہم مر گے اور (صرف) خاک اور ہڈیاں ہو گئے کیا بے شک ہم واقعی، دوبارہ (زندہ) کھڑے کئے جائیں گے؟
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:82
|
|
قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
|
(آپﷺ) کہیں: سات آسمانوں کا رب اور عرشِ عظیم کا رب کون ہے؟
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:86
|
|
١ۖۗ وَّ هُوَ عِنْدَ اللّٰهِ عَظِیْمٌ
|
ااور وہ اللہ کے نزدیک بہت بڑی (خطا) ہے
|
تاریخی واقعہ
|
24:15
|
|
١ۖۗ سُبْحٰنَكَ هٰذَا بُهْتَانٌ عَظِیْمٌ
|
.تُو(اے اللہ) پاک ہے؛ یہ تو ایک بہت بڑا بہتان (الزام) ہے
|
تاریخی واقعہ
|
24:16
|
|
فَانْفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَالطَّوْدِ الْعَظِیْمِۚ
|
. پھر یہ (سمندر) پھٹ گیا پھر ہر حصہ جیسے کہ بڑاپہاڑ ہو
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:63
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍؕ
|
بے شک! مجھے خوف ہے تم پر ایک عظیم (خوفناک) دن کے عذاب کا
|
قوم عاد
|
26:135
|
|
وَ لَا تَمَسُّوْهَا بِسُوْٓءٍ فَیَاْخُذَكُمْ عَذَابُ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
اور اُس کو برائی(کی نیت)سے نہ چُھوناپھر تمہیں ایک عظیم (خوفناک) دن کا عذاب پکڑ لے گا
|
قوم ثمود
|
26:156
|
|
اِنَّهٗ كَانَ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
بے شک! وہ ایک عظیم(خوفناک) دن کا عذاب تھا
|
قوم شعیبؑ
|
26:189
|
|
وَ اُوْتِیَتْ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ وَّ لَهَا عَرْشٌ عَظِیْمٌ
|
، اور اُس کو ہر چیزسے نوازا گیا ہے، اور اُس کا ایک عظیم تخت ہے.
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:23
|
|
اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
|
اللہ: نہیں کوئی معبود ماسوائے کہ وہی (اور وہ) عرشِ عظیم کا رب ہے
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:26
|
|
اِنَّهٗ لَذُوْ حَظٍّ عَظِیْمٍ
|
بے شک! وہ ایک عظیم قسمت والا نواب ہے
|
قارون کی کہانی
|
28:78
|
|
یٰبُنَیَّ لَا تُشْرِكْ بِاللّٰهِ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِیْمٌ
|
اے میرے بیٹے! اللہ سے شرک نہ کرنا. بے شک! شرک واقعی ایک عظیم ظلم (نافرمانبرداری) ہے
|
تاریخی آیت
|
31:13
|
|
فَاِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنٰتِ مِنْكُنَّ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
تو پھر بے شک اللہ نے تم میں سے جو نیک ہوں، اُن کے لیے ایک عظیم اجر تیار کیا ہوا ہے
|
جنگ خندق
|
33:29
|
|
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
اللہ نے اُن کے لیے مغفرت اور ایک عظیم اجر (انعام) تیار کیا ہوا ہے
|
مرد اور عورتوں کو یکساں اجر
|
33:35
|
|
١ؕ اِنَّ ذٰلِكُمْ كَانَ عِنْدَ اللّٰهِ عَظِیْمًا
|
بے شک! تمہارے لیے وہ (چیز کرنا) اللہ کے نزدیک ایک عظیم (گناہ) ہے
|
ایمان والوں کو
|
33:53
|
|
١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا
|
اور جس نے اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری کی، تو پس اُس نے واقعی ایک بڑی کامیابی حاصل کی
|
اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو
|
33:71
|
|
قَالَ مَنْ یُّحْیِ الْعِظَامَ وَ هِیَ رَمِیْمٌ
|
: اُس نے کہا: کون ہڈیوں کو زندہ کرے گا اور وہ گل سڑ چکی ہوں گی؟
|
انسان کی فطرت
|
36:78
|
|
ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ
|
(کہ) کیاجب ہم مر جائیں گے اور خاک اور ہڈیاں ہو جائیں گے، تو کیا بے شک، واقعی، ہم (دوبارہ) کھڑے کئے جائیں گے؟
|
لوگ
|
37:16
|
|
ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَدِیْنُوْنَ
|
کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک اور ہڈیاں ہوچکے ہوں گے،تو کیا واقعی ہمارا حساب کتاب ہو گا؟
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:53
|
|
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
بے شک! یہ واقعی ایک عظیم کامیابی ہے
|
اللہ کے مخلص بندے
|
37:60
|
|
وَ نَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِ٘ۖ
|
اور ہم نے اُس کو اور اُس کے گھر والوں کو ایک عظیم تکلیف (گبراہٹ) سے نجات دی
|
نوحؑ کے بارے
|
37:76
|
|
وَ فَدَیْنٰهُ بِذِبْحٍ عَظِیْمٍ
|
اور ہم نے اُس کو ایک عظیم قربانی سے فدیہ دیا۔
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:107
|
|
وَ نَجَّیْنٰهُمَا وَ قَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ
|
اور ہم نے اُن دونوں اور اُن دونوں کے لوگوں کو ایک عظیم تکلیف سے نجات دی
|
موسی ؑ اور ہارونؑ
|
37:115
|
|
قُلْ هُوَ نَبَؤٌا عَظِیْمٌۙ
|
آپﷺ کہیں: وہ ( یعنی قیامت) بہت بڑی خبر ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
38:67
|
|
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
آپﷺ) کہیں: بیشک اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں، تو مجھے ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
39:13
|
|
١ؕ وَ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
اور وہ، وہی ایک عظیم کامیابی ہو گی
|
اللہ جن کی برائیوں کو دور کر دے گا
|
40:9
|
|
وَ مَا یُلَقّٰهَاۤ اِلَّا الَّذِیْنَ صَبَرُوْا١ۚ وَ مَا یُلَقّٰهَاۤ اِلَّا ذُوْ حَظٍّ عَظِیْمٍ
|
اور نہیں حاصل کرے گا اس (صفت) کو ماسوائے اُن لوگوں کے جو صبر کرتے ہیں، اور نہیں حاصل کرے گا اس (صفت) کو ماسوائے عظیم کردار والے کے
|
ایک اصول
|
41:35
|
|
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ
|
اُس کا ہے جو آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے، اور وہ اعلی عظیم ہے۔
|
شان باری تعالی
|
42:4
|
|
وَ قَالُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ هٰذَا الْقُرْاٰنُ عَلٰى رَجُلٍ مِّنَ الْقَرْیَتَیْنِ عَظِیْمٍ
|
اور وہ(کافرین) کہتے ہیں: دونوں بستیوں میں سے ایک عظیم(سردار، بڑے) آدمی پر یہ قرآن کیوں نازل نہ کیا گیا؟
|
نبی اکرمﷺ کےبارے
|
43:31
|
|
فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
آپﷺ کے رب کا یہ ایک فضل ہے. وہ ایک عظیم کامیابی ہو گی
|
جہنم کا عذاب دور ہونا
|
44:57
|
|
وَّ لَا مَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْلِیَآءَ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌؕ
|
اور نہ ہی و ہ (لوگ) جو اُنہوں نے اللہ کے سوا بچانے والے دوست (اولیاء) بنائے ہیں (کوئی فاہدہ دیں گے). اُن کے لیے ایک عظیم عذاب ہے
|
اللہ کی آیات کا مذاق بنانے والے
|
45:10
|
|
اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
|
. بے شک! مجھے تم پر ایک عظیم دن کے عذاب کا خوف ہے
|
عاد کے متعلق
|
46:21
|
|
١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عِنْدَ اللّٰهِ فَوْزًا عَظِیْمًاۙ
|
۔وہ (چیز) اللہ کے نزدیک تو،ایک بہت بڑی کامیابی ہے
|
جنت میں داخلہ، گناہوں کا دور ہو جانا
|
48:5
|
|
وَ مَنْ اَوْفٰى بِمَا عٰهَدَ عَلَیْهُ اللّٰهَ فَسَیُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا۠
|
؛ اور جو پورا کرتا ہے جو اللہ کے ساتھ اُس نے عہد کیا ہو، پھر وہ (اللہ) اُس کو ضرورایک عظیم اجر دے گا
|
ایک اصول
|
48:10
|
|
١ؕ وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا
|
اللہ وعدہ کرتا ہے نے اُن (سجدہ کرنے والوں) میں سے جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں مغفرت اور ایک عظیم اجر کا
|
ایک حقیقت
|
48:29
|
|
لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
|
اُن کے لیے مغفرت اور ایک اجر عظیم ہو گا
|
ہدایات
|
49:3
|
|
وَ كَانُوْا یُصِرُّوْنَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِیْمِۚ
|
اور وہ بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کیا کرتے تھے
|
بائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:46
|
|
وَ كَانُوْا یَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَئِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ
|
اور وہ کہا کرتے تھے: کیا جب ہم مر گے اور خاک اور ہڈیاں ہو گے توکیا، بے شک، ہم دوبارہ کھڑے کئے جائیں گے
|
بائیں ہاتھ والے ساتھی
|
56:47
|
|
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ
|
پھر، (آپﷺ) اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
56:74
|
|
وَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ
|
اور بے شک وہ واقعی اگر تم جانتے ہو تو، ایک عظیم قسم ہے۔۔
|
قرآن کی سچائی
|
56:76
|
|
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ
|
پھر، (آپﷺ) اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
56:96
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُ دَرَجَةً مِّنَ الَّذِیْنَ اَنْفَقُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوْا
|
یہی(لوگ) ہیں درجات کے بڑے اُن لوگوں سے جو بعد میں خرچ اور لڑائی کرتے ہیں.
|
جنگ اور قتال میں خرچ
|
57:11
|
|
ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُۚ
|
وہ، وہی ایک عظیم کامیابی ہے
|
جنت کا حصول
|
57:12
|
|
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
. یہ اللہ کا فضل ہے،اُس کو دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے
|
جنت
|
57:21
|
|
وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
. اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے
|
! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ.
|
57:29
|
|
وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُۙ
|
،اور ہمیشہ رہنے والے باغات میں پاکیزہ (صاف ستھرے) گھر (رہائش) دے گا. وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہو گی
|
عذاب الیم سے بچاو
|
61:12
|
|
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
وہ اللہ کا فضل ہے؛ وہ اس کوجسے چاہتا ہے دیتا ہے. اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے
|
شان باری تعالی
|
62:4
|
|
١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ
|
وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے
|
قیامت کے دن
|
64:9
|
|
اِنَّمَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ١ؕ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
|
تمہارے مال (اسباب) اور تمہاری اولاد صرف ایک امتحان ہیں، اور اللہ! اُس کے پاس ایک عظیم اجر ہے
|
ایمان والوں کو نصیحت
|
64:15
|
|
ذٰلِكَ اَمْرُ اللّٰهِ اَنْزَلَهٗۤ اِلَیْكُمْ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یُكَفِّرْ عَنْهُ سَیِّاٰتِهٖ وَ یُعْظِمْ لَهٗۤ اَجْرًا
|
وہ اللہ کا حکم ہے اُس نے اُس(حکم) کو تمہاری طرف نازل کیا ہے. اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے،تو وہ اُس کی برائیوں کو اُس سے دور کر دے گا اور اُس کے لئے اجر کو بہت بڑھا کر دے گا
|
طلاق اور عدت
|
65:5
|
|
وَ اِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِیْمٍ
|
اور بے شک! آپﷺ واقعی ایک عظیم اخلاق پر ہیں
|
آپﷺ کو تسلی
|
68:4
|
|
اِنَّهٗ كَانَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِۙ
|
بے شک! وہ اللہ پر ایمان نہیں رکھا کرتا تھا جو عظیم ہے
|
قیامت کے بارے
|
69:33
|
|
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠
|
پھر آپﷺ اپنے عظیم رب کے نام کی بڑھائی (تسبیح) کریں
|
قرآن کی فضیلت کے بیان کے بعد حکم
|
69:52
|
|
وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰهِ هُوَ خَیْرًا وَّ اَعْظَمَ اَجْرًا١ؕ
|
اورجو تم اپنی جانوں کے لئے اچھائی میں سے آگے روانہ کرتے ہو اُس کو تم اللہ کے ہاں پا لو گے وہ اچھا اور اجر میں بڑھا ہوگا
|
قیام الیل
|
73:20
|
|
اَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَّجْمَعَ عِظَامَهٗؕ
|
کیاانسان سوچتا ہے کہ ہم اُس کی ہڈیاں اکھٹی نہیں کریں گے؟
|
قسم
|
75:3
|
|
عَنِ النَّبَاِ الْعَظِیْمِۙ
|
عظیم خبر کے متعلق
|
سوال
|
78:2
|
|
ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةًؕ
|
کیا جب ہم پسی ہوئی ہڈیاں بھی ہو چکے ہوں گے؟
|
سوال کرنا
|
79:11
|
|
لِیَوْمٍ عَظِیْمٍۙ
|
ایک بہت عظیم دن کے لئے
|
ناپ تول میں کمی
|
83:5
|