روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَا كَفَرَ سُلَیْمٰنُ وَ لٰكِنَّ الشَّیٰطِیْنَ كَفَرُوْا یُعَلِّمُوْنَ النَّاسَ السِّحْرَ۔۔۔۔۔ | سلیمان ؑ نے تو کفر نہ کیا؛ لیکن شیطانوں نے کفر کیاوہ لوگوں کو جادو سکھاتے۔۔۔۔۔ | جادو کے بارے | 2:102 |
| اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ | "یہ (سب ) تو ماسوائے واضح جادو کے کچھ نہیں ہے" | عیسی ابن مریم کو | 5:110 |
| اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ | کہ یہ ماسوائے ایک واضح جادو کے کچھ نہیں ہے | کافرین کے بارے | 6:7 |
| اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ | بے شک! یہ واقعی علم والاجادو گر ہے | موسی اور فرعون | 7:109 |
| یَاْتُوْكَ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ | (کہ) وہ تمہارے پاس علم والا ہرجادو گر لے آئیں | موسی اور فرعون | 7:112 |
| وَ جَآءَ السَّحَرَةُ فِرْعَوْنَ | اور جادوگر فرعون کے پاس آئے، | موسی اور فرعون | 7:112 |
| بَلْ نَحْنُ قَوْمٌ مَّسْحُوْرُوْنَ | نہیں! بلکہ ہم ایک سحر زدہ (یعنی جادو کے مارے ہوئے) لوگ ہیں | کافرین کے بارے | 15:15 |
| اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ | صابرین اور صادقین (سچ بولنے والے)اور فرمانبردار اور(مال کو)خرچ کرنے والے( اور دولت کا ذخیرہ نہ کرنے والے)، اور رات کے آخری حصوں میں توبہ کرنے والے | بندوں کے اوصاف | 3:17 |
| قَالَ اَلْقُوْا١ۚ فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا سَحَرُوْۤا اَعْیُنَ النَّاسِ | س ( موسی ؑ) نے کہا: تم ہی ڈالو! پھر جب اُنہوں نے (داﺅ)ڈالاتو انہوں نے لوگوں کی آنکھوں کو جادو کر دیا، | موسی اور فرعون | 7:116 |
| وَ اسْتَرْهَبُوْهُمْ وَ جَآءُوْ بِسِحْرٍ عَظِیْمٍ | اور اُن (لوگوں) کو خوف زدہ کر دیا، اور وہ عظیم جادو سے(سامنے) آئے | موسی اور فرعون | 7:116 |
| وَ اُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَ | اور جادو گر سجدے میں گر پڑے | موسی اور فرعون | 7:119 |
| وَ قَالُوْا مَهْمَا تَاْتِنَا بِهٖ مِنْ اٰیَةٍ لِّتَسْحَرَنَا بِهَا١ۙ | اور وہ (فرعون کے لوگ) کہتے: جو بھی نشانی تُو( موسی ؑ) ہمارے پاس لاﺅگے تاکہ تم اس(نشانی )سے ہم پر جادو کر و | موسی اور فرعون | 7:131 |
| قَالَ الْكٰفِرُوْنَ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ مُّبِیْنٌ | کافرین کہتے ہیں: بے شک! یہ (بندہ) تو واقعی ایک واضح جادو گر ہے | سوال ہے وحی کے بارے میں | 10:2 |
| قَالُوْۤا اِنَّ هٰذَا لَسِحْرٌ مُّبِیْنٌ | ( تو )اُنہوں نے کہا: بے شک یہ تو واقعی واضح جادو ہے | موسی ہارون | 10:76 |
| اَسِحْرٌ هٰذَا١ؕ وَ لَا یُفْلِحُ السّٰحِرُوْنَ | ؟ کیا یہ جادو ہے؟ اور جادوگر کامیاب نہیں ہوتے ہیں | موسی ہارون | 10:77 |
| وَ قَالَ فِرْعَوْنُ ائْتُوْنِیْ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ | اور فرعون نے کہا ( حکم دیا): کہ ہر جاننے والے( ماہر) جادو گر کو میرے پاس لایا جائے | موسی ہارون | 10:79 |
| فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ | پھرجب جادوگر آئے، | موسی ہارون | 10:80 |
| فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِهِ١ۙ السِّحْرُ١ؕ | پھر جب اُنہوں (یعنی جادوگروں)نے (داﺅ) ڈالا، تو موسی نے کہا: جو تم لائے ہو،جادو ہے | موسی ہارون | 10:81 | اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ | یہ(ایسا ہونا) ماسوائے واضح جادو کے کچھ نہیں ہے | تخلیق کائنات کے بعد،انسان کے اعمال کی آزمائش، مرنے کے بعد زندہ ہونے کو کافرین کا کہنا | 11:7 |
| اِذْ یَقُوْلُ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا | جب ظالمین کہتے ہیں:کہ تم نہیں پیروی کرتے ہو ماسوائے ایک شخص کی جس پر جادو کر دیا گیا ہے | آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن | 17:47 |
| فَقَالَ لَهٗ فِرْعَوْنُ اِنِّیْ لَاَظُنُّكَ یٰمُوْسٰى مَسْحُوْرًا | پھر فرعون نے اُس سے کہا: بے شک میں تجھے، اے موسیؐ واقعی سحر زدہ خیال کرتا ہوں | موسیؑ کے بارے | 17:101 |
| قَالَ اَجِئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ اَرْضِنَا بِسِحْرِكَ یٰمُوْسٰى | اُس (فرعون) نے کہا: اے موسی ؑ! کیا تم ہمارے پاس آئے ہو کہ ہماری زمین سے ہمیں اپنے جادو سے نکال دو؟ | موسیؑ اور فرعون | 20:57 |
| فَلَنَاْتِیَنَّكَ بِسِحْرٍ مِّثْلِهٖ | پھر واقعی ہم بھی تیرے پاس اسی طرح کے جادو سے آ سکتے ہیں، | موسیؑ اور فرعون | 20:58 |
| قَالُوْۤا اِنْ هٰذٰنِ لَسٰحِرٰنِ | اُنہوں نے کہا: بے شک! یہ دو جادوگر ہیں | موسیؑ اور فرعون | 20:63 |
| یُرِیْدٰنِ اَنْ یُّخْرِجٰكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهِمَا | جو چاہتے ہیں کہ تمہیں تمہاری زمینوں سے اپنے جادو سے بے دخل کریں | موسیؑ اور فرعون | 20:63 |
| اِنَّمَا صَنَعُوْا كَیْدُ سٰحِرٍؕ | بے شک! جو اُنہوں نے بنایا ہے وہ تو صرف جادوگر کی چال ہے، | موسیؑ اور فرعون | 20:69 |
| وَ لَا یُفْلِحُ السَّاحِرُ حَیْثُ اَتٰى | ، اور جادو گر جہاں سے بھی وہ آئے(جتنا بھی ماہر ہو) کامیاب نہیں ہو گا | موسیؑ اور فرعون | 20:69 |
| فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا | پھر جادو گر وں کونیچے سجدے میں گر ا دیا گیا | موسیؑ اور فرعون | 20:70 |
| اِنَّهٗ لَكَبِیْرُكُمُ الَّذِیْ عَلَّمَكُمُ السِّحْرَۚ | وہ (موسی ؑ) تمہارا بڑا(سردار)ہے جس نے تم کو جادو سکھایا. | موسیؑ اور فرعون | 20:71 |
| وَ مَاۤ اَكْرَهْتَنَا عَلَیْهِ مِنَ السِّحْرِؕ | اور وہ جادو (بھی) جو تُو نے ہم سے زبردستی کروایا. | فرعون اور جادوگر | 20:73 |
| اَفَتَاْتُوْنَ السِّحْرَ وَ اَنْتُمْ تُبْصِرُوْنَ | کیا پھر تم جادو کے پاس آتے ہو اور تم دیکھ بھی رہے ہو؟ | حساب کتاب سے غافل رہنے والے | 21:3 |
| سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ فَاَنّٰى تُسْحَرُوْنَ | وہ کہیں گے: اللہ کے لئے ہی ہے (پھر آپﷺ) کہیں: پھر تم کسطرح جادو کا شکار ہو؟ | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:89 |
| وَ قَالَ الظّٰلِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا | اور ظالمین (نافرمانبردار) کہتے ہیں:کہ تم(مومن) نہیں پیروی کرتے ماسوائے ایک جادو کے مارے ہوئے شخص کے | لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض | 25:8 | قَالَ لِلْمَلَاِ حَوْلَهٗۤ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ | (فرعون نے) اپنے ارد گرد سرداروں کو کہا: بے شک! یہ (موسی ؑ)واقعی علم والا ایک (ماہر)جادوگر ہے | موسی ؑ کے بارے | 26:34 |
| یُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهٖ١ۖۗ فَمَا ذَا تَاْمُرُوْنَ | وہ چاہتا ہے کہ اپنے جادو سے تمہیں تمہاری زمینوں سے نکال دے. پھر اب تم کیا حکم دیتے ہو؟ | موسی ؑ کے بارے | 26:35 |
| یَاْتُوْكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِیْمٍ | (کہ) لے آئیں تمہارے پاس ہر عالم(ماہر) جادو گر کو | موسی کے بارے | 26:37 |
| فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۙ | پھرجادوگر ایک جانے پہچانے دن کے مقررہ وقت کے لئے اکھٹے کر لئے گے | موسی کے بارے | 26:38 |
| لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ اِنْ كَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِیْنَ | کہ شاید ہم جادوگروں کی پیروی کریں اگر وہ کامیاب (غالب) ہو جائیں | موسی کے بارے | 26:40 |
| فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالُوْا لِفِرْعَوْنَ | پھر جب جادوگر آئے تو اُنہوں نے فرعون سے کہا: | موسی ؑ اور فرعون | 26:41 |
| فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سٰجِدِیْنَۙ | پھر جادو گر سجدے میں گرا دیئے گے | موسی ؑ اور فرعون | 26:45 |
| اِنَّهٗ لَكَبِیْرُكُمُ الَّذِیْ عَلَّمَكُمُ السِّحْرَ١ۚ | بے شک! وہ (موسی ؑ) تمہارا بڑا(سردار)ہی ہے جس نے تمہیں جادو سکھایا ہے | موسی ؑ اور فرعون | 26:49 |
| قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَۚ | اُنہوں نے کہا: تُو تو صرف ایک سحر زدوں (جادو کے مارے ہووں)میں سے ہے؛ | قوم ثمود | 26:153 |
| قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَۙ | اُنہوں نے کہا: تُو تو صرف سحر زدہ (جادو کے مارے ہووں) میں سے ہے | قوم شعیبؑ | 26:185 |
| فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ اٰیٰتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚ | پھرجب اُن کے پاس ہماری واضح نظر آنے والی نشانیاں آئیں اُنہوں نے کہا: یہ واضح جادو ہے | موسی ؑ کے بارے | 27:13 |
| قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّفْتَرًى | ااُنہوں نے کہا: نہیں ہے یہ کچھ ماسوائے گھڑا ہوا جادو. | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:36 |
| قَالُوْا سِحْرٰنِ تَظٰهَرَا وَ قَالُوْۤا اِنَّا بِكُلٍّ كٰفِرُوْنَ | وہ کہتے ہیں: دو جادو ہیں جو ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں. اور وہ کہتے ہیں: بے شک! ہم سب سے کافر(انکاری) ہیں. | (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) | 28:48 |
| وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۙ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ | اور کہتے ہیں وہ لوگ جوکفر کرتے ہیں حق کے لیے جب وہ اُن کے پاس آ گیا ہے کہ نہیں ہے یہ کچھ بھی ماسوائے واضح جادوکے | قرآن کے بارے | 34:43 |
| وَ قَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚۖ | اور وہ (لوگ) کہتے ہیں: نہیں ہے یہ (کچھ) ماسوائے واضح جادو کے | لوگ | 37:15 |
| وَ قَالَ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا سٰحِرٌ كَذَّابٌۖۚ | ، اور کافرین کہتے ہیں: کہ یہ ایک جادوگر ہے جھوٹا ہے | کافرین کے متعلق | 38:4 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ قَارُوْنَ فَقَالُوْا سٰحِرٌ كَذَّابٌ | فرعون اورہامان اور قارون کی طرف، پھر اُنہوں نے کہا: (کہ وہ موسی ؑ) ایک جھوٹا جادو گر ہے | قوم موسیؑ کے بارے | 40:24 |
| وَ لَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ وَّ اِنَّا بِهٖ كٰفِرُوْنَ | اور جب اُن کے پاس حق آیا تو وہ بولے یہ ایک جادو ہے اور بےشک ہم اس سے کفر(انکار) کرتے ہیں۔ | نبی اکرمﷺ کے وقت کے لوگ | 43:30 |
| وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَ السّٰحِرُ ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ١ۚ اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ | اور اُنہوں نے کہا: اے جادو گر! ہمارے لیے اپنے رب کو پکار اس وجہ سے جو عہد تیرے پاس ہے. بےشک! واقعی ہم سیدھی راہ پر چلیں گے | موسیؑ کے بارے | 43:49 |
| وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ۙ هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌؕ | اور جب ان(کافرین) پر ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں، تو وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں، حق (قرآن) کے لیے جب کہ یہ ان کے پاس آ چکا ہے کہتے ہیں: یہ تو ایک واضح جادو ہے | جواللہ کے سوا دوسروں کو پکارتا ہے | 46:7 |
| وَ بِالْاَسْحَارِ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ | اور صبح کے اوقات میں وہ (اپنے گناہوں کی) معافی مانگتے تھے | متقین | 51:18 |
| فَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَ قَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ | پھر وہ اپنی طاقت کے نشے سے منہ موڑ گیا، اور اُس نے کہا: (کہ یہ) جادوگر ہے یا پاگل ہے | فرعون | 51:39 |
| كَذٰلِكَ مَاۤ اَتَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌۚ | اسطرح، ان سے پہلے بھی کوئی رسول نہیں آیا ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا: ایک جادو گر یا ایک پاگل ہے! | (یعنی سب رسولوں کو یہی کہا گیا کہ پاگل ہیں) | 51:52 |
| اَفَسِحْرٌ هٰذَاۤ اَمْ اَنْتُمْ لَا تُبْصِرُوْنَۚ | کیا پھریہ(یعنی آگ) جادو ہے، یا کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟ | جھٹلانے والے | 52:15 |
| وَ اِنْ یَّرَوْا اٰیَةً یُّعْرِضُوْا وَ یَقُوْلُوْا سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ | اور اگر وہ(لوگ) ایک نشانی دیکھتے ہیں تو وہ پھر جاتے ہیں اور وہ کہتے ہیں: یہ ایک کھینچا ہوا جادو ہے | لوگوں کا رویہ | 54:2 |
| اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ حَاصِبًا اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ نَجَّیْنٰهُمْ بِسَحَرٍۙ | بے شک! ہم نے، اُن پر پتھروں (کی بارش) کا طوفان ارسال کیا، ماسوائے لوطؑ کے گھر والوں کے. ہم نے اُن کو صبح(کے وقت) بچا لیا | لوطؑ کے بارے | 54:34 |
| اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍۘ | بے شک! مجرمین گمراہی اور پاگل پن میں ہیں | کافرین کے بارے | 54:47 |
| فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ قَالُوْا هٰذَا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ | پھر جب وہ (رسول) ان کے پاس واضح ثبوتوں سے آیا ہے تو وہ کہتے ہیں: یہ تو ایک واضح جادو ہے | عیسی ابن مریم ؑ | 61:6 |
| فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُۙ | پھر اُس نے کہا: نہیں ہے یہ ماسوائے جادو کے جو پرانے وقت سے آ رہا ہے؛ | قرآن | 74:24 |