اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: فِیۡ

Total/Searched:

فِیْكُمْ

اَرْسَلْنَا فِیْكُمْ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كَمَاۤ اَرْسَلْنَا فِیْكُمْ رَسُوْلًا مِّنْكُمْ جیسا کہ ہم نے تمہارے درمیان تم میں ہی سے ایک رسول بھیجا ہے اللہ کی نعمت کا بیان 2:151
وَ كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ وَ اَنْتُمْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ اٰیٰتُ اللّٰهِ وَ فِیْكُمْ رَسُوْلُهٗ١ؕ اور تم(مومن)کیسے کفر کر سکتے ہو اور تم ہی تو ہو کہ تم پراللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں اور تم میں اُس کا رسولؐ بھی ہے محکم ایت 3:101
اِذْ جَعَلَ فِیْكُمْ اَنْۢبِیَآءَ وَ جَعَلَكُمْ مُّلُوْكًا١ۖۗ جب اُس (اللہ) نے تم میں انبیاءبنائے، اور تمہیں بادشاہ بنایا، نعمت الہی قوم موسی پر 5:19
الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ اَنَّهُمْ فِیْكُمْ شُرَكٰٓؤُا١ؕ جن کا تم گمان(مان) کیا کرتے تھے کہ بے شک وہ تم میں شریک (حصہ دار )ہیں ظالمین کے بارے 6:94
وَ عَلِمَ اَنَّ فِیْكُمْ ضَعْفًا١ؕ اور وہ جانتا ہے کہ تم میں کمزوری ہے قتال کی ترغیب 8:66
لَا یَرْقُبُوْا فِیْكُمْ اِلًّا وَّ لَا ذِمَّةً١ؕ تو وہ(مشرکین) نہ ہی تم (مسلمانوں) میں رشتہ داری کا اور نہ ہی ذمہ داری کا احترام کرتے ہیں؟ مومنین اور مشرکین 9:8
لَوْ خَرَجُوْا فِیْكُمْ مَّا زَادُوْكُمْ اِلَّا خَبَالًا گر وہ (منافقین) تم (مسلمانوں) میں نکل بھی پڑتے تو تمہیں کچھ زیادہ نہ دیتے ماسواائے نقصان کے تاریخی آیت 9:47
وَ لْیَجِدُوْا فِیْكُمْ غِلْظَةً١ؕ اور وہ تم میں بہت سختی پائیں (یعنی تمہیں مصمم ارادہ پائیں)، قتال کے بارے 9:123
فَقَدْ لَبِثْتُ فِیْكُمْ عُمُرًا مِّنْ قَبْلِهٖ١ؕ س(قرآن) سے پہلے واقعی تم میں ایک عمر رہا ہوں قرآن 10:16
وَ لَوْ كَانُوْا فِیْكُمْ مَّا قٰتَلُوْۤا اِلَّا قَلِیْلًا اور اگر وہ تمہارے درمیان بھی ہوتے تو وہ لڑائی نہ کرتے ماسوائے کم کے منافقین 33:20
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ فِیْكُمْ رَسُوْلَ اللّٰهِ اور جان لو کہ اللہ کا رسولﷺ تم میں ہے ایمان والوں کو ہدایت 49:7
لَئِنْ اُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَ لَا نُطِیْعُ فِیْكُمْ اَحَدًا اَبَدًا١ۙ کہ اگر تمہیں (گھروں سے باہر) نکالا گیا،تو ہم بھی واقعی تمہارے ساتھ نکلیں گے، اور ہم تمہارے معاملے میں کسی کا بھی کہنا کبھی نہیں ما نیں گے، اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:11